
ItXMukhtarLar🐆
@lar_it14887
Babbar Sher
Shreef Complex🌹❤
پہلے والے سارے اکاونٹس سسپنڈ ہو چکے ہیں۔اب صرف یہی اکاونٹ ہے۔
ID: 1732411935008731136
06-12-2023 14:53:26
71,71K Tweet
2,2K Followers
6,6K Following




CM Punjab Maryam Nawaz Sharif visited Nankana today to monitor the post-flood situation, oversee relief efforts, and review flood protection plans. She met with affected families and distributed relief packages, continuing PMLN's legacy of public service.










Shahid Khan اس بات پر بھی روشنی ڈالنی چاہیے کہ پنجاب میں یہ لوگ اتنی زمینوں کے مالک کیسے بنے جو کہتے ہیں ہم ہیں ہی یہاں کے لوگ اور زمین ہماری ہے ۔

Zayan Arain انگریزوں سے وفادری کے صلے میں ملی تھیں۔

میری طرف سے Sidra Aslam کو دل کی گہرائیوں سے جنم دن مبارک ہو Happy birthday to you dear 🎉🥳🎈

Shahid Khan حیرت ہے اب وفاق میں چاچو کی حکومت ہے اور پنجاب میں مریم نواز شریف کی حکومت ہے پھر بھی اس ایف آئی آر کے مطابق کوئی کیس نہیں چلا نہ تفتیش ہوئی عمران خان نے تو رائے ونڈ والا گھر گرانے کے لئے مشینری بھی بھیج دی تھی ۔۔۔۔۔

SAJID MUGHAL پٹواری سنا ہے عمران خان نے حکومت جانے کے بعد بھی انکو یقین دہانی کروائی تھی کہ حکومت نے کچھ کیا تو میں تقریر کر لونگا کہ "دیکھیں انکا سیاسی انتقام، شیریں مزاری جیسے انسانی حقوق کی علمبردار کے خلاف 50 سال پرانا کیس کھول دیا۔" پھر ہمارا سوشل میڈیا انکا حشر کر دے گا ۔۔ 😇
