Mobeena Khan (@khanmobeena) 's Twitter Profile
Mobeena Khan

@khanmobeena

*وہ جس نے 63 سال عمر بھر کبھی جھوٹ نہیں بولا وہ حضرت محمد صلی االلہ علیہ وسلم ہیں🌹💸 ⌛️📸🎶📚 #ImranKhanLongMarch @ImranKhanPTI

ID: 2800434769

calendar_today09-09-2014 19:10:54

281,281K Tweet

536,536K Followers

64,64K Following

Mobeena Khan (@khanmobeena) 's Twitter Profile Photo

تم سے پہلے بھی کچھ لوگوں کو یہی خوش فہمی تھی کہ آنکھیں ماتھے پہ رکھنے سے قد اونچا ہو جاتا ہے

Mobeena Khan (@khanmobeena) 's Twitter Profile Photo

یہاں جفاکشی صرف محبت کیلئے کرنی پڑتی ہے ،باقی نفرت ایسے ملتی ہے جیسے آبائی جائیداد ہو ،،

Mobeena Khan (@khanmobeena) 's Twitter Profile Photo

تہجد کی نماز معجزے کا ذریعہ ہے۔ جب سب راستے بند نظر آتے ہیں تب بھی اللّٰہ سوہنا ایک راستہ کھلا رکھتا ہے وہ ہے” تہجد” کا راستہ۔ بیشک

Mobeena Khan (@khanmobeena) 's Twitter Profile Photo

زیادہ سمجھ دار اور زیادہ بیوقوف میں کوئی خاص فرق نہیں ہوتا کیونکہ یہ دونوں کسی کی نہیں سنتے۔۔

Mobeena Khan (@khanmobeena) 's Twitter Profile Photo

اے روح کے خالق! بے شک روح تھکی ہوئی ہے، تو میرے رب! زخم خوردہ دل پر اپنی عنایت سے فرج (راحت) عطا فرما۔ > ▪︎ یا رب! ❤‍🩹

Mobeena Khan (@khanmobeena) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم کوئی ہے جو سلام کا جواب دے کیونکہ اگنور کر نہیں سکتے سلام کو.

Mobeena Khan (@khanmobeena) 's Twitter Profile Photo

کتنی محبت سے پوچھا جا رہا ہے! * *فَاَيْنَ تَذْهَبُوْنَ* `کہاں چلے جا رہے ہو` اور کتنے پیار سے سمجھایا جا رہا ہے *فَفِرُّوْۤا اِلَى اللّٰهِؕ* `پس اللہ کی طرف دوڑو` 🤍🌻

Mobeena Khan (@khanmobeena) 's Twitter Profile Photo

پیسہ نہ ہونا بھی ایک نعمت ہے پیسہ ہوتا تو ہم بھی عربوں کی طرح بزدل عیاش پرست ہوتے جبکہ اتنی مارررر کھا کھا کر ہم مضبوط ہوئے ہیں ہم پچھلے پچیس سال سے مسلسل لاشیں اٹھا رہے ہیں لائٹ نہ ہو تو بھی چلے گا یہاں تک کہ ہر چیز میں صبر کرلیتے ہیں

Mobeena Khan (@khanmobeena) 's Twitter Profile Photo

سرکاری ہسپتال کا مطلب جان سے ہاتھ دھونا اور پرائیویٹ ہسپتال کا مطلب جائیداد سے ہاتھ دھونا، اللہ دونوں سے بچائے رکھے

Mobeena Khan (@khanmobeena) 's Twitter Profile Photo

میم، میں آپ کی پرسنلٹی کی بہت بڑی فین ہوں،آپ کو گلے لگا لوں، طالبہ کی خواہش:" تھینک یو میں نے دیکھ لیا، میں ابھی آپ سے یہ پکچر لیتی ہوں، تھینک یو سو مچ، بچیوں نے کہا وہ مجھے Hug کرنا چاہتی ہیں، I know that، میرا بھی دل کرتا ہے کہ میں ایک ایک بچی کو Hug کروں، میری طرف سے آپ سب کو

Mobeena Khan (@khanmobeena) 's Twitter Profile Photo

فیصل واڈا صاحب سول ملازمین کا کیا بنے گا۔پارلیمنڑین نے اپنی تنخواہوں میں 188%اضافہ کیا ہے۔فوج کی تنخواہیں دوگنی ہوں۔سول ملازمین کو بجٹ میں کتنا اضافی ملے گا۔ان کے بچے ہیں فیملی ہے۔خاندان ہیں۔کچھ ان کے بارےمیں سوچیں ۔

Mobeena Khan (@khanmobeena) 's Twitter Profile Photo

*صبر بہت مشکل ہے لیکن اس کا صلہ بے حد خوبصورت ہے ابھی نہ سہی مگر تمھاری دعاؤں کا جواب جب بھی آئے گا "کُن" سے خالی نہیں آئے گا۔ ❤️*

Mobeena Khan (@khanmobeena) 's Twitter Profile Photo

*`{درودِ پاک}`*🌹💫 *پڑھنـے کی مثال ایسـے ہـے°* *کـہ جیسے آپ کسی بنجـر زمیـن پـر بیٹھــے ہـوں°* *اور لب ہلیں تو وہاں ہزاروں پھول کھل جائیں°*💐✨ 🌷شب جمعہ

Mobeena Khan (@khanmobeena) 's Twitter Profile Photo

ایک سیب گِرا، اور دُنیا نے کششِ ثقل ایجاد کی۔ افسوس۔۔۔۔! لاکھوں اجسام اب تک گِرے ہیں، مگر دنیا کبھی اِنسانیت دریافت نہ کر سکی۔

ایک سیب گِرا،
اور دُنیا نے کششِ ثقل ایجاد کی۔
افسوس۔۔۔۔!
لاکھوں اجسام اب تک گِرے ہیں،
مگر دنیا کبھی اِنسانیت دریافت نہ کر سکی۔
Mobeena Khan (@khanmobeena) 's Twitter Profile Photo

ٹرمپ نے اپنے عرب دورے کو بدترین قرار دیدیاکہا کہ انکے فوٹوگرافرز نے میری ایک بھی ایسی فوٹو نہی بنائی جسمیں میں صدر نظر آؤں🤣🤣🤣🤣

Mobeena Khan (@khanmobeena) 's Twitter Profile Photo

" كنتُ أظن أن من لا يُؤذي لا يُؤذى ." *"میں سمجھتی تھی کہ جو کسی کو تکلیف نہیں دیتا، اسے بھی تکلیف نہیں دی جاتی۔"*

Mobeena Khan (@khanmobeena) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں پنجاب پولیس کے بعد اے ایس ایف کا محکمہ سب سے بدترین گھٹیا اور بے شرم قسم کا محکمہ ہے PTI