جس طرح اسکولز اور کالجز میں سٹوڈنٹس کو ختم نبوت کے نام پر جزباتی کرکے دوسروں کے خلاف نفرت بھری جارہی ہے. عمران نے کیا یوتھ تیار کرنی تھی. اصل بم تو یہ تیار ہو رہا ہے جو نا صرف انکے اپنے ہی سروں پر پھٹے گا بلکہ معاملہ گلیوں سے تعلیمی اداروں تک پہنچ گیا. ہجوم اکٹھا کرنا آسان ہو گیا
عرب احمدی نو مبائع کا بیان
حقیقی اسلام کی لائیو پہ ایک نومبائع عرب احمدی نے کہا کہ سب کوتحقیق کی دعوت دینا ہمارا کام ہے تو آگے سے کمنٹ میں کہا گیا کہ ہاں مگر اینٹی احمدیہ ویب سائیٹس سے نہیں
تو اس عرب احمدی کاجواب سننے والا تھا وہ کہتے ہیں کہ
میں تو خود اینٹی احمدیہ ویب سائیٹس
پاکستانیوں! احمدیوں کے ساتھ تو جو کرنا تھا وہ کر چکے اب تمہارے ساتھ کیا ہونے جارہا ہے اس پر بھی غور فرمالیں. عدلیہ کا پہلے ہی جنازہ نکل چکا تھا اب اسکی لاش کو مولوی مسخ کریں گے.
گزشتہ رات 2 بجے ضلع خوشاب کے نواحی گاؤں ڈیرہ ورکاں میں پولیس کی موجودگی میں احمدیہ مسجد کے میناروں اور محراب کو منہدم کر دیا گیا . اناللہ وانا علیہ راجعون