Karbala-e-Gilgit (@karbalaegilgit) 's Twitter Profile
Karbala-e-Gilgit

@karbalaegilgit

‏ہمارا مقصد شیعانِ علی ع کو بیدار کرنا اور ان پر ہونے والے ظلم کے خلاف آواز بلند کرنا اورآپ تک پہنچانا۔.
facebook.com/KarbalaeGilgit…‎

ID: 551263199

linkhttp://Facebook.Com/KarbalaeGilgit.OFFICIAL calendar_today11-04-2012 19:42:25

190 Tweet

4,4K Followers

8 Following

Karbala-e-Gilgit (@karbalaegilgit) 's Twitter Profile Photo

8 جنوری 2005 یوم شہداء ملت جعفریہ سلام بر شہید آغا سید ضیاء الدین رضوی و رفقاء #karbalaegilgit #8jan2005 #ShaheedRizvi

Karbala-e-Gilgit (@karbalaegilgit) 's Twitter Profile Photo

بسمِ ربِ شہداء شہادت ایک انتخاب ہے کچھ خوداس کا انتخاب کرتے ہیں ۔۔۔ کچھ کی شہادت خود مشتاق ھوتی ہے نام: شہید نوید حسین تاریخِ شہادت:10 جنوری2017 جائے شہادت: اڈیالہ جیل گلگت التماس سوره الفاتحہ برائے بلند درجات شہداء مظلوم #KarbalaeGilgit #GilgitBaltistan

بسمِ ربِ شہداء

شہادت ایک انتخاب ہے کچھ خوداس کا انتخاب کرتے ہیں ۔۔۔
کچھ کی شہادت خود مشتاق ھوتی ہے

نام: شہید نوید حسین
 تاریخِ شہادت:10 جنوری2017
جائے شہادت: اڈیالہ جیل گلگت

التماس سوره الفاتحہ برائے بلند درجات شہداء مظلوم
#KarbalaeGilgit #GilgitBaltistan
Islamic Tehreek Pakistan (@itp__official) 's Twitter Profile Photo

عالمی وملکی مسائل پرشہیدعلامہ سید ضیا ء الدین کا کردار فراموش نہیں کیا جاسکتا، شہید رضوی نے گلگت بلتستان کے عوام کے سیاسی، معاشرتی اور سماجی حقوق کیلئے بھر پور جدوجہد کی جو مشعل راہ ہے، نصاب تعلیم کے حوالے سے شہید آغا ضیاء الدین کی مثبت اور منطقی جدوجہد جاری ہے ، برسی پر پیغام

عالمی وملکی مسائل پرشہیدعلامہ سید ضیا ء الدین کا کردار فراموش نہیں کیا جاسکتا،
شہید رضوی نے گلگت  بلتستان کے عوام کے سیاسی، معاشرتی اور سماجی حقوق کیلئے بھر پور جدوجہد کی جو مشعل راہ ہے،
نصاب تعلیم کے حوالے سے شہید آغا ضیاء الدین کی مثبت اور منطقی جدوجہد جاری ہے ، برسی پر پیغام
Karbala-e-Gilgit (@karbalaegilgit) 's Twitter Profile Photo

13 جنوری 2005، یوم شہادت مدافع ولایت، شہید اصلاح نصاب شہید آغا سید ضیاء الدین رضوی #ShaheedRizvi #13Jan2005 #GilgitBaltistan

Karbala-e-Gilgit (@karbalaegilgit) 's Twitter Profile Photo

بسمِ ربِ شہداء شہادت ایک انتخاب ہے کچھ خوداس کا انتخاب کرتے ہیں ۔۔۔ کچھ کی شہادت خود مشتاق ھوتی ہے تاریخِ شہادت:13 جنوری 2005 شہادتوں کے قبیلے سے عشق تھا جن کو..... لہو سے کر کے وہ دامن کو تار تار اٹھے ۔۔۔ التماس سوره الفاتحہ برائے بلند درجات شہداء مظلوم #ShaheedRizvi

بسمِ ربِ شہداء

شہادت ایک انتخاب ہے کچھ خوداس کا انتخاب کرتے ہیں ۔۔۔
کچھ کی شہادت خود مشتاق ھوتی ہے

تاریخِ شہادت:13 جنوری   2005

شہادتوں کے قبیلے سے عشق تھا جن کو.....
لہو سے کر کے وہ دامن کو تار تار اٹھے ۔۔۔

التماس سوره الفاتحہ برائے بلند درجات شہداء مظلوم
#ShaheedRizvi
Karbala-e-Gilgit (@karbalaegilgit) 's Twitter Profile Photo

13 رجب یوم ولادت خلیفہ بلا فصل مولا علی علیہ السلام کے موقع پر ضلع گلگت میں 25 جنوری کو عام تعطیل ہوگی۔ ڈپٹی کمشنر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ #13Rajab #ImamAli

13 رجب یوم ولادت خلیفہ بلا فصل مولا علی علیہ السلام کے موقع پر ضلع گلگت میں 25 جنوری کو عام تعطیل ہوگی۔
ڈپٹی کمشنر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
#13Rajab #ImamAli
Islamic Tehreek Pakistan (@itp__official) 's Twitter Profile Photo

حضرت علی ؑ کی حیات طیبہ مسلمانان عالم کے لئے نمونہ عمل ہے۔ ہم سب کو چاہیے کہ ہم اس کو اپنائیں، صبر و تحمل اور عمل و استقامت کا دامن تھام کر آپ کی تعلیمات کی روشنی میں عادلانہ نظام کی تشکیل کے لئے کوشاں رہیں تاکہ انسانیت کو فلاح و نجات سے ہمکنار کیا جاسکے۔ #جشنِ_مولودِؑ_کعبہ

Karbala-e-Gilgit (@karbalaegilgit) 's Twitter Profile Photo

28 فروری 2012 سانحہ کوہستان شناخت کر کے بہایا گیا ہے میرا لہو, یہ تیرا وہم ہے قاتل مغالطے میں رہا #28Feb2012 #SanihaeKohistan

28 فروری 2012 سانحہ کوہستان

شناخت کر کے بہایا گیا ہے میرا لہو,
یہ تیرا وہم ہے قاتل مغالطے میں رہا
#28Feb2012 #SanihaeKohistan
Karbala-e-Gilgit (@karbalaegilgit) 's Twitter Profile Photo

3 اپریل 2012 سانحہ چلاس تاریخ کا ایک اور سیاہ دن جس میں وقت کے یزیدی لشکر نے 12 معصوم شیعہ مسافروں کو بسوں سے اتار کر بے دردی سے شہید کردیا۔ بسوں کو جلا دیا۔ #SanihaeChilas #Gilgit

3 اپریل 2012 سانحہ چلاس
تاریخ کا ایک اور سیاہ دن
جس میں وقت کے یزیدی لشکر نے 12 معصوم شیعہ مسافروں کو بسوں سے اتار کر بے دردی سے شہید کردیا۔  بسوں کو جلا دیا۔
#SanihaeChilas #Gilgit
Allama Syed Sajid Ali Naqvi (@syed_sajidnaqvi) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی: قائد ملت جعفریہ پاکستان سید ساجد علی نقوی سے گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے ملاقات کی اور قائد محترم کے داماد سید تہذہب الحسن نقوی مرحوم و مغفور کی رحلت پر تعزیت و تسلیت پیش کی اور فاتحہ خوانی کی۔ ملاقات میں گلگت بلتستان کی سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی۔

راولپنڈی:
قائد ملت جعفریہ پاکستان سید ساجد علی نقوی سے گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے ملاقات کی اور قائد محترم  کے داماد سید تہذہب الحسن نقوی مرحوم و مغفور کی رحلت پر تعزیت و تسلیت پیش کی اور فاتحہ خوانی کی۔
ملاقات میں گلگت بلتستان کی سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی۔
Karbala-e-Gilgit (@karbalaegilgit) 's Twitter Profile Photo

محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا۔ یکم محرم 8 جولائی بروز پیر اور یوم عاشورہ 17 جولائی بروز بدھ ہوگا۔ #Muharram2024 #محرم_١٤٤٦

محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا۔
یکم محرم 8 جولائی بروز پیر اور یوم عاشورہ 17 جولائی بروز بدھ ہوگا۔
#Muharram2024 #محرم_١٤٤٦
Karbala-e-Gilgit (@karbalaegilgit) 's Twitter Profile Photo

پیغامات قائدین || اتحاد بین المسلمین مقدسات اہلسنت کی توہین حرام ہے. Khamenei.ir اہلسنت ہمارے بھائی نہیں بلکہ نفس و جان ہیں. Sistani.org کسی کو اجازت نہیں کہ کوئی ایسی بات کریں جس سے کسی مکتب کے مقدسات کی توہین ہو. Allama Syed Sajid Ali Naqvi #KarbalaeGilgit #ShiaSunniUnity #Muharram1446

پیغامات قائدین || اتحاد بین المسلمین
مقدسات اہلسنت کی توہین حرام ہے.
<a href="/khamenei_ir/">Khamenei.ir</a>

اہلسنت ہمارے بھائی نہیں بلکہ نفس و جان ہیں.
<a href="/OrgSistani/">Sistani.org</a>

کسی کو اجازت نہیں کہ کوئی ایسی بات کریں جس سے کسی مکتب کے مقدسات کی توہین ہو.
<a href="/syed_sajidnaqvi/">Allama Syed Sajid Ali Naqvi</a>
#KarbalaeGilgit #ShiaSunniUnity #Muharram1446
Karbala-e-Gilgit (@karbalaegilgit) 's Twitter Profile Photo

13 جنوری 2005، یوم شہادت مدافع ولایت، شہید اصلاح نصاب شہید آغا سید ضیاء الدین رضوی التماس سورہ فاتحہ #ShaheedRizvi #13Jan2005 #karbalaeGilgit

Karbala-e-Gilgit (@karbalaegilgit) 's Twitter Profile Photo

استور کے ملعون عبد الرزاق نامی مولوی کی جانب سے مقدسات کی توہین آمیز تقریر۔ ملعون کی تقریر سے ملت جعفریہ کے جزبات مجروح ہوئے۔ فوری گرفتار کر کے سزا دی جائے۔ #ArrestAbdurRazzaq #Astore #KarbalaeGilgit

استور کے ملعون عبد الرزاق نامی مولوی کی جانب سے مقدسات کی توہین آمیز تقریر۔
ملعون کی تقریر سے ملت جعفریہ کے جزبات مجروح ہوئے۔ فوری گرفتار کر کے سزا دی جائے۔

#ArrestAbdurRazzaq #Astore #KarbalaeGilgit
Karbala-e-Gilgit (@karbalaegilgit) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ دنوں استور میں امام مہدی کی توہین کرنے والا ملعون مولوی عبد الرزاق کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ #Astore #Gilgit #ImamMehdi

گزشتہ دنوں استور میں امام مہدی کی توہین کرنے والا ملعون مولوی عبد الرزاق کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

#Astore #Gilgit #ImamMehdi
Karbala-e-Gilgit (@karbalaegilgit) 's Twitter Profile Photo

28 فروری 2012 سانحہ کوہستان شناخت کر کے بہایا گیا ہے میرا لہو, یہ تیرا وہم ہے قاتل مغالطے میں رہا #24Feb2012 #SanihaeKohistan #GilgitBaltistan

28 فروری 2012 سانحہ کوہستان

شناخت کر کے بہایا گیا ہے میرا لہو,
یہ تیرا وہم ہے قاتل مغالطے میں رہا

#24Feb2012 #SanihaeKohistan
#GilgitBaltistan
Karbala-e-Gilgit (@karbalaegilgit) 's Twitter Profile Photo

معروف عالم دین علامہ غلام حسنین وجدانی کو سعودی عرب طائف ایئر پورٹ سے نا معلوم وجوہات کی بنا پر ایئرپورٹ حکام نے گ ر ف ت ا ر کرلیا. #KarbalaeGilgit

معروف عالم دین علامہ غلام حسنین وجدانی کو سعودی عرب طائف ایئر پورٹ سے نا معلوم وجوہات کی بنا پر ایئرپورٹ حکام نے گ ر ف ت ا ر کرلیا.

#KarbalaeGilgit
Karbala-e-Gilgit (@karbalaegilgit) 's Twitter Profile Photo

گلگت: اسلامی جمہوریہ ایران سے اظہار یکجہتی کے لئے بعد نماز جمعہ امامیہ جامع مسجد گلگت سے ریلی نکالی گئی، ہزاروں افراد کی شرکت۔ لبیک یا خامنہ ای کے نعرے بلند۔ #KarbalaeGilgit #Gilgit #Iran