
کامران خان
@k_k_786
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ
Before Imran Khan, I was Blind🕸
ID: 1641642845810446336
31-03-2023 03:26:49
6,6K Tweet
7,7K Followers
7,7K Following







مشتاق احمد خان جب پاکستان میں آئے دن اسرائیلی ظلم کے خلاف مظاہرے کا اعلان کرتے تھے اور گرفتار ہو جاتے تو کچھ یاران نکتہ داں فرماتے تھے مشتاق احمد خان غزہ کیوں نہیں جاتا ؟ اب مشتاق احمد خان غزہ جا رہا ہے اور حکومت پاکستان سے صرف یہ مطالبہ کر رہا ہے کہ ہمارے تحفظ کے لئے آواز اٹھاؤ





Hammad Hassan Tayyab Baloch طیب بلوچ طیب بلوچ کو مارنے کی تیاری کی ہوتی تو صبح ہی پھینٹی کسی نے لگا لی ہوتی ،کسی نے کوئی تیاری نہیں کی ہوئی تھی ،نہ ہماری جماعت مارنے کو پروان چڑھاتی طیب سے پوچھو کس نے بھیجا ہے اور کتنے پیسے لیے ہیں ،اور اچانک سے علیمہ آپا کی پریس ٹاک سے پہلے کیوں بدتمیزی شروع کی ؟ اکسا کون رہا تھا

جب عمران ریاض کو اغوا کر کے اس قدر جبر و تشدد کا نشانہ بنایا گیا کہ وہ واپس آیا تو ہڈیوں کا ڈھانچہ تھا اور زبان لڑکھڑاتی تھی تب صحافت خطرے میں نہیں تھی۔ جب ارشد شریف کو کینیا میں شہید کیا گیا تب صحافت خطرے میں نہیں تھی۔ جب معید پیرزادہ، صابر شاکر، زبیر علی خان سمیت درجنوں صحافی



