Kamran Raza Qaimi (@kamranraza8) 's Twitter Profile
Kamran Raza Qaimi

@kamranraza8

PAKISTANI

ID: 834756547

calendar_today20-09-2012 04:23:55

1,1K Tweet

89 Followers

80 Following

Kamran Raza Qaimi (@kamranraza8) 's Twitter Profile Photo

سنا ہے پاکستان میں سائنس اتنی ترقی کر رہی ہے کہ بارش کی وجہ Rain ہو رہی ہے اور Rain کی وجہ سے دریا بہت زیادہ stress میں ہیں۔۔۔ ویسے ریسرچ کس سائنسی اور تحقیقی جریدے میں شائع ہو رہی ہیں ایسی ریسرچز۔۔۔ دوست کچھ روشنی ڈالیں گے؟

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے بہت پہلے بتا دیا تھا کہ کیمرہ دیکھتے ہی لوگوں کو گلے لگانا اور بچوں کو اٹھا اٹھا کر فوٹوشوٹ کروانے والا ڈرامہ اب عوام پکڑ لیتی ہے۔ اور ان ڈراموں کا الٹا نقصان ہوتا ہے۔ Looks like he was talking about what's happening today! 😂🤭

Kamran Raza Qaimi (@kamranraza8) 's Twitter Profile Photo

چھتاں پئیاں ٹین دیاں سدّراں ویکھو جین دیاں پیسہ دھیلہ بولن دا گلاں باتاں دین دیاں ونّسوّنے سپاں نُوں چساں اِکو بین دیاں چولا ہالے پاٹا نئیں فِکراں پئیاں سین دیاں #پنجابی_زبان #قومی_زبان

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

"میں نواز شریف پر جوتا پھینکے جانے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ یہ انتہائی غلط حرکت ہے اور یہ سیاست کرنے کا کوئی طریقہ نہیں کہ کسی پر جوتا یا سیاہی پھینکی جائے" - عمران خان کا سالوں پہلے نواز شریف پر جوتا پھینکے جانے پر ردعمل

Kamran Raza Qaimi (@kamranraza8) 's Twitter Profile Photo

تمام دوستوں کو عید میلاد سرکار ختمی مرتبت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ اللہ کریم آقا و سرکار محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے پاکستان کو خوشحالی اور ترقی کی راہ گامزن فرمائے اور پاکستانی عوام کو اتفاق، وحدت اور حسن سلوک سے ایک قوم بنائے آمین

Kamran Raza Qaimi (@kamranraza8) 's Twitter Profile Photo

الفاتحہ برائے بانئ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح رحمة الله عليه۔۔۔ اللہ کریم وطن عزیز پاکستان کو ترقی اور خوشحالی عطاء فرمائے اور ایسا ملک بنائے کہ جسکا خواب اقبال رح اور قائد نے دیکھا تھا۔۔۔ آمین ثم آمین

الفاتحہ برائے بانئ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح رحمة الله عليه۔۔۔
اللہ کریم وطن عزیز پاکستان کو ترقی اور خوشحالی عطاء فرمائے اور ایسا ملک بنائے کہ جسکا خواب اقبال رح اور قائد نے دیکھا تھا۔۔۔
آمین ثم آمین
Kamran Raza Qaimi (@kamranraza8) 's Twitter Profile Photo

Packaging زیادہ مہنگی ہے ان آئٹمز سے اور یہ قدرتی آفات میں گھرے عوام کے ساتھ مذاق سے زیادہ کچھ نہیں۔۔۔ یہ حکومتی ترجیحات ظاہر کرنے کے لئے کافی ہے انکو غریبوں کے درس کا احساس نہیں بس اپنی نمود و نمائش کی فکر ہے۔۔۔

Kamran Raza Qaimi (@kamranraza8) 's Twitter Profile Photo

قدرتی آفات کے ساتھ ساتھ انسانیت کی ایسی تذلیل۔۔۔ طاقت اور اقتدار کا نشہ اپنی آخری حدوں کو چھو رہا ہے اور اسکے بعد کیا ہو گا۔۔۔؟ اسکا فیصلہ عوام کو کرنا ہو گا کہ ایسے ہی ذلت، غربت اور ظلم سہتے رہنا ہے یا اپنے اور اپنی نسلوں کے حق کے لئے آواز اٹھانی ہے۔۔۔