محمدجنیدشہاب (@junaidshahaab) 's Twitter Profile
محمدجنیدشہاب

@junaidshahaab

گزر تو خیر گئی ہے تیری حیات قدیر !
ستم ظریف مگر کوفیوں میں گزری ہے

ڈاکٹر عبدالقدیر رحمہ اللہ

ID: 1482264739745046529

calendar_today15-01-2022 08:14:06

2,2K Tweet

125 Followers

1,1K Following

کعبۃ اللہ | Makkah (@holymakkah01) 's Twitter Profile Photo

﴿اَلْیَوْمَ اَکْمَلْتُ لَکُمْ دِیْنَکُمْ وَ اَتْمَمْتُ عَلَیْکُمْ نِعْمَتِیْ وَ رَضِیْتُ لَکُمُ الْاِسْلَامَ دِیْنًا﴾المائدۃ۔۳ آج میں نے تمہارے لئے تمہارا دِین مکمل کر دیا، تم پر اپنی نعمت پوری کر دی، اور تمہارے لئے اسلام کو دِین کے طور پر ( ہمیشہ کے لئے ) پسند کر لیا۔

Faizullah Khan فیض (@faizullahswati) 's Twitter Profile Photo

اس بچے کا نام مستقیم ہے۔۔۔ یہ بہت چھوٹا تھا جب اپنے گھر والوں سے بچھڑا تھا۔ ابھی یہ 13 سال کا ہوچکا ہے۔ مادری زبان پشتو ہے اپنی زبان بھی بھول چکا ہے۔ والد کا نام جمیل اور والدہ کا نام سعدیہ یاد ہے۔ دو بھائی اور تین بہنیں تھیں جنکے نام مستقیم کو یاد نہیں ۔ یہ بسوں میں چیزیں فروخت

اس بچے کا نام مستقیم ہے۔۔۔ یہ بہت چھوٹا تھا جب اپنے گھر والوں سے بچھڑا تھا۔ ابھی یہ 13 سال کا ہوچکا ہے۔ مادری زبان پشتو ہے اپنی زبان بھی بھول چکا ہے۔ والد کا نام جمیل اور والدہ کا نام سعدیہ یاد ہے۔ دو بھائی اور تین بہنیں تھیں جنکے نام مستقیم کو یاد نہیں ۔
 یہ بسوں میں چیزیں فروخت
محمدجنیدشہاب (@junaidshahaab) 's Twitter Profile Photo

ہم جیسے لوگ، بہت جلد باز ہوتے ہیں ہم جیسے لوگ، بہت دیر تک نہیں جیتے ممتاز گورمانی

محمدجنیدشہاب (@junaidshahaab) 's Twitter Profile Photo

"ہمارے معاشرے میں صلح کی بیٹھک کا مقصد کمزور کو اپنا حق چھوڑنے پہ راضی کرنا ہے۔

محمدجنیدشہاب (@junaidshahaab) 's Twitter Profile Photo

مضبوط اور کمزور کے درمیان تنازعہ کی صورت میں میں غیر جانبدار رہنے کا مطلب غیر جانبداری نہیں ہوتا، بلکہ اس کا مطلب ہوتا ہے کہ آپ مضبوط شخص کے ساتھ کھڑے ہیں۔"

Asif Iqbal Chaudhry (@aasifiqbalpak) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا احتیاطی تدابیر جو آپ اور آپکی فیملی کے آن لائین تحفظ کیلئے ضروری ہیں

محمدجنیدشہاب (@junaidshahaab) 's Twitter Profile Photo

"اے میرے بیٹے، عورتوں کی طاقت اُن کے دلوں میں ہے، اور وہی ایمان کا وطن اور سرچشمہ ہے۔"

"اے میرے بیٹے، عورتوں کی طاقت اُن کے دلوں میں ہے،
اور وہی ایمان کا وطن اور سرچشمہ ہے۔"
محمدجنیدشہاب (@junaidshahaab) 's Twitter Profile Photo

بانچھ عورت، بیروزگار مرد، بیمار بوڑھے، اور یتیم بچے کو معاشرہ ایسے جرم کی سزا دیتا ہے جو اس سے کبھی سرزد نہیں ہوا۔بانچھ عورت، بیروزگار مرد، بیمار بوڑھے، اور یتیم بچے کو معاشرہ ایسے جرم کی سزا دیتا ہے جو اس سے کبھی سرزد نہیں ہوا۔

قرآن اردو | Quran (@quranaasan) 's Twitter Profile Photo

لوگوں کے لئے ان چیزوں کی محبت خوشنما بنادی گئی ہے جو ان کی نفسانی خواہش کے مطابق ہوتی ہیں، یعنی عورتیں، بچے، سونے چاندی کے لگے ہوئے ڈھیر، نشان لگائے ہوئے گھوڑے، چوپائے اور کھیتیاں۔ یہ سب دُنیوی زندگی کا سامان ہے (لیکن) ابدی انجام کا حسن توصرف اللہ کےپاس ہے۔ ﴿سورۃ آل عمران، ۱۴﴾