Àyeshà Noor𓂆 (@khakzadi_295c) 's Twitter Profile
Àyeshà Noor𓂆

@khakzadi_295c

🫀#Sufism سوائے درد امت کے ہمیں درپیش غم نہ تھے🖤

#Jihad ❤️‍🔥⚔️

ID: 1747868960677154816

calendar_today18-01-2024 06:30:36

9,9K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

usman virk (@virk621) 's Twitter Profile Photo

ہائی الرٹ🚨 مرکز جامع مسجد رحمت اللعالمین کو گرایا جارہا ہے😭 اہل سنت جاگو پاکستانیوں جاگو #پاکستان_بن_گیاغزہ #گولی_کیوں_چلارہےہو

Ðᴜяℚ𝚊𝚒𝚗 (@sj0k_) 's Twitter Profile Photo

اس وقت امت مسلمہ کو نکلنا ہوگا اگر اب بھی نہ نکلے تو خدا کی قسم وہ وقت دور نہیں جب کفار تم پہ حکمرانی کرینگے اور یہ نام نہاد علماء مشائخ نوٹ خاں جو پڑھتے ہیں خود کو لٹادینگے ناموسِ رسالت پہ سر کو کٹا دینگے کہنے والے کہاں ہیں اب کرو ان سے سوال ۔۔۔ #پوراملک_جام_کردو

Ðᴜяℚ𝚊𝚒𝚗 (@sj0k_) 's Twitter Profile Photo

کشمیریوں نے پورا کشمیر چار گھنٹے پہلے مکمل جام کر دیا تھا اور ہم ابھی تک جام کر رہے ہیں۔۔ #پوراملک_جام_کردو

Labbaikmedia (@labbaikmedia123) 's Twitter Profile Photo

ہم اپنے مرکز سے اپیل کرتی ہیں ہمارے اہلسنت تو مر چکے ہیں ہمارا سب لٹ گیا اور وہ گونگے شیطان بنے رہے ہم خواتین کو اجازت دیں ہم اپنے بھائیوں کی آواز بنیں؟ اہلسنت کی خواتین کی اپیل؟؟ #پوراملک_جام_کردو #پاکستان_بن_گیاغزہ #گولی_کیوں_چلارہےہو

گدائے رضوی (@b_naveedali) 's Twitter Profile Photo

وقت بہت بے رحم استاد ہے سب کچھ ان شاءاللہ تعالیٰ یاد رکھا جائے گا طاقتیں تمہاری اور خدا ہمارا نہتوں کو کچل کر تم سمجھتے ہو کہ تم جیت گئے ہو؟

Àyeshà Noor𓂆 (@khakzadi_295c) 's Twitter Profile Photo

یَا رَسُولَ اللہ اُنْظُر حَالَنَا یَا حَبِیْبَ اللہِ اِسْمَعْ قَا لَنَا اِنَّنِیْ فِی بَحْرِ ھَمِ مّغرقٌ خُذْیَدی سَھْلِ النَّا اَشْکَا لَنَا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💔😭 #پوراملک_جام_کردو #پاکستان_بن_گیاغزہ

Tariq Mateen (@tariqmateen) 's Twitter Profile Photo

واٹس ایپ فوٹیجز سے بھرا ہوا ہے اور میڈیا خاموش ہے۔ دل اداس ہے۔ یہ پولیس مقابلہ ڈکیتی یا ٹریننگ سینٹر پر دہشتگردوں کا حملہ تھوڑی تھا۔ مظاہرین تھے۔ یہ کیا کر ڈالا ہے۔

Ayat (@ayat_rizvia_1) 's Twitter Profile Photo

مرکز کا سارا سسٹم ہیک ہوچکا ہے کسی بھی غلط پوسٹ آنے پر یقین نہ کریں #پوراملک_جام_کردو

•✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦• (@mrha__) 's Twitter Profile Photo

نظر کرم یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 😭😭😭 #پوراملک_جام_کردو #گولی_کیوں_چلارہےہو

•✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦• (@mrha__) 's Twitter Profile Photo

قافلہ رواں ہوگا قافلہ سالار کے ساتھ🥹🙌🏻 #پوراملک_جام_کردو #گولی_کیوں_چلارہےہو

قافلہ رواں ہوگا قافلہ سالار کے ساتھ🥹🙌🏻
#پوراملک_جام_کردو
#گولی_کیوں_چلارہےہو
Àyeshà Noor𓂆 (@khakzadi_295c) 's Twitter Profile Photo

جاؤں کہاں، پکاروں کسے، کس کا منھ تکوں کیا پرسشِ اور جا بھی سگِ بے ہنر کی ہے۔۔!!! یارسول اللہﷺ مداخلت فرمایئے 🥹❤️‍🩹 #پوراملک_جام_کردو #پاکستان_بن_گیاغزہ

*Hifsa حفصہ * (@h2b2r2) 's Twitter Profile Photo

جو پی ٹی آئی والے بول رہے ہیں تحریک لبیک پاکستان ان کے ساتھ نہیں کھڑی ہوئی جب ان پر ظلم ہوا ان کو بتاؤ *🚨 جب سانحہ 26 نومبر ہوا تو سب سے پہلے مذمت سعد بھائی نے کی تھی* بیانات موجود ہیں یوٹیوب پر #پوراملک_جام_کردو #پاکستان_بن_گیاغزہ

جو پی ٹی آئی والے بول رہے ہیں تحریک لبیک پاکستان ان کے ساتھ  نہیں کھڑی ہوئی جب ان پر ظلم  ہوا ان کو بتاؤ 
*🚨 جب سانحہ 26 نومبر ہوا تو سب سے پہلے مذمت سعد بھائی نے کی تھی* بیانات موجود ہیں یوٹیوب پر 
#پوراملک_جام_کردو
#پاکستان_بن_گیاغزہ
Zaryab Rajput (@bxaryab) 's Twitter Profile Photo

کیا ہی بہتر ہوتااحتجاج کیلئے کوئی مناسب جگہ فراہم کردی جاتی خطاب کیلئے بھی میڈیاسکرین فراہم کیجاتی حد سے تجاوزکرنے پر تقریر کو سنسر کردیا جاتا یوں #TLP مظاہرین کا دل رکھا جاسکتا تھا اور بہترین حکمت عملی کے تحت انہیں واپس اپنے بیوی ، بچوں اور ادیگر اہل خانہ کے پاس بھیج دیا جاتا