khurram Mushtaq (@khurramchaudry_) 's Twitter Profile
khurram Mushtaq

@khurramchaudry_

Realist, Socially Liberal, Politically Secular, Bibliophile, Philomath, javaphile, Reformist.

ID: 1496310249992695813

calendar_today23-02-2022 02:25:54

2,2K Tweet

108,108K Followers

556 Following

khurram Mushtaq (@khurramchaudry_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی معاشی سمت… اچانک گونجتی آوازیں اور پسِ پردہ کہانی (بطور ایک عام شہری اور چھوٹے کاروباری کی نظر سے) پاکستان کی معاشی پالیسیوں پر میں کبھی دعویٰ نہیں کرتا کہ مجھے سب آتا ہے، نہ ہی یہ گمان ہے کہ ہم قومی سطح کے ماہرین سے زیادہ سمجھ رکھتے ہیں۔ لیکن دنیا کے دھکے کھانے،

khurram Mushtaq (@khurramchaudry_) 's Twitter Profile Photo

نیازی سسڑان کے بھارتی چینلزپرانٹریوز سن کر یاد آیاکہ ایک انگریزی نظم پڑھی تھی the huntsman . جس میں ایک شکاری جس کا نام کگوا تھا شکار کی تلاش میں ایک کھوپڑی کے پاس پہنچتا ہے اور اس سے پوچھتا ہے کہ وہ یہاں کیسے پہنچی۔ کھوپڑی جواب دیتی ہے " بولنا مجھے یہاں لے آیا"۔ کگوا

Absar Alam (@absaralamhaider) 's Twitter Profile Photo

کل رات شاہراہ دستور پر اسلام آباد ہائیکورٹ جج کے 16 سالہ بیٹے نے اوور سپیڈ لینڈ کروزر وی 8 کے نیچے سکوٹی پر گھر واپس جاتی دو لڑکیوں کو کُچل کر مار دیا۔ سپریم کورٹ کے ایک جج کی بہو پہلے ہی سرکاری گاڑی پر یہ کام کر چُکی، کُچھ بھی نہیں ہوا نہ ہو گا یہ ہارڈ سٹیٹ صرف غریبوں کے لئے ہے!

کل رات شاہراہ دستور پر اسلام آباد ہائیکورٹ جج کے 16 سالہ بیٹے نے اوور سپیڈ لینڈ کروزر وی 8 کے نیچے سکوٹی پر گھر واپس جاتی دو لڑکیوں کو کُچل کر مار دیا۔ سپریم کورٹ کے ایک جج کی بہو پہلے ہی سرکاری گاڑی پر یہ کام کر چُکی، کُچھ بھی نہیں ہوا نہ ہو گا
یہ ہارڈ سٹیٹ صرف غریبوں کے لئے ہے!
khurram Mushtaq (@khurramchaudry_) 's Twitter Profile Photo

ایک شخص کو دوران سفر ایک گاوں کےقریب رات ہوگئی۔ رات گزارنے کیلئے اس نے سرائے اور ہوٹل کا پتہ کیا لیکن گاوں میں کوئی ایسا انتظام نہ تھا۔ اس نے طوعا و کرہا ایک دروازہ کھٹکھٹایا۔ اندر سے ایک بزرگ برآمد ہوئے اور مسافر سے استفسار کیا کہ اس نے دروازہ کیوں کھٹکھٹایا؟ مسافر نے انتہائی

khurram Mushtaq (@khurramchaudry_) 's Twitter Profile Photo

نیازی سسڑان کے بھارتی و غیر ملکی چینلزپرانٹریوز سن کر ایک انگریزی نظم یاد آگئی۔ : The Huntsman. جس میں شیروں کے شکار کا ایک ماہر افریقی شکاری جس کا نام کگوا تھا شکار کی تلاش میں جنگل میں پہنچتا یے ۔ وہاں اسے ایک انسانی کھوپڑی نظرآتی ہے .وہ اس سے پوچھتا ہے کہ وہ یہاں کیسے

khurram Mushtaq (@khurramchaudry_) 's Twitter Profile Photo

باقی تو سب ٹھیک ہے یہ لوٹے زبیر گل نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی ہے یا ابھی محض کرائے کا ٹٹو ہے ؟

khurram Mushtaq (@khurramchaudry_) 's Twitter Profile Photo

یقین مانیں اسے بیر کی ب کا بھی پتہ نہیں ہوتا جیسے زیر تربیت ڈرائیورز کی گاڑی پر بڑا سا L لکھوایا جاتا ہے کہ یہ Learner ہے ویسے ہی ایسے زیر تعمیر منحنی صحافیوں کے ویلاگز پر بھی L لکھا ہوا ہونا چاہئے ۔

khurram Mushtaq (@khurramchaudry_) 's Twitter Profile Photo

عطار کے لو— ں کی نئی قسط جاری 😜😜😜اخے Fingering ( بھائی نے Figuring ) لکھنا تھا 😂😂

khurram Mushtaq (@khurramchaudry_) 's Twitter Profile Photo

محترمہ یہ دونوں وزراء اعلی اس لئے شریک ہوئے کہ انہوں نے وزارت خزانہ اپنے پاس رکھی ہوئی ہے ۔ یہ ہے آپکی کل صحافت اور صحافتی نالج

khurram Mushtaq (@khurramchaudry_) 's Twitter Profile Photo

ایک بھگوڑا ، ملک ریاض کے ساتھ مل کر ۲۰۰ ملین پاؤنڈ کی دیہاڑی لگوانے والا ، انگلینڈ میں بیٹھ کر اپنی جماعت اور لیڈر کو مشکل وقت میں چھوڑ کر بھاگنے والا بہادری پر بھاشن دے رہا ہے ۔ سبحان اللہ

khurram Mushtaq (@khurramchaudry_) 's Twitter Profile Photo

زمانہ طالب علمی کی بات ہے، میں اور میرا بھائی عمران خان سے ملنے زمان پارک چلےگئے. عمران بھی اسی وقت گھر میں داخل ہوئے. شاید واک کر کے آ رہے تھے. ان کا کتا ان کے ساتھ تھا. ہم نے ان کے ساتھ تصویریں بنائیں. ایک تصویر بناتے وقت کیمرے کی فلیش آن ہوئی تو کتے نے مجھ پر حملہ کر دیا.