Quran & Hadees (@know2learn) 's Twitter Profile
Quran & Hadees

@know2learn

Sharing of Ayaat & Authentic Ahadees with Mankind for seeking Kindness of ALLAH

ID: 1342847600576266241

linkhttps://twitter.com/Hosla_rakh calendar_today26-12-2020 15:00:32

2,2K Tweet

986 Followers

1,1K Following

Quran & Hadees (@know2learn) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم و رحمة الله و بركاته! سیدنا لقیط بن صبرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: *اللہ کے رسولﷺ*! مجھے وضو کے بارے میں بتائیے۔ آپ نے فرمایا: کامل طریقے سے وضو کرو، انگلیوں کے درمیان خلال کرواور ناک میں پانی سرکنے میں مبالغہ کرو، إلا یہ کہ تم روزےسےہو ترمذی#788

صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ (@hadeesnabawi) 's Twitter Profile Photo

رسول الله ﷺ نے فرمایا: اگر تم میں سے جب کوئی اذان (فجر) سنے اور (کھانے پینے کا) برتن اس کے ہاتھ میں ہو، تو اسے رکھے نہیں حتیٰ کہ اپنی ضرورت پوری کر لے. ابوداؤد 2350 (المستدرک للحاكم 1552؛ السلسلة الصحيحة 2209؛ مسند احمد 1314؛ مشکوٰۃ المصابيح 1988)

رسول الله ﷺ نے فرمایا:

اگر تم میں سے جب کوئی اذان (فجر) سنے اور (کھانے پینے کا) برتن اس کے ہاتھ میں ہو، تو اسے رکھے نہیں حتیٰ کہ اپنی ضرورت پوری کر لے.

ابوداؤد 2350
(المستدرک للحاكم 1552؛ السلسلة الصحيحة 2209؛ مسند احمد 1314؛ مشکوٰۃ المصابيح 1988)
امارتِ اسلامی اردو (@ieaurduofficial) 's Twitter Profile Photo

ہم نے مغرب کے خلاف 20 سال کی جنگ لڑی اور مزید 20 سال سے زیادہ بھی لڑ سکتے ہیں، کیونکہ ہمارا مشن ابھی ادھورا ہے اور ہمارا مقصد اللہ کے دین کو قائم کرنا اور اس زمین پر شریعت کا نفاذ کرنا ہے۔ کابل اور صوبوں پر محض کنٹرول ہمارا مقصد نہیں ہے، بلکہ ہم عملی طور پر شریعت کے نفاذ کے لیے

ہم نے مغرب کے خلاف 20 سال کی جنگ لڑی اور مزید 20 سال سے زیادہ بھی لڑ سکتے ہیں، کیونکہ ہمارا مشن ابھی ادھورا ہے اور ہمارا مقصد اللہ کے دین کو قائم کرنا اور اس زمین پر شریعت کا نفاذ کرنا ہے۔ کابل اور صوبوں پر محض کنٹرول ہمارا مقصد نہیں ہے، بلکہ ہم عملی طور پر شریعت کے نفاذ کے لیے
Quran & Hadees (@know2learn) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم و رحمة اللّٰه و بركاته! حدیث الیوم 15 رمضان کریم 1445 حضرت عرباض بن ساریہ رضی اللّٰه عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے *رسول اللّٰه ﷺ* کو رمضان المبارک میں سحری کی دعوت دیتے سنا۔ *آپ ﷺ* فرما رہے تھے:’’ آؤ اس مبارک کھانے کی طرف۔‘‘ سنن نسائی#2165

Quran & Hadees (@know2learn) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم و رحمة اللّٰه و بركاته! حدیث الیوم 16 رمضان کریم 1445 *رسول اللّٰه ﷺ* رمضان کے آخری عشرہ میں اعتکاف کرتے تھے صحیح بخاری#2025

سفید داڑھی والے (@white_bearded) 's Twitter Profile Photo

یہ غزہ کے حیرت انگیز بچے ہیں۔۔۔ کھانے کے انتظار میں بیٹھے ہیں اور وقت گزارنے کے لیے درود شریف اور نعتیں پڑھ رہے ہیں۔۔۔ واقعی اس قوم کو سیدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعا لگی ہوئی ہے۔۔۔

Quran & Hadees (@know2learn) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم و رحمة الله و بركاته! حديث اليوم 17 رمضان کریم 1445 *ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا* سے روایت ہے کہ *نبی کریم ﷺ* اپنی وفات تک برابر رمضان کے آخری عشرے میں اعتکاف کرتے رہے اور *آپ ﷺ* کے بعد *آپ ﷺ کی ازواج مطہرات* اعتکاف کرتی رہیں۔ صحیح بخاری#2026

Quran & Hadees (@know2learn) 's Twitter Profile Photo

السلامُ علیکم و رحمة الله و بركاته! حديث اليوم 24 رمضان کریم 1445 *فطرانہ فرض ہے* سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنھما بیان کرتے ہیں کہ *رسول اللہ ﷺ* نے فطر کی زکوٰۃ آزاد یا غلام، مرد یا عورت تمام مسلمانوں پر *ایک صاع کھجور یا جَو* فرض کی تھی۔ صحیح بخاری#1504

Shahid Khan (@skhan_520) 's Twitter Profile Photo

ربِ کعبہ کی قسم پوری کائنات میں میرے نبیؐ سے افضل نہ کوئی آیا اور نہ قیامت تک کوئی آئے گا۔ اسلام علیکم صبح بخیر