khalid aslam (@khalid_aslam77) 's Twitter Profile
khalid aslam

@khalid_aslam77

ID: 1514564547683794948

calendar_today14-04-2022 11:22:30

270 Tweet

56 Followers

191 Following

khalid aslam (@khalid_aslam77) 's Twitter Profile Photo

محمود قریشی،فواد چوہدری اور پرویز خٹک زرداری صاحب پر الزام لگارہے ہیں کہ یہ ممبران کو خرید رہا ہے یہ حضرات بھی دوسرے پارٹیوں سے زرداری کے پاس گئے تھے خدارا کوئ ان سے پوچھے کہ اس وقت تم لوگوں کی بولی کتنے کی لگی تھی کوئ ایک پارٹی جو انھوں نے چھوڑی ھوں

khalid aslam (@khalid_aslam77) 's Twitter Profile Photo

اگر پنجاب حکومت پہ عدم اعتماد ناکام ہوگیاہے تب تو پی ٹی آئ نے پنجاب حکومت تحلیل کرنے کا اعلان کیا ہے انھوں نے تو اجلاس 23تک ملتوی کردیا ایک دفعہ پھر وہی بیان بازی اور ڈرامہ بازی شیم شیم جرات کرلوں اسمبلی اب تو تحلیل کردوں

khalid aslam (@khalid_aslam77) 's Twitter Profile Photo

دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے خیبر پختونخواہ حکومت کو 417ارب جبکہ سالانہ 40ارب روپے ملے پیسے کہاں خرچ ھوئے کوئ ریکارڈ نہیں جبکہ دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے پولیس کو کوئ نئ اوزار نہیں ملے خدارا انتخابات نہیں پچھلے 10سال کا احتساب چائیں

khalid aslam (@khalid_aslam77) 's Twitter Profile Photo

صوبہ خیبر پختونخواہ کی 97ارب قرض کو دس سالوں میں 987تک لے جانے والے غیروں کے اشاروں پہ ملک کو دیوالیہ کرکے ایٹمی طاقت کیلئے خطرہ بننے والے سٹیٹ بینک کو IMFکے حوالے کرنے والے ملک کو کنگال کرنے والے کہتے ہیں مہنگائ کے ذمدار PDMہے ملک چلانے کیلئے تم نے کچھ چھوڑا ہے

khalid aslam (@khalid_aslam77) 's Twitter Profile Photo

آج چور کے گنگ میں ڈاکو شامل ھو گیا اللہ تعالی پاکستان اور ان کے سادہ مزاج عوام کو مزید ان کے شر سے محفوظ فرمائیں آمین

khalid aslam (@khalid_aslam77) 's Twitter Profile Photo

جسٹس وقار سیٹھ کا فیصلہ جن لوگوں نے جس حکومت نے مسترد کردیا تھا وہ آج کی جسٹس کے فیصلے کی طرف دیکھ رہے ہیں کبھی اسٹیبلشمنٹ تو کبھی ججز کے کندھوں بیٹھنا چاہتے ہیں جب سے حکومت گئ ہے وہ لنگڑا بنا بیٹھا ہے کیا کوئ بتا سکتا ہے جسٹس وقار سیٹھ کا فیصلہ کیوں مسترد ھوا تھا

khalid aslam (@khalid_aslam77) 's Twitter Profile Photo

جسٹس جمال مندوخیل زندہ باد ملک کی موجودہ معاشی حالات کی ذمدار عدلیہ ہے عدلیہ (ثاقب نثار ) مداخلت نہ کرتا تو پاکستان ایشیئن ٹائیگر بننے والا تھا IMFکو خدا حافظ کہ چکا تھا مزید پارلیمنٹ کے مسائل عدلیہ نہیں پارلیمنٹرین خود حل کریں جیوے مندوخیل صاحب

khalid aslam (@khalid_aslam77) 's Twitter Profile Photo

ایک چیف جسٹس اپنی بےہودہ فضول بکواسی انا کی خاطر ملک کا بیڑا غرق کرچکا ہے دوسرا اسی کے نقش قدم پر چل رہا ہے خدارا اپنے کام سے کام رکھیں ملک مزید معاشی عدم استحکام کا متحمل نہیں ھو سکتا اداروں کو کام کرنے دوں تم لوگوں کے اپنے مقدمات ہے ان میں جرات کرکے تیزی لاو

khalid aslam (@khalid_aslam77) 's Twitter Profile Photo

عجیب اتفاق ہے نیازی کو جب وزیراعظم بنایا گیا تو ملک کی معیشت کو پلستر میں بند کردیا جو کھلنے کا نام نہیں لے رہا اور جب سے کرسی سے گرایا گیا ہے خود کو پلستر میں بند کردیا ہے جو کھلنے کا نام نہیں لے رہا ہے (خالداسلم ورکر جمعیت علماء اسلام )

khalid aslam (@khalid_aslam77) 's Twitter Profile Photo

نیازی اور چیپ جسٹس چارپائی کے نیچے تھے جس کا علم مجھے بعد میں ھوا شبلی پر از میں چارپائی کے اوپر کا رپورٹ دے چکا ھوں

khalid aslam (@khalid_aslam77) 's Twitter Profile Photo

عمر عطاء بند یال اور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو زمان پارک لایا جائیں ان کو آئیں اور قانون دیکھا جائیں ملک کے وفادار پولیس کے جوان کیوں زخمی ھوں ان دونوں ججوں سمتھ باقی دو کو ٹرک کے آگے بیٹھا کر حواس باختہ ڈرپوک ایجنٹ کو گرفتار کردیا جائیں

khalid aslam (@khalid_aslam77) 's Twitter Profile Photo

بنوں قانون شکن اتنا کہ ہر سماعت سے پہلے جج صاحبان ملزم سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے (حافظ حمداللہ صاحب )

khalid aslam (@khalid_aslam77) 's Twitter Profile Photo

زلمے خلیل زاد تیری حیثیت ہی کیا جو تو پاکستان کے اندرونی معاملات میں دخل اندازی کررہا ہے امریکی گورنمنٹ سے درخواست ہے کہ اس کو لگام دوں اپنے اندرونی معاملات میں کسی بھی صورت دخل اندازی منظور نہیں زلمے خلیل زاد کی حیثیت ہی کیا ہے

khalid aslam (@khalid_aslam77) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس کے یکطرفہ معاملے پہ حکومت کو طاقتور موقف اپنانا چائیں چیف جسٹس متنازعہ بن چکا ہے لہذا اس کا فیصلہ کسی صورت قبول نہیں کیا جاسکتا اخلاقی طور پہ استعفی دے یا پھر وزیراعظم کو اختیارات کا استمعال کرنا چائیں مزید ان کو فیصلے کا حق دینا مناسب نہیں

khalid aslam (@khalid_aslam77) 's Twitter Profile Photo

یوتھیو کو دو چیزوں نے برباد کردیا ہے (1)دن رات کے بھنگڑے نے (2)زمان پارک کے لنگڑے نے

khalid aslam (@khalid_aslam77) 's Twitter Profile Photo

لوٹے چیف جسٹس کو فورا مستعفی ھونا چائیں مستعفی نہ ھونے کی صورت میں سیدھا پولیس کیس کرنا چائیں ان کا پورا ڈرامہ بےنقاب ھو چکا ہے

khalid aslam (@khalid_aslam77) 's Twitter Profile Photo

فواد چوہدری اور پی ٹی آئ والوں کا وہ دور گیا جو شام کو بات کرتے اور صبح کو ججزز وہی فیصلے دیتے اب بھی ان کے واٹس گروپ پہ یہی باتیں چلتی ہے لیکن بیویوں والی زبانیں بولنے والے ججززاور پلستر نیازی کا دور گزر چکا ہے اب دونوں کا احتساب ھوگا اور وہ بھی بہت جلد ان شاء اللہ

khalid aslam (@khalid_aslam77) 's Twitter Profile Photo

چیپ جسٹس پولیس اور فوج کو درمیان میں نہ لائیں پولیس اور فوج ہمارے لئے قابل احترام ہے چیپ جن کیلئے اپنی کرسی کا استمعال کررہے ہیں ان کو بلائیں اب جمعیت علماء اسلام میدان میں آچکی ہے جو چیپ کے استعفی سے کم بھی راضی نہیں ھو گی چیپ صاحب اب ان جتہ کوڑوں کو بلاو

khalid aslam (@khalid_aslam77) 's Twitter Profile Photo

چیپ جسٹس صاحب کب تک اپنے اختیارات کا ناجائز استمعال کروں گے اب حکومت مکمل طور تیار ہے اب حالات بالکل چینج ہے تو کئ ایسا نہ ھوں ہم تو ڈوبے صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے لگ یہ رہا ہے کہ تو ساس کے ساتھ خود بھی ڈوبے گا