Juned (@juned684) 's Twitter Profile
Juned

@juned684

ID: 1925139117287075841

calendar_today21-05-2025 10:38:50

1,1K Tweet

23 Followers

78 Following

Juned (@juned684) 's Twitter Profile Photo

واحد صوبہ سندھ میں کینسر کا علاج سائبر نائف کے ذریعے مفت کیا جاتا ہے.سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن #VisionSindh

واحد صوبہ سندھ میں کینسر کا علاج سائبر نائف کے ذریعے مفت کیا جاتا ہے.سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن

#VisionSindh
Juned (@juned684) 's Twitter Profile Photo

صوبائی حکومت ہو یا وفاقی حکومت اس وقت دونوں حکومتیں درست سمت میں چل رہی ہیں، حکومت کی درخواست پر وفاقی حکومت نے گندم کی سپورٹ پرائس دی ہے۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن #VisionSindh

صوبائی حکومت ہو یا وفاقی حکومت اس وقت دونوں حکومتیں درست سمت میں چل رہی ہیں، حکومت کی درخواست پر وفاقی حکومت نے گندم کی سپورٹ پرائس دی ہے۔
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن
#VisionSindh
Juned (@juned684) 's Twitter Profile Photo

س ملک کا معاشی پہیہ تاجر برادری چلاتی ہے، ملک میں زیادہ سے زیادہ انڈسٹریز لگیں گی تو لوگوں کو روزگار ملے گا۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن #VisionSindh

س ملک کا معاشی پہیہ تاجر برادری چلاتی ہے، ملک میں زیادہ سے زیادہ انڈسٹریز لگیں گی تو لوگوں کو روزگار ملے گا۔
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن
#VisionSindh
Juned (@juned684) 's Twitter Profile Photo

Sindh Healthcare Commission has reduced the prices of several medical tests, including dengue & Malaria This initiative aims to provide relief to patients during the dengue and malaria outbreaks and to make healthcare services more affordable and accessible to the public.

Sindh Healthcare Commission has reduced the prices of several medical tests, including dengue & Malaria

This initiative aims to provide relief to patients during the dengue and malaria outbreaks and to make healthcare services more affordable and accessible to the public.
Juned (@juned684) 's Twitter Profile Photo

On the special directives of Sindh Minister for Food Makhdoom Mehboob Zaman, the Sindh Food Authority carried out a major operation in Karachi.

Juned (@juned684) 's Twitter Profile Photo

کراچی: محکمہ آثار قدیمہ و نوادرات سندھ کی جانب سے قومی و تاریخی ورثوں کے حوالے سے عالمی کانفرنس کا انعقاد صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ کی تقریب میں شرکت

Juned (@juned684) 's Twitter Profile Photo

Chemistry in Practice at Government High School Vikya Sangi, #Larkana! Students explore acids and bases through hands-on experiments, turning theory into discovery. A step forward in strengthening science education in Sindh! #Science #Education

Juned (@juned684) 's Twitter Profile Photo

صدر زرداری نے چینی سرمایہ کاروں کو دعوت دی ہے کہ پاکستان میں انڈسٹریز لگائیں تو آپ کو مفت زمین دی جائے گی، سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن۔ #VisionSindh

Juned (@juned684) 's Twitter Profile Photo

صوبائی حکومت ہو یا وفاقی حکومت اس وقت دونوں حکومتیں درست سمت میں چل رہی ہیں، سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن۔ #VisionSindh

Juned (@juned684) 's Twitter Profile Photo

ین آئی سی وی ڈی حیدرآباد میں میرا علاج بھی عام لوگوں کی طرح کیا گیا، پورے ملک میں سب سے زیادہ صحت کی سہولیات کراچی میں موجود ہیں۔ سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن #VisionSindh

ین آئی سی وی ڈی حیدرآباد میں میرا علاج بھی عام لوگوں کی طرح کیا گیا،  پورے ملک میں سب سے زیادہ صحت کی سہولیات کراچی میں موجود ہیں۔
سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن 
#VisionSindh
Juned (@juned684) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی سمجھتی ہے کہ اس ملک کا پہیہ اور معیشت تاجر برادری ہی چلاتی ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی سمجھتی ہے کہ اس ملک کا پہیہ اور معیشت تاجر برادری ہی چلاتی ہے۔
Juned (@juned684) 's Twitter Profile Photo

2008 سے پہلے پاکستان گندم درآمد کرنے والا ملک تھا پیپلز پارٹی کی حکومت کے بعد پاکستان نے گندم برآمد شروع کی۔

2008 سے پہلے پاکستان گندم درآمد کرنے والا ملک تھا پیپلز پارٹی کی حکومت کے بعد پاکستان نے گندم برآمد شروع کی۔
Juned (@juned684) 's Twitter Profile Photo

صدر زرداری نے چائنیز سرمایہ کارو کو آفر کی آپ پاکستان میں سرمایہ کاری کریں حکومت مفت زمین دے گی۔

صدر زرداری نے چائنیز سرمایہ کارو کو آفر کی آپ پاکستان میں سرمایہ کاری کریں حکومت مفت زمین دے گی۔
Irtaza (@irtazabaloch1) 's Twitter Profile Photo

ڈرائیونگ لائسنس یافتہ خواتین ورکرز اور طالبات مفت پنک ای وی سکوٹر حاصل کر سکتی ہیں۔ یہ سکوٹرز ماحول دوست ہیں اور خواتین کی آسان نقل و حرکت کے لیے سندھ حکومت کا انقلابی قدم ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کورنگی میں کاٹی کے دفتر میں تاجر رہنماؤں سے خطاب. #VisionSindh

Irtaza (@irtazabaloch1) 's Twitter Profile Photo

دھابیجی اسپیشل اکنامک زون سرمایہ کاری کے لیے ایک بڑا موقع ہے، جو سی پیک کا حصہ اور پورٹ کے سب سے قریب واقع واحد اکنامک زون ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کورنگی میں کاٹی کے دفتر میں تاجر رہنماؤں سے خطاب. #VisionSindh

Juned (@juned684) 's Twitter Profile Photo

سندھ حکومت چاہتی ہے کہ ہاریوں کو مزید سہولیات دی جائیں، وزیراعلٰی سندھ سید مراد علی شاہ #VisionSindh

Juned (@juned684) 's Twitter Profile Photo

انکم ٹیکس کی آخری ڈیٹ 30 سمتبر سے 31 اکتوبر تک کر دی ۔وزیراعلٰی سندھ سید مراد علی شاہ #VisionSindh

Juned (@juned684) 's Twitter Profile Photo

کسانوں کو 55 ارب روپے کی سبسڈی دینے جا رہے ہیں ، ہاری کارڈ کے ذریعے کسانوں کو فی ایکڑ 14 ہزار روپے ملیں گے، سندھ حکومت چاہتی ہے کے ہاریوں کو مزید سہولیات دی جائیں۔ وزیراعلٰی سندھ سید مراد علی شاہ #VisionSindh

کسانوں کو 55 ارب روپے کی سبسڈی دینے جا رہے ہیں ، ہاری کارڈ کے ذریعے کسانوں کو فی ایکڑ 14 ہزار روپے ملیں گے، سندھ حکومت چاہتی ہے کے ہاریوں کو مزید سہولیات دی جائیں۔
وزیراعلٰی سندھ سید مراد علی شاہ 
#VisionSindh