کاشی ڈھانڈلہ (@kashidhandla123) 's Twitter Profile
کاشی ڈھانڈلہ

@kashidhandla123

‏‏سلام ہو اُس مُقربِ حق کی خدمت میں، جس کا لقب ہی رحمت اللّعالمینﷺ ہے❤️

ID: 1169147896631091200

calendar_today04-09-2019 07:19:45

4,4K Tweet

1,1K Followers

4,4K Following

کاشی ڈھانڈلہ (@kashidhandla123) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل خان مروت بھائی کو لاہور ہائیکورٹ سے گرفتار کر لیا گیا، لاہوریوں باہر نکلو اپنے مہمان کی خاطر!

کاشی ڈھانڈلہ (@kashidhandla123) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد :پولیس کی وحشیانہ تشدد سے کئی طلبا بے ہوش #iampa288 #foryoupagereels #foryoupage #bolchs #Imran #DGKhan #MarchAgainstBalochGenocide instagram.com/reel/C1FmsWfAw…

کاشی ڈھانڈلہ (@kashidhandla123) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد: پولیس کا لانگ مارچ قافلہ پر #کریک_ڈاؤن، لاٹھی چارج اور #گرفتاریاں #MarchAgainstBalochGenocide

Imran Riaz Khan 𝓯𝓪𝓷𝓼 (@iimranrizkhan) 's Twitter Profile Photo

آدھی رات اور سخت سردی بلوچوں کے پر امن دھرنے پر پولیس کے لاٹھی چارچ اور انسوگیس کے شیلنگ جاری ہے ریٹویٹ اپنے بلوچ بھائیوں کے آواز بنے #MarchAgainstBalochGenocide #StopBalochGenocide

کاشی ڈھانڈلہ (@kashidhandla123) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد پولیس کے وہشانہ تشدد کے خلاف !! بلوچ یکجہتی کمیٹی بارکھان کے نوجوانوں نے این 70 شاہرہ بلوچستان کو پنجاب سے ملانے والی شاہراہ رکنی کے مقام پر بند کر دیا گیا ہے۔ #MarchAgainstBalochGenocide #__دخترے_بلوچستان

کاشی ڈھانڈلہ (@kashidhandla123) 's Twitter Profile Photo

🇵🇰🇧🇫 شادی ہو اور نیازی کا ذکر نہ ہو ایسا ہو نہیں سکتا 🔥🔥 اپنے پیار دوست جناب شمشیر خان کو شادی پر دل و جان سے پیارا لیڈر عمران خان کی ایک خوب صورت تصاویر پیش کی #اب_صرف_عمران_خان #PTItiger #فروری8_بلے_پہ_ٹھپہ #بلا_تو_ہوگا #iampa288 #فروری8_یوم_الحساب_کا_دن

کاشی ڈھانڈلہ (@kashidhandla123) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ محترمہ زرتاج گل وزیر امیدوار این اے 185 کی ڈور ٹو ڈور مہم جاری عوام کی بھر پور اعتماد محترمہ کو حاصل ہے انشاءاللہ آٹھ فروری کو جیت عمران خان کی ہوگی جیت محترمہ زرتاج گل وزیر کی ہوگی #انشاءاللہ_این_185_محترمہ_زرتاج_گل_کا #این_اے_185_انتخابی_نشان_بینچ

کاشی ڈھانڈلہ (@kashidhandla123) 's Twitter Profile Photo

شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے نہتی خاتون محترمہ زرتاج گل نے تن تنہا ہی پولیس کے ہارے ہوئے لشکر کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کردیا