Anwarulhaq tahri (@khranwarulhaq) 's Twitter Profile
Anwarulhaq tahri

@khranwarulhaq

حق پیر سجن سائیں

ID: 1015500898653605888

calendar_today07-07-2018 07:40:56

16,16K Tweet

1,1K Followers

2,2K Following

اســـیرانِ قفـــس | Aseeran ِe Qafas (@aseer_qafas) 's Twitter Profile Photo

کوئی چیز اس سے زیادہ تکلیف دہ نہیں کہ تمہارا سب سے پیارا چیز تمہاری آنکھوں کے سامنے، آہستہ اہستہ مر جائے اور تم اس کے لیے کچھ نہ کر سکو۔ ،

کوئی چیز اس سے زیادہ تکلیف دہ نہیں کہ تمہارا سب سے پیارا چیز تمہاری آنکھوں کے سامنے، آہستہ اہستہ مر جائے اور تم اس کے لیے کچھ نہ کر سکو۔
،
Raja Asim (@rajaasim313) 's Twitter Profile Photo

🛑 غزہ کی صورتحال یہ بچہ کہہ رہا ہے میں بھوکا ہوں مجھے کھانا دے دو آپکا بچہ اس طرح تڑپ رہا ہو تو آپ برداشت کرپائیں گے انسانیت مر گئی یے یہ مناظر بڑے تکلیف دہ ہیں ۔۔۔💔

Sajid usmani (@sajidfb) 's Twitter Profile Photo

اُمت مسلمہ کے حکمرانوں غزہ کے بچے بھوک سے مــــــــــــــــوت کے دہانے پر ہیں💔

اُمت مسلمہ کے حکمرانوں غزہ  کے  بچے بھوک سے مــــــــــــــــوت کے دہانے پر ہیں💔
Raja Asim (@rajaasim313) 's Twitter Profile Photo

ہم غزہ والوں کو رپورٹ اس لیے بھی کررہے ہیں کہ شائد اس ہم اللہ تعالیٰ کے حضور سزا سے بچ جائیں اس میں کوئی دورائے نہیں کہ غزہ کے معاملے پر پوری امت مسلمہ خاص طور پر او آئی سی زمہ دار ہے ۔۔۔!! اسرائیل کا راستہ روکنے کی بجائے تجارت کررہے ہیں یہ دنیا دارالعمل یے آپ سے آپکے اعمال

ہم غزہ والوں کو رپورٹ اس لیے بھی کررہے ہیں کہ شائد اس ہم اللہ تعالیٰ کے حضور سزا سے بچ جائیں 

اس میں کوئی دورائے نہیں کہ غزہ کے معاملے پر پوری امت مسلمہ خاص طور پر او آئی سی زمہ دار ہے ۔۔۔!!

اسرائیل کا راستہ روکنے کی بجائے تجارت کررہے ہیں 

یہ دنیا دارالعمل یے آپ سے آپکے اعمال
RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 غزہ کا ایک بچہ: "جب ہم سو رہے تھے تو اسرائیلیوں نے ہمارا گھر بمباری سے تباہ کر دیا۔ شراپنل میرے سر پر لگا، میرے بال جھڑ گئے اور زخموں کے نشان رہ گئے۔ میرا خاندان مارا گیا، اب میں اس خیمے میں اکیلا ہوں۔ دنیا یہ سب ہونے کیوں دے رہی ہے؟"

Irsa Noor (@nor_its1) 's Twitter Profile Photo

مـیـــٓــرے پــاس گـســتاخِ رسُــولﷺ کـــے لـیــے نـہ ٹھــنـڈا دمــاغ ھــے نـہ مـیـٹھـی زبــان ھــے اور نـہ ہـی نــرم دل🩵🔥

مـیـــٓــرے پــاس گـســتاخِ رسُــولﷺ کـــے لـیــے نـہ ٹھــنـڈا دمــاغ ھــے نـہ مـیـٹھـی زبــان ھــے اور نـہ ہـی نــرم دل🩵🔥
Syed Haider 🇵🇰 (@syedhidr7) 's Twitter Profile Photo

میں کافی دنوں سے ٹویٹر پر نوٹ کر رہا ہوں جو بھائی غزہ کے لیے پوسٹ کرتا ہے لوگ اس ٹویٹ کو اگنور کر رہے ہے آخر کیا وجہ ..؟ غزہ کے لیے زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں 🚨

Laiba Palestine 🇵🇸 (@laiba_humanity) 's Twitter Profile Photo

غزہ کے مظلوم مسلمانوں کو بھوک سے تڑپا کر مارا جارہا ہے۔۔ رکو مت آواز بنے رہو۔۔ ایک دردناک ویڈیو اس ویڈیو کو تمام مسلمان شیئر ضرور کریں

RTJ_PAK (@rtj_pak) 's Twitter Profile Photo

عشق، محبت، علم، ہنر خطاب دلنواز حضور قبلہ عالم محبوب سجن سائیں دامت برکاتہم العالیہ منجانب میڈیا ٹیم روحانی طلبہ جماعت پاکستان 💫✨

حمنہ جٹ🇵🇰 (@zoologist_r) 's Twitter Profile Photo

اس ویڈیو کا لازمی شئیر کریں 🔴🔴 تا کہ عوام تک تحریک لبیک پاکستان کا اصلی چہرہ پہنچ سکے کہ عوام کے اس مشکل وقت میں صرف یہ جماعت ہی انکی مدد کر رہی ہے سیلاب زدگان کی مدد کے لیے تحریک لبیک پاکستان پہنچ گی

Afzal Behram Khan (@azan2857) 's Twitter Profile Photo

ایک عام شہری کے سوالوں کے جواب نہ ہونے پر آپے سے باہر ہو گئے اور الزام تراشی پر اتر آئے اور میرا موبائل فون زبردستی چھین کر وڈیوز ڈلیٹ کیں اور خود کو ہیومن رائٹس کے ٹھیکیدار بولتے ہیں۔

Ali Haider 💞 (@ali_h_295_c) 's Twitter Profile Photo

صدا بادشاہی میرے ربّ دی اے اس حد تک نہ جاؤ اتنا ظلم نہ کرو کے تمہیں بھاگنے کو جگہ بھی نہ ملے وادی تیراہ 🚑🩸 بلوچستان 🚑🩸 قادیانی دین ؤ اسلام ؤ ملت کے غدار ہیں ملک پاکستان میں لسانیات فرقہ واریت بڑھا رہے ہیں #Red_Zoen_295_C #قادیانی_مرزائی_کافر_مرتد_زندیق

صدا بادشاہی میرے ربّ دی اے 
اس حد تک نہ جاؤ اتنا ظلم نہ کرو کے تمہیں بھاگنے کو جگہ بھی نہ ملے

وادی تیراہ 🚑🩸 
بلوچستان 🚑🩸

قادیانی دین ؤ اسلام ؤ ملت کے غدار ہیں 
ملک پاکستان میں لسانیات فرقہ واریت بڑھا رہے ہیں 

#Red_Zoen_295_C
#قادیانی_مرزائی_کافر_مرتد_زندیق
RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 ایک فلسطینی نے وہ لمحہ ریکارڈ کیا جب اُسے سمندر میں بہتی ایک بوتل ملی جس میں تھوڑی سی دال تھی۔ ▪️ اُس نے غزہ کی ناکہ بندی توڑنے کے لیے سمندر میں یہ بوتل پھینکنے والے مصری شہری کا شکریہ ادا کیا۔

Allama Ghulama Ghouse Baghdadi (@11baghdadirizvi) 's Twitter Profile Photo

فیصلوں کی معطلی پر مبارکبادیں دینے سے بہتر ہے کہ ہم یہ سوچیں کے کسی کو ایسی جرات ہی کیوں ہوتی ہے ہمیں یہ تحریک چلانی ہوگی کہ جو جج ایسا فیصلہ دے جس سے وہ فساد فی الارض کا مرتکب ہو اس پر قانون کی مطابق مقدمہ چلایا جائے

Ch. Rizwan Ahmed Saifi (@chras297) 's Twitter Profile Photo

سوال یہ نہیں ہے کہ پارلیمنٹرین یا ججز کی اتنی مراعات کیوں بڑھائی گئی ہیں سوال یہ ہے کہ اتنی مراعات لے کر بھی ہمارے پارلمینٹرین دنیا کے کرپٹ ترین حکمران کیوں اتنی مراعات لے کر بھی ہمارا انصاف کا نظام دنیا میں 133ویں نمبر پر کیوں ? جنکو قوم خون نچوڑ کر جن کو پالا جا رہا ہےکیا

سوال یہ نہیں ہے کہ پارلیمنٹرین یا ججز کی اتنی مراعات کیوں بڑھائی گئی ہیں سوال یہ ہے کہ اتنی مراعات لے کر بھی ہمارے پارلمینٹرین دنیا کے کرپٹ ترین حکمران کیوں اتنی مراعات لے کر بھی ہمارا انصاف کا نظام دنیا میں 133ویں نمبر پر کیوں ? جنکو  قوم خون نچوڑ کر جن کو پالا جا رہا ہےکیا