Master Khadim 🌐 (@km_313) 's Twitter Profile
Master Khadim 🌐

@km_313

#Quetta #SocialMedia #Activist

ID: 1154642354

calendar_today06-02-2013 17:43:42

61,61K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Master Khadim 🌐 (@km_313) 's Twitter Profile Photo

قال رسول اللہ (ص): علىّ خير البشر من ابى فقد كفر علی خیر البشر(سب سے اعلیٰ انسان) ہیں جواس کا انکار کرے اس نے فقط کفر کیا #EidGhadeer

قال رسول اللہ (ص):
علىّ خير البشر من ابى فقد كفر
علی خیر البشر(سب سے اعلیٰ انسان) ہیں جواس کا انکار کرے اس نے فقط کفر کیا
#EidGhadeer
Master Khadim 🌐 (@km_313) 's Twitter Profile Photo

قال رسول اللہ (ص): حبّ آل محمد يوما خير من عبادة سنة آل محمد سے ایک دن کی محبت سال کی عبادت سے افضل ہے

قال رسول اللہ (ص):
حبّ آل محمد يوما خير من عبادة سنة
آل محمد سے ایک دن کی محبت سال کی عبادت سے افضل ہے
Master Khadim 🌐 (@km_313) 's Twitter Profile Photo

قال رسول اللہ (ص): لو أنّ الرياض أقلام والبحر مداد والجن حُسّاب والانس كتّاب ما احصوا فضائل علىّ بن ابيطالب اگر درخت قلمیں بن جائیں اور سمندر سیاہی بن جائیں اور جن و انس ملکر فضائل علی کو شمار کریں تو شمار نہ کر پائیں گے #EidGhadeer

قال رسول اللہ (ص):
لو أنّ الرياض أقلام والبحر مداد والجن حُسّاب والانس كتّاب ما احصوا فضائل علىّ بن ابيطالب

اگر درخت قلمیں بن جائیں اور سمندر سیاہی بن جائیں اور جن و انس ملکر فضائل علی کو شمار کریں تو شمار نہ کر پائیں گے

#EidGhadeer
Master Khadim 🌐 (@km_313) 's Twitter Profile Photo

قال رسول الله صلی الله علیه وآله: جو شخص أمیرالمؤمنین علیہ السلام کے فضائل میں سے کسی ایک فضیلت کو اپنی آنکھ سے دیکھے گا تو پروردگار عالم اس کے آنکھوں سے کئے گناہوں کو معاف کر دے گا۔ بحارالأنوار، ج 38، ص197

قال رسول الله صلی الله علیه وآله:
جو شخص أمیرالمؤمنین علیہ السلام کے فضائل میں سے کسی ایک فضیلت کو اپنی آنکھ سے دیکھے گا تو پروردگار عالم اس کے آنکھوں سے کئے گناہوں کو معاف کر دے گا۔

بحارالأنوار، ج 38، ص197
Master Khadim 🌐 (@km_313) 's Twitter Profile Photo

قال أمیر المؤمنین امام علی علیه السلام: ألجُنودُ عِزُّ الدِّينِ و حُصُونُ الوُلاةِ مجاہدین لشکر خدا اور والیان و رہبران کا قلعہ ہیں۔ غرر الحكم، ح1953

قال أمیر المؤمنین امام علی علیه السلام:

ألجُنودُ عِزُّ الدِّينِ و حُصُونُ الوُلاةِ
مجاہدین لشکر خدا اور والیان و رہبران کا قلعہ ہیں۔

غرر الحكم، ح1953
Master Khadim 🌐 (@km_313) 's Twitter Profile Photo

قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله وسلم: اے علی! میزان (عملوں کا ترازو) تمہارا میزان ہے، صراط (راہِ راست) تمہاری راہ ہے، موقف (قیامت کا میدان) تمہارا میدان ہے اور حساب (کا عمل) تمہارا حساب ہے۔ بحارالانوار، ج 22، ص 148

قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله وسلم:
اے علی! میزان (عملوں کا ترازو) تمہارا میزان ہے، صراط (راہِ راست) تمہاری راہ ہے، موقف (قیامت کا میدان) تمہارا میدان ہے اور حساب (کا عمل) تمہارا حساب ہے۔

بحارالانوار، ج 22، ص 148
Master Khadim 🌐 (@km_313) 's Twitter Profile Photo

قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله: اے عمار! اگر تم دیکھو کہ علی ایک راستے پر جا رہے ہیں اور باقی سب لوگ دوسرے راستے پر، تو علی کے ساتھ رہنا کیونکہ علی نہ تمہیں گمراہی کی طرف لے جائیں گے اور نہ ہی تمہیں ہدایت کے راستے سے خارج کریں گے۔ بحار الانوار، ج 38، ص 38 #EidGhadeer

قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله:
اے عمار! اگر تم دیکھو کہ علی ایک راستے پر جا رہے ہیں اور باقی سب لوگ دوسرے راستے پر، تو علی کے ساتھ رہنا کیونکہ علی نہ تمہیں گمراہی کی طرف لے جائیں گے اور نہ ہی تمہیں ہدایت کے راستے سے خارج کریں گے۔

بحار الانوار، ج 38، ص 38
#EidGhadeer
Master Khadim 🌐 (@km_313) 's Twitter Profile Photo

قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم: حَرسُ لَیلة فی سبیلِ الله عَزوجلّ أفضلُ مِن ألفِ لیلةٍ یُقامُ لیلَها و یُصامُ نهارَها اللہ عزوجل کی راہ میں ایک شب پہرہ دینا ہزار راتوں کی عبادت اور ان دنوں کے روزے رکھنے سے بہتر ہے۔ بحارالأنوار، ج 63، ص250

قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:

حَرسُ لَیلة فی سبیلِ الله عَزوجلّ أفضلُ مِن ألفِ لیلةٍ یُقامُ لیلَها و یُصامُ نهارَها

اللہ عزوجل کی راہ میں ایک شب پہرہ دینا ہزار راتوں کی عبادت اور ان دنوں کے روزے رکھنے سے بہتر ہے۔

بحارالأنوار، ج 63، ص250
Master Khadim 🌐 (@km_313) 's Twitter Profile Photo

امام محمد باقر عليه‌السلام: اِنَّ اللّهَ عَزَّوَجَلَّ یُحِبُّ المُداعِبَ فِی الجَماعَةِ بِلارَفَثٍ خداوند اس شخص کو پسند کرتا ہے جو لوگوں کے درمیان ہنسی مذاق کرے، بشرطیکہ اس میں کوئی گناہ یا بری بات شامل نہ ہو اصول کافی، ج2، ص345

امام محمد باقر عليه‌السلام:

اِنَّ اللّهَ عَزَّوَجَلَّ یُحِبُّ المُداعِبَ فِی الجَماعَةِ بِلارَفَثٍ

خداوند اس شخص کو پسند کرتا ہے جو لوگوں کے درمیان ہنسی مذاق کرے، بشرطیکہ اس میں کوئی گناہ یا بری بات شامل نہ ہو

اصول کافی، ج2، ص345
Master Khadim 🌐 (@km_313) 's Twitter Profile Photo

قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم: خدا کی جانب سے شہید کو سات امتیاز عطا کئے جاتے ہیں۔ ان میں سے سب سے پہلا امتیاز یہ ہے کہ اس کے خون کے پہلے قطرے کے ساتھ ہی اس کے تمام گناہ بخش دئے جاتے ہیں۔ وسائل الشيعہ، ج 11، ص 9

قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:

خدا کی جانب سے شہید کو سات امتیاز عطا کئے جاتے ہیں۔ ان میں سے سب سے پہلا امتیاز یہ ہے کہ اس کے خون کے پہلے قطرے کے ساتھ ہی اس کے تمام گناہ بخش دئے جاتے ہیں۔

وسائل الشيعہ، ج 11، ص 9
Master Khadim 🌐 (@km_313) 's Twitter Profile Photo

قال الامام جعفر الصادق علیه‌السلام: مَن بَکىٰ عَلَى الحُسَینِ (علیه‌السلام) لَم یُهمِلهُ فِی الدُّنیا وَ الآخِرَةِ جو شخص امام حسین علیہ‌السلام پر گریہ کرے، خداوند عالم اسے دنیا و آخرت میں ہرگز تنہا نہیں چھوڑے گا۔ کامل الزیارات، ص 102

قال الامام جعفر الصادق علیه‌السلام:

مَن بَکىٰ عَلَى الحُسَینِ (علیه‌السلام) لَم یُهمِلهُ فِی الدُّنیا وَ الآخِرَةِ

جو شخص امام حسین علیہ‌السلام پر گریہ کرے، خداوند عالم اسے دنیا و آخرت میں ہرگز تنہا نہیں چھوڑے گا۔

کامل الزیارات، ص 102
Master Khadim 🌐 (@km_313) 's Twitter Profile Photo

قال الامام الصادق علیه‌السلام: خوش نصیب ہے وہ شخص جس کے سامنے امام حسین علیہ‌ السلام کا نام لیا جائے اور وہ روئے یا کسی اور کو رُلائے تو اس پر جنت واجب ہو جاتی ہے اور حضرت فاطمہ سلام‌ اللہ‌ علیہا اس کی شفاعت فرمائیں گی۔ کامل الزیارات، ص 102

قال الامام الصادق علیه‌السلام:
خوش نصیب ہے وہ شخص جس کے سامنے امام حسین علیہ‌ السلام کا نام لیا جائے اور وہ روئے یا کسی اور کو رُلائے تو اس پر جنت واجب ہو جاتی ہے اور حضرت فاطمہ سلام‌ اللہ‌ علیہا اس کی شفاعت فرمائیں گی۔

کامل الزیارات، ص 102
Master Khadim 🌐 (@km_313) 's Twitter Profile Photo

قال رسول اللہ صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم: اِنَّ لِقَتْلِ الْحُسَیْنِ علیه السّلام حَرارَةً فى قُلُوبِ الْمُؤمنینَ لا تَبْرُدُ اَبَداً. امام حسین علیہ السلام کی شہادت کی مومنین کے دلوں میں ایسی حرارت موجود ہے کہ جو کبھی بھی سرد (خاموش) نہیں ہوتی۔ مستدرک الوسائل، ج 10، ص 318

قال رسول اللہ صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم:

اِنَّ لِقَتْلِ الْحُسَیْنِ علیه السّلام حَرارَةً فى قُلُوبِ الْمُؤمنینَ لا تَبْرُدُ اَبَداً.

امام حسین علیہ السلام کی شہادت کی مومنین کے دلوں میں ایسی حرارت موجود ہے کہ جو کبھی بھی سرد (خاموش) نہیں ہوتی۔

مستدرک الوسائل، ج 10، ص 318
Master Khadim 🌐 (@km_313) 's Twitter Profile Photo

قال الامام الباقر علیه السلام: اگر خلق خدا آگاہ ہوتی کہ مرقدِ امام حسین (علیہ‌السلام) کی زیارت میں کیا درِ بے بہا پوشیدہ ہے، تو شوقِ دیدار میں ان کی جانیں لبوں پر آ جاتیں اور حسرتِ محرومی میں دل ریزہ ریزہ ہو جاتے۔ کامل الزیارات، ص 143

قال الامام الباقر علیه السلام:
اگر خلق خدا آگاہ ہوتی کہ مرقدِ امام حسین (علیہ‌السلام) کی زیارت میں کیا درِ بے بہا پوشیدہ ہے، تو شوقِ دیدار میں ان کی جانیں لبوں پر آ جاتیں اور حسرتِ محرومی میں دل ریزہ ریزہ ہو جاتے۔

کامل الزیارات، ص 143
Master Khadim 🌐 (@km_313) 's Twitter Profile Photo

قال الامام جعفر الصادق علیہ السلام: إِنَّ البُکاءَ عَلَی الحُسَینِ (علیه‌السلام) یَحُطُّ الذُّنوبَ العِظامَ بے شک، حسین علیہ السلام پر گریہ کرنا گناہان کبیرہ کو بھی مٹا دیتا ہے۔ کامل الزیارات: ص101

قال الامام جعفر الصادق علیہ السلام:

إِنَّ البُکاءَ عَلَی الحُسَینِ (علیه‌السلام) یَحُطُّ الذُّنوبَ العِظامَ

بے شک، حسین علیہ السلام پر گریہ کرنا گناہان کبیرہ کو بھی مٹا دیتا ہے۔

کامل الزیارات: ص101
Master Khadim 🌐 (@km_313) 's Twitter Profile Photo

قال الامام جعفر الصادق علیه‌السلام: یقیناً زیارت قبر حسین علیه‌ السلام کا ثواب رسول خدا صلی‌ الله علیه وآله وسلم کے ساتھ کئے گئے 100 مقبول شدہ حج کے برابر ہے۔ ثواب الأعمال، ص52

قال الامام جعفر الصادق علیه‌السلام:
یقیناً زیارت قبر حسین علیه‌ السلام کا ثواب رسول خدا صلی‌ الله علیه وآله وسلم کے ساتھ کئے گئے 100 مقبول شدہ حج کے برابر ہے۔

ثواب الأعمال، ص52
Master Khadim 🌐 (@km_313) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھار نقصان کو روکنے کے لیے ایک قدم پیچھے ہٹنا نہ صرف اپنی حفاظت بلکہ دوسروں کی بھلائی کا سبب بھی بن سکتا ہے۔ سمجھداری اور قربانی کے ذریعے بڑی تباہی سے بچا جا سکتا ہے۔

کبھی کبھار نقصان کو روکنے کے لیے ایک قدم پیچھے ہٹنا نہ صرف اپنی حفاظت بلکہ دوسروں کی بھلائی کا سبب بھی بن سکتا ہے۔

سمجھداری اور قربانی کے ذریعے بڑی تباہی سے بچا جا سکتا ہے۔