Kismat Khan (@kismatzimri) 's Twitter Profile
Kismat Khan

@kismatzimri

Content Producer.
Worked as Researcher at 92 News, ARY News, Dunya News, Aap News & as Trainee Reporter at Geo News.

ID: 3237772724

linkhttps://fardejurm.com/ calendar_today06-06-2015 10:21:08

27,27K Tweet

47,47K Followers

2,2K Following

Kismat Khan (@kismatzimri) 's Twitter Profile Photo

اۤج ایک طرف ورلڈ بینک کے اس انکشاف کی گونج ہے،جسکے مطابق پاکستان کی45فیصد اۤبادی غربت کی لکیر سے نیچے جاچکی ہے تو دوسری جانب یہ نوٹیفیکیشن سامنے اۤگیا ہےجسکے مطابق اسپیکرNAاور چیئرمین سینٹ کی تنخواہ2لاکھ5ہزار سے بڑھا کر13لاکھ کر دی گئی ہے۔یہ اضافہ ماضی(یکم جنوری2025)سے لاگو ہوگا