K A M I (@k4mi_i) 's Twitter Profile
K A M I

@k4mi_i

Very Munasib | Very Random | Very Ghareeb | Very Cheap Photographer

ID: 169697353

linkhttp://www.instagram.com/kami_mirxa calendar_today22-07-2010 23:35:18

221,221K Tweet

78,78K Followers

805 Following

K A M I (@k4mi_i) 's Twitter Profile Photo

وقت نے ختم کر دئیے سب وسیلے شوق کے دل تھا الٹ پلٹ گیا ، آنکھ تھی بجھ بجھا گئی

K A M I (@k4mi_i) 's Twitter Profile Photo

کل رات یہ عشائیہ پر موجود تھا اس کی تصاویر بھی فیلڈ مارشل ساتھ ہیں، لیکن ہم جنگ کے دوران کی گئی یہ باتیں کبھی نہیں بھولیں گے۔ پنجاب نے بڑے بھائیوں کی طرح حفاظت کی اور جنگ جیتی

K A M I (@k4mi_i) 's Twitter Profile Photo

یہاں یہ بھاگ کر آگیا ہے انکار کر دیتا کہ پنجابیوں کی جنگ تھی انہوں نے جیتی ہے ان کا جشن ہے ان کیلئے عشائیہ ہے وہ خود ہی منا لیں ۔ لیکن نہیں یہ دونمبر گھٹیا پشتون ہے منافقت ان کا بنیادی اصول ہے۔ ۔

یہاں یہ بھاگ کر آگیا ہے
انکار کر دیتا کہ پنجابیوں کی جنگ تھی انہوں نے جیتی ہے ان کا جشن ہے ان کیلئے عشائیہ ہے وہ خود ہی منا لیں ۔ 
لیکن نہیں یہ دونمبر گھٹیا پشتون ہے منافقت ان کا بنیادی اصول ہے۔ ۔
K A M I (@k4mi_i) 's Twitter Profile Photo

ہماری نیوی بھی کسی سے کم نہیں ہے شہبازشریف جس طرح جوانوں کے پاس جا کر ان کو خراج تحسین پیش کررہے ہیں بہت کمال مثال ہے، ہم نے بہت بڑا معرکہ جیتا ہے اپنی افواج پر فخر کرنا سب پاکستانیوں کا حق ہے۔

ندیّا اطہر (@naddiyyaathar) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیر عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے سوشل میڈیا کے لوگوں نے اس جنگ میں بڑا اہم کردار ادا کیا ہے، جہاں پوری قوم یکجا نظر آئی، باقی جماعتیں بھی اپنا کردار ادا کررہی تھیں، وہیں مسلم لیگ ن بھی پیش پیش تھی۔

K A M I (@k4mi_i) 's Twitter Profile Photo

Most people are not aware of these facts, We need to spread the word about these crucial facts. Modi or Godi Media kasay awam ko chutiya bana rahi hai. Must watch this

K A M I (@k4mi_i) 's Twitter Profile Photo

سوائے ایک جماعت کے پورے پاکستان کا سوشل میڈیا فرنٹ پر انڈیا کے پراپیگنڈا کا مقابلہ کررہا تھا۔ جس میں ہماری خواتین کا بڑا کردار رہا، ہماری پٹوارن بہنیں تو SSG کمانڈو بنی ہوئیں تھی۔ انڈین ٹرولز کو اڑا کر رکھ دیا تھا۔

K A M I (@k4mi_i) 's Twitter Profile Photo

پٹواریوں نے وہ بابا ڈھونڈ لیا ہے جو کہتا تھا اگر عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو نون لیگ والے میرے پیو لگن گے، اور اب کہتا پھر رہا ہے دو سال سے ذلیل ہو رہے ہیں، آئے دن تاریخ آجاتی ہے، پی ٹی آئی وکیل تک مدد کرنے کو تیار نہیں

K A M I (@k4mi_i) 's Twitter Profile Photo

پینتیس لاکھ والا نرا جھوٹا کیس ہے میں اس بات کو مان لیتا اگر اس میں پٹواریوں کا ذکر نا ہوتا، پہلی بات تو میں آج تک کوئی پٹوارن نہیں دیکھی جو اتنی امیر یا شاہ خرچ ہو اور پینتی لکھ کسی پٹواری کو کھلا دے، آدھی سے زیادہ تو یہاں سوٹ، موبائل کیلئے پیسے اکھٹی کررہی ہوتی۔

Engineer Professor Ahmed (@1sampk) 's Twitter Profile Photo

یہی بابا دو سال سے کیس بھگت رہا ہے اور تحریک انصاف کی لیڈرشپ کو کوس رہا ہے ہفتہ وار پیشیاں بھگت رہا ہے!!!!!!

K A M I (@k4mi_i) 's Twitter Profile Photo

سمپسن کے بعد عمرانڈوں نے بھی نشانی دے دی ہے کہ 804 کو پھانسی ہو گی، انشاءاللہ

K A M I (@k4mi_i) 's Twitter Profile Photo

اتنی آفر عمران خان کو ہوئی ہو تو پورے خاندان بیوی بچوں سمیت تحریک انصاف چھوڑ دے۔ اخے 23 ارب