پی ٹی آئی اور بین القوامی صحافیوں کے ہنی مون پیریڈ کے کچے چٹھے کھلنے لگے۔ رؤف حسن اور امریکی صحافی مائیکل کوگل مین کی خفیہ بات چیت منظرِ عام پر آ گئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے رائن گرم کے بعد مائیکل کوگل مین بھی رؤف حسن سے ڈکٹیشن لے کر ٹویٹس اور خبریں گھڑتا رہا ہے۔👇
آج کل کُچھ حضرات کو پاکستان سےعلیحدگی کا بہت شوق چڑھا ہوا ہے اور یہ مسلمانوں کی تاریخ میں کوئی پہلی بار نہیں ہوا ہے جہاں دشمن نے مسلمان قوت کو توڑنے کے لیے “Divide and rule “ کی پالیسی اپنائی ہو اور تاریخ شاہد ہے کہ جب بھی مسلمان اس جھانسے میں آئے ذلیل و خوار ہی ہوئے ہیں۔ آپ اس
کراچی والوں کی یہ غلط فہمی کیوں نہی دور ہورہی کہ کراچی اتنا ٹیکس جرنیٹ نہی کرتا صرف کولیکٹ کرتا ہے۔ اس ٹیکس کولیکشن میں آپکا اپنا کتنا حصہ ہے اور پنجاب کا کتنا ہے اسکا حساب کریں۔
یہ چل کیا رہا ھے👇
پنجاب کی یونیورسٹیوں میں یوتھیا وائس چانسلر لگاؤ مہم۔۔
وائس چانسلر والی پوسٹ پر پنجاب یونیورسٹی کا وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی کو لگایا جا رہا جو اینکر امیر عباس کا سگا چچا جو ن لیگ پر کتے کی طرح بھونکتا ہے
ان کا ایک بھائی نے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر چئیرمین کا
جیئے بھٹو۔۔۔۔
پی پی پی نے پنجاب کی ہر تحصیل سے اپنے ہارنے والے امیدواروں کو اسلام آباد BISP آفس بلایا ہے اور سب کی ثمینہ خالد چیئرپرسن سے ملاقات کروائی جارہی ہے اور وہ اپنا اپنا لسٹوں کا کوٹہ دے رہے ہیں جنکو اس پروگرام میں شامل کرنا ہے۔
پیپلز پارٹی نے اپنے وفاقی دور حکومت میں بھی
پنجاب دی پیڑی دا پنجابی تو دور ہون دا اک کارن ساڈے سکولز خاص طور تے پرائیوٹ سکول نے جد کیتے جواک پنجابی وچ گل کردا تے اس نوں پنجابی وچ گل نہیں کرن دتی جاندی جس کر کے او چڑنا شروع ہو جاندا تے سمجھدا کہ پنجابی وچ گل کرن نال اس نوں چنگا نہیں سجھیا جاوے گا
المیہ یہ کہ مریم نواز کا پنجاب میں صفر کنٹرول ہے ہر طرف یوتھیوں کا راج ہے اہم عہدے ان کو دئیے جا رہے ہیں مریم کو صرف فینسی تقریبات اور ان کی ویڈیو وغیرہ پر خوش رکھا ہوا ہے
سیاسی ملاقاتیں ہونے نہی دی جا رہیں منتحب اراکین پنجاب اسمبلی کی ان تک رسائی نہی اور ہر طرف یوتھیاپا کینسر
اور سو چیں اب نون اپنے ہاتھ سے پنجاب کی 25یونیوتسٹیوں کے سربراہ یوتھیے بھرتی کر کے پنجاب کی نسل کی تباہی کی بنیاد رکھ رہی ہونا یہ چاہیے تھا کہ کوئی بھی انتہا پسند سیاسی اور انتشاری ایجنڈا رکھنے والا کسی یونیورسٹی کا سربراہ نا بنتا یہ صرف ریسرچ اور ایجوکئشن پر عبور رکھنے والے کو
پل پل کی رپورٹنگ کرنے والے یوتھیوبرز اور یوتھیے رپورٹرز ،صحافی کیا نیپال دفعہ ھوگئے؟یہ خیبرپختونخواہ کی حکومت کی ایما پر پولیس نے بلدیاتی نمائندوں کے ساتھ کیا ھے۔
پچھلے ماہ جتنا بل آیا تھا اس کی نسبت اس بار بجلی کے بل کم آئے ہیں جبکہ بجلی اس ماہ بھی اتنی استعمال کی جتنی گذشتہ ماہ استعمال کی مریم نواز صاحبہ نے وعدہ پورا کردکھایا ہے
ملتان نشتر ہسپتال میں ایک ایکسیڈنٹ کا کیس آیا ھے
اس جوان کو اگر کوئی جانتا ھے تو اسکے وارثوں کا اطلاع دے دیں
صدقہ جاریہ ھے ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ ری پوسٹ کریں شکریہ
مشرف دورمیں میرےشوہرنوشادحمید شہباز شریف سیکریٹریٹ کےانچارج,شہبازشریف کےپولیٹیکل سیکرٹری نےسرپرکفن باندھ کر میاں برادران کیلئےشدیداحتجاج کئے
پولیس نےمیرےشوہر کا وہ بازو ہی توڑڈالا جس سےوہ دیوانہ نواز شریف زندہ بادکے نعرےلگاتاتھا
آج اسی نوشادحمیدکےبچےبھوک سےتڑپ رہے ہیں
افشاں لطیف
اگلا نمبر ثاقب نثار کا۔۔۔
ثاقب نثار کل لندن سے لاہور پہنچ چکا ھے اور یہ واپسی اسکی اپنی مرضی سے نہیں ہوئی بلکہ انہیں پاکستان آنے پر مجبور کیا گیا تھا اور سخت وارننگ بھی دی گئی تھی، اب واپسی پر وہ
کل سے مختلف جگہ پر فون کر کہ اپنی صفائیاں دے رہا ھے، جنرل فیض حمید کے اس انکشاف کے