khan zaadi (@khanzaadi_5) 's Twitter Profile
khan zaadi

@khanzaadi_5

Patriot Freedom Fighter

ID: 1302628497807024134

calendar_today06-09-2020 15:23:50

90,90K Tweet

6,6K Followers

4,4K Following

khan zaadi (@khanzaadi_5) 's Twitter Profile Photo

انسان کو سب سے زیادہ ضرورت اپنی نظروں میں معتبر رہنے کی ہوتی ہے۔۔۔۔🕊️🌷🩷#اردو_زبان

انسان کو سب سے زیادہ ضرورت اپنی نظروں میں معتبر رہنے کی ہوتی ہے۔۔۔۔🕊️🌷🩷#اردو_زبان
khan zaadi (@khanzaadi_5) 's Twitter Profile Photo

ایک سمندر، ایک دل ناجانے کتنا کچھ خاموشی سے سما لیتے ہیں اپنے اندر۔۔۔۔🪻🕊️🤍#اردو_زبان

ایک سمندر، ایک دل ناجانے کتنا کچھ خاموشی سے سما لیتے ہیں اپنے اندر۔۔۔۔🪻🕊️🤍#اردو_زبان
khan zaadi (@khanzaadi_5) 's Twitter Profile Photo

ہر انسان کے رویے میں ایک پیغام چھپا ہوتا ہے، وہ وقت کے ساتھ سن لیا جائے تو انسان خسارے سے بچ سکتا ہے۔۔۔۔ 💐🌸 #اردو_زبان

ہر انسان کے رویے میں ایک پیغام چھپا ہوتا ہے، وہ وقت کے ساتھ سن لیا جائے تو انسان خسارے سے بچ سکتا ہے۔۔۔۔ 💐🌸

#اردو_زبان
khan zaadi (@khanzaadi_5) 's Twitter Profile Photo

انسان کو اپنی موجودگی وہیں اچھی لگتی ہے، جہاں اس کی قدر اور احساس ہو ۔۔۔۔🌻🩷 #اردو_زبان

انسان کو اپنی موجودگی وہیں اچھی لگتی ہے، جہاں اس کی قدر اور احساس ہو ۔۔۔۔🌻🩷

#اردو_زبان
khan zaadi (@khanzaadi_5) 's Twitter Profile Photo

جو شخص دوسروں کے غم سے بے غم ہے، وہ انسان کہلانے کا مستحق نہیں ۔۔۔۔۔🌷🩷#اردو_زبان

جو شخص دوسروں کے غم سے بے غم ہے، وہ انسان کہلانے کا مستحق نہیں ۔۔۔۔۔🌷🩷#اردو_زبان
khan zaadi (@khanzaadi_5) 's Twitter Profile Photo

زیادہ سمجھدار اور زیادہ بے وقوف میں کوئی فرق نہیں کر سکتا، دراصل یہ دنوں ہی کسی کی نہیں سنتے۔۔۔🤍🩶#اردو_زبان

زیادہ سمجھدار اور زیادہ بے وقوف میں کوئی فرق نہیں کر سکتا، دراصل یہ دنوں ہی کسی کی نہیں سنتے۔۔۔🤍🩶#اردو_زبان
khan zaadi (@khanzaadi_5) 's Twitter Profile Photo

"دن بہ دن مجھے احساس ہورہا ہے کہ اکیلا رہنا بورنگ نہیں سکون دہ ہے.🤎 #اردو_زبان

"دن بہ دن مجھے احساس ہورہا ہے کہ اکیلا رہنا بورنگ نہیں سکون دہ ہے.🤎
#اردو_زبان
khan zaadi (@khanzaadi_5) 's Twitter Profile Photo

|| تُو وہ جس کا ذکر صحیفے کی نعمتوں میں ہوا اور ہم "والعصر" کے بعد پُکارے ہوئے لوگ 🥀#اردو_زبان

|| تُو وہ جس کا ذکر صحیفے کی نعمتوں میں ہوا
 اور ہم "والعصر" کے بعد پُکارے ہوئے لوگ  🥀#اردو_زبان
khan zaadi (@khanzaadi_5) 's Twitter Profile Photo

صرف ہم ہی نہیں ہر ایک نے جینے کے لیے اک نہ اک جھوٹے سہارے سے بہلنا چاہا۔۔۔🙂🥀#اردو_زبان

صرف ہم ہی نہیں ہر ایک نے جینے کے لیے اک نہ اک جھوٹے سہارے سے بہلنا چاہا۔۔۔🙂🥀#اردو_زبان
khan zaadi (@khanzaadi_5) 's Twitter Profile Photo

میری دنیا کے مصائب کو سمجھنے کے لیے تو نے دو دن میری دنیا میں گزارے ہوتے ! Sohaib mughal #اردو_زبان

میری دنیا کے مصائب کو سمجھنے کے لیے
تو نے دو دن میری دنیا میں گزارے ہوتے !
<a href="/5G_LTd/">Sohaib mughal</a>
#اردو_زبان
khan zaadi (@khanzaadi_5) 's Twitter Profile Photo

حلقۂِ احباب ہو یا پھر کوچۂِ جاناں میں جس بھی جگہ رہا مسئلہ بنا رہا💔🥲 #اردو_زبان

حلقۂِ احباب ہو یا پھر کوچۂِ جاناں 
میں جس بھی جگہ رہا مسئلہ بنا رہا💔🥲

#اردو_زبان
khan zaadi (@khanzaadi_5) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی انسان اپنی غلطیوں کی بجائے کی ہوئی اچھائیوں کی سزا کاٹتا ہے....!!🍂 #اردو_زبان

کبھی کبھی انسان اپنی غلطیوں کی بجائے کی ہوئی اچھائیوں کی سزا کاٹتا ہے....!!🍂
#اردو_زبان
khan zaadi (@khanzaadi_5) 's Twitter Profile Photo

تم لوگ باعث دکھ ہو !! جگر کاٹتے ہو، خون پیتے ہو، تم لوگ باعث اذیت ہو، رسوا کرتے ہو، تماشا دیکھتے ہو، تم لوگ باعث تکلیف ہو، مشکلیں بڑھاتے ہو ، چلے جاتے ہو، تم لوگ تو بس لوگ ہی ہو۔۔💗 #اردو_زبان

تم لوگ باعث دکھ ہو !!
جگر کاٹتے ہو،
خون پیتے ہو،

تم لوگ باعث اذیت ہو،
رسوا کرتے ہو،
تماشا دیکھتے ہو،

تم لوگ باعث تکلیف ہو،
مشکلیں بڑھاتے ہو ،
چلے جاتے ہو،

تم لوگ تو بس لوگ ہی ہو۔۔💗
#اردو_زبان
khan zaadi (@khanzaadi_5) 's Twitter Profile Photo

لوگوں کو خود پر حاوی مت ہونے دو۔ انہوں نے تمہارا message دیکھ کر reply نہیں دیا؟ conversation ڈلیٹ کر دو۔۔۔ انہوں نے تمہارے لیے effort نہیں کی؟ ان کے رویے کے مطابق رویہ اپناؤ۔۔۔ کسی کو بھی اپنی خوشیوں کو چھیننے مت دو۔ #قومی_زبان

لوگوں کو خود پر حاوی مت ہونے دو۔

انہوں نے تمہارا message دیکھ کر reply نہیں دیا؟ conversation ڈلیٹ کر دو۔۔۔ 
انہوں نے تمہارے لیے effort نہیں کی؟ 
ان کے رویے کے مطابق رویہ اپناؤ۔۔۔
کسی کو بھی اپنی خوشیوں کو چھیننے مت دو۔

#قومی_زبان
khan zaadi (@khanzaadi_5) 's Twitter Profile Photo

زندگی بھر وہ اُداسی کے لیے کافی ہے۔ ایک تصویر جو ہنستے ہوئے کھنچوائی تھی 🖤 #قومی_زبان

زندگی بھر وہ اُداسی کے لیے کافی ہے۔
ایک تصویر جو ہنستے ہوئے کھنچوائی تھی 🖤

#قومی_زبان
khan zaadi (@khanzaadi_5) 's Twitter Profile Photo

*یہ دنیا چاہے تمہیں جو بھی بننے کا موقع دے، سب سے بہتر ہے کہ تم رحمدل بنو۔*✨♥️ #قومی_زبان

*یہ دنیا چاہے تمہیں جو بھی بننے کا موقع دے، سب سے بہتر ہے کہ تم رحمدل بنو۔*✨♥️

#قومی_زبان
khan zaadi (@khanzaadi_5) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ نے کسی کے کردار کا اندازہ لگانا ہے، تو یہ دیکھو وہ ہنستا کس بات پر ہے...🌷🧸 #قومی_زبان

اگر آپ نے کسی کے کردار کا اندازہ لگانا ہے، تو یہ دیکھو وہ ہنستا کس بات پر ہے...🌷🧸
#قومی_زبان
khan zaadi (@khanzaadi_5) 's Twitter Profile Photo

میں اپنی بیٹی کو کبھی گھر کے مسئلوں سے ذہنی مریض نہیں بننے دوں گی۔ انشاءاللہ 🫠🤍 Sohaib mughal #قومی_زبان