Ria (@kilashankof) 's Twitter Profile
Ria

@kilashankof

I am blessed..💕

ID: 735404329469923328

calendar_today25-05-2016 09:37:10

3,3K Tweet

1,1K Followers

937 Following

Asma Shirazi (@asmashirazi) 's Twitter Profile Photo

دروازہ کھولو ۔۔۔۔تمہاری جمہوریت کا جنازہ نکل رہا ہے۔ اسی سالہ سید علی گیلانی کی پکار۔ بے حس عالمی برادری کے احساس کا دروازہ کب کھلے گا @syedalig#SaveKashmirSOS

Ria (@kilashankof) 's Twitter Profile Photo

عجب مذاق رَوا ہے' یہاں نظام کے ساتھ وہی یزید کے ساتھی ' وہی امام کے ساتھ یہ جھوٹ موٹ کے درویش پھر کہاں کُھلتے کہ میں شراب نہ رکھتا اگر طعام کے ساتھ

یاسͥـͬـͥــͫــͪــᷤــͣــᷜر اقبال (@__mongol) 's Twitter Profile Photo

مقبوضہ کشمیر سے ایک نوجوان نے جان جوکھوں میں ڈال کر کسی سرکاری عمارت کا انٹرنیٹ استعمال کرکے پاکستانیوں اور کشمیریوں کے نام اہم پیغام بھیجا ہے۔

Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

پاکستان بنانے میں سندھ اور بنگال کا کردارناقابلِ فراموش ہےلیکن اس مملکت کی خاطر اپنا گھر بار،اپنا کاروبار، اپنی جائیدادیں اور اپنی یادیں چھوڑ کر آنے والوں، اس ملک کو بنانے، سجانے اور سنوارنے والوں کو تضحیک کا نشانہ بنانا قابلِ مذمت ہے۔ سیاسی اختلاف ضرور کیجئے لیکن مذاق مت اُڑائیے

Jeremy McLellan (@jeremymclellan) 's Twitter Profile Photo

My love for #Pakistan began years ago, long before I started doing comedy, back when I was a caregiver for people with intellectual disabilities and several of them were Pakistani Muslims. So it was a real blessing… instagram.com/p/B06ABy1n6JF/…