کونین (@konainbatool) 's Twitter Profile
کونین

@konainbatool

بس ایک کُن اور ہر گمان حقیقت

ID: 1845104471522586644

calendar_today12-10-2024 14:10:27

12,12K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

کونین (@konainbatool) 's Twitter Profile Photo

"دل کی تسکین تب ہوتی ہے، جب وہ مسکرا کر میرا نام لیتا ہے۔۔۔ 💞🦋 #اردو_زبان

"دل کی تسکین تب ہوتی ہے،

جب وہ مسکرا کر میرا نام لیتا ہے۔۔۔ 
💞🦋
#اردو_زبان
کونین (@konainbatool) 's Twitter Profile Photo

کبھی وہ شخص تھا، ہم تھے اور اتنی باتیں تھیں ابھی بھی وہ شخص ہے، میں ہوں اور ایک "خاموشی" ہے ۔۔ 🍂🍁 (منقول) #قومی_زبان

کبھی وہ شخص تھا، 
ہم تھے اور اتنی باتیں تھیں
 ابھی  بھی وہ شخص ہے، 
میں ہوں اور ایک "خاموشی" ہے ۔۔ 
🍂🍁
(منقول) 
#قومی_زبان
کونین (@konainbatool) 's Twitter Profile Photo

اگر تم دعا کر رہے ہو اور وقت تنگ ہو ، اور تمہارے دل میں تمہاری ضروریات جمع ہو گئی ہوں، تو اپنی تمام دعا میں یہ کہو کہ اللہ ہم سے درگزر فرمائے، کیونکہ اگر اللہ تمہیں معاف کر دے گا تو تمہاری تمام حاجات بغیر سوال کے پوری ہو جائیں گی۔ (ابن القیم)

کونین (@konainbatool) 's Twitter Profile Photo

سنو۔۔ میری ہر دعا کا مرکز ہو تم، اللہ تمہیں ہمیشہ اپنی پناہ میں رکھیں۔۔ (الہی آمین ) 🌻💞🦋 #اردو_زبان

سنو۔۔
میری ہر دعا کا مرکز ہو تم، 
اللہ تمہیں ہمیشہ اپنی پناہ میں رکھیں۔۔
(الہی آمین ) 
🌻💞🦋
#اردو_زبان
کونین (@konainbatool) 's Twitter Profile Photo

درود وسلام بررحمت للعالمین ﷺ درود و سلام برسرورِ کونین ﷺ درود و سلام بر پیغمبرِ آخر ﷺ درود وسلام بر جانِ ایمان ﷺ درود و سلام برفخرِ موجودات ﷺ درود وسلام بر راحتِ قلب و جان ﷺ درود وسلام بر محمد مصطفی ﷺ اللَّهُمَّ صَلَّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَعَجَل فَرَجَهُمْ

کونین (@konainbatool) 's Twitter Profile Photo

اور ہم تو تیرے بغیر، جینے کی پہلی کوشش میں ہی "مارے "جائیں گے۔۔ 💞❤️‍🩹 #قومی_زبان

اور ہم تو تیرے بغیر، 
جینے کی پہلی کوشش میں ہی "مارے "جائیں گے۔۔ 
💞❤️‍🩹
#قومی_زبان
کونین (@konainbatool) 's Twitter Profile Photo

اکھیاں کرن سوال نی مائے کدی تے پچھلے حال نی مائے تیرے باہجوں تیری قسمے دن بن گئے نہیں سال نی مائ میرے نال زمانہ چلدا نت نویں اک چال نی مائے سارے رشتے مطلب دے نیں کنہوں دساں حال نی مائے (کنہوں دساں حال نی ماۓ) 💔💔🍂

کونین (@konainbatool) 's Twitter Profile Photo

سنو۔۔ آج دیر تک باتیں کریں۔۔؟ سو جانا ٹھہر کر، کل چھٹی ہے اتوار کی۔۔ 😂🦋💞 #اردو_زبان

سنو۔۔
آج دیر تک باتیں کریں۔۔؟ 
سو جانا ٹھہر کر، 
کل چھٹی ہے اتوار کی۔۔ 
😂🦋💞
#اردو_زبان
کونین (@konainbatool) 's Twitter Profile Photo

یہ ہم جو تم پر مر بیٹھے ہیں تمہارا کام بنتا ہے ہمیں زندہ رکھنا ۔۔ 🦋💞 #قومی_زبان

یہ ہم جو تم پر مر بیٹھے ہیں

تمہارا کام بنتا ہے ہمیں زندہ رکھنا ۔۔ 
🦋💞
#قومی_زبان
کونین (@konainbatool) 's Twitter Profile Photo

سنو۔۔ مجھے شکایت ہے تیری تصویر سے، یہ مجھ سے بات کیوں نہیں کرتی۔۔؟ #اردو_زبان

سنو۔۔
مجھے شکایت ہے تیری تصویر سے،

یہ مجھ سے بات کیوں نہیں کرتی۔۔؟ 
#اردو_زبان
کونین (@konainbatool) 's Twitter Profile Photo

جن کے جانے سے، اسکی جان نکلتی تھی مرشد۔۔ وہ تو انہیں بھی کہہ گئی، "جتی پا تے مڑ کے نہ ویکھی" 😂😂😂😸😸

کونین (@konainbatool) 's Twitter Profile Photo

اکتوبر 15 🍂 وہ شام، جب سب کچھ ختم نہیں ہوا، پر ہم ختم ہو گئے ۔۔ #اردو_زبان

اکتوبر 15 🍂
وہ شام،
جب سب کچھ ختم نہیں ہوا،
پر ہم ختم ہو گئے ۔۔ 
#اردو_زبان
کونین (@konainbatool) 's Twitter Profile Photo

اگر کوئی عورت آپکا تقریباً ہر روز دماغ خراب نہیں کرتی ہے، تو اسکا مطلب ہے کہ وہ اپنے حقیقی پسندیدہ شخص کے ساتھ ایسا کر رہی ہے😂😂 سچی محبت کرنے والی عورت چڑیلوں کی طرح برتاؤ کرتی ہے۔ آپ کو 24/7 خوش نہیں رکھ سکتی لیکن محبت وہ حقیقی کرتی ہے۔ 😍🦋🌻 (منقول) #قومی_زبان

اگر کوئی عورت آپکا تقریباً ہر روز  دماغ خراب نہیں کرتی ہے، تو اسکا مطلب ہے کہ وہ اپنے حقیقی پسندیدہ شخص کے ساتھ ایسا کر رہی ہے😂😂
سچی محبت کرنے والی عورت چڑیلوں کی طرح برتاؤ کرتی ہے۔ آپ کو 24/7 خوش نہیں رکھ سکتی لیکن محبت وہ حقیقی کرتی ہے۔
😍🦋🌻
(منقول) 
#قومی_زبان
کونین (@konainbatool) 's Twitter Profile Photo

ایک خوبصورت احساس۔۔۔✨🌟 "آپکو پتہ ہے جس وقت آپ درود پاک پڑھ رہے ہوتے ہیں اُس وقت آپکو حضور خاتم النبیینﷺ یاد فرما رہے ہوتے ہیں۔۔" اللَّهُمَّ صَلَّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَعَجَل فَرَجَهُمْ جمعہ مبارک۔۔

کونین (@konainbatool) 's Twitter Profile Photo

وہ خار خار ہے ، شاخ گلاب کی مانند۔۔ میں زخم زخم ہوں، پھر بھی گلے لگاؤں اسے۔۔ #اردو_زبان

وہ خار خار ہے ، 
شاخ گلاب کی مانند۔۔ 
میں زخم زخم ہوں، 
 پھر بھی گلے لگاؤں اسے۔۔ 
#اردو_زبان
کونین (@konainbatool) 's Twitter Profile Photo

کسی نےکہا، میری بیوی کے پاس نماز کیلیے دوحجاب ہیں ایک اس نے خودخریدا تھا، اور دوسرامیں نےاسے تحفے میں دیا تھا مجھے پتا چلا کہ جب ہمارا جھگڑا ہوتا ہے، تو وہ اپنے والا حجاب پہن کر نماز پڑھتی ہے "تاکہ مجھے ثواب نہ ملے"۔😂 سبق: (لڑکیاں واقعی الگ ہی مٹی کی بنی ہیں) #قومی_زبان

کسی نےکہا، 
میری بیوی کے پاس نماز کیلیے دوحجاب ہیں ایک اس نے خودخریدا تھا،
اور دوسرامیں نےاسے تحفے میں دیا تھا
مجھے پتا چلا کہ جب ہمارا جھگڑا ہوتا ہے،
تو وہ اپنے والا حجاب پہن کر نماز پڑھتی ہے "تاکہ مجھے ثواب نہ ملے"۔😂
سبق:
(لڑکیاں واقعی الگ ہی مٹی کی بنی ہیں)
#قومی_زبان
کونین (@konainbatool) 's Twitter Profile Photo

میں کافی باتیں پسِ گفتگو بھی کرتی ہوں، مجھے سُنو میری سوچوں کا ترجمہ کر کے۔۔۔ #اردو_زبان

میں کافی باتیں پسِ گفتگو بھی کرتی ہوں، 

مجھے سُنو میری سوچوں کا ترجمہ کر کے۔۔۔
#اردو_زبان
کونین (@konainbatool) 's Twitter Profile Photo

اک ملاقات کا جادو کہ اترتا ہی نہیں, تری خوشبو مری چادر سے " کہ جاتی ہی نہیں ہے."۔۔ 💞🌻🦋 #قومی_زبان

اک ملاقات کا جادو کہ اترتا ہی نہیں,
تری خوشبو مری چادر سے
" کہ جاتی ہی نہیں ہے."۔۔ 
💞🌻🦋
#قومی_زبان