بلوچستان سے آئے ہوئے مظاہرین پر اسلام آباد پولیس کا تشدد ، خواتین پر لاٹھی چارج اور ان کی گرفتاری ، اذیت ناک ، افسوناک اور شرمناک ہے ، تشدد کی اس پالیسی سے بلوچستان اور اسلام آباد میں فاصلے پہلے ہی بڑھ چکے ہیں ، اسلام آباد کو بلوچستان کےلیے مذید نوگو ایریا نہ بنایا جائے۔۔۔!!