
Dr Asma Junejo
@junejoasma1
Social Activist
ID: 1263539337179865088
21-05-2020 18:37:21
10,10K Tweet
20,20K Followers
491 Following









شہر کراچی کی تباہی اور اسکی بربادی کے ذمہ دار یہ لوگ ہیں جو اس صوبے کو اور ہمارے شہر کو نوچ نوچ کر کھارھے ہیں ۔ کراچی کی عوام کو تمہاری نورا کشتی سے کوئی سروکار نہیں نہیں کراچی کی عوام تم کو اب کوئی اہمیت دیتی ھے۔ ڈوب مرو بیغیرتو! Kamran Tessori Dr Farooq Sattar Murtaza Wahab Siddiqui Dr. Khalid Maqbool Siddiqui










