Junaid Choudhary (@junaidryk2) 's Twitter Profile
Junaid Choudhary

@junaidryk2

💯(videos Content ) (writing poetry lover ) (funny post 🌜💥🔥🕳️) 💯

ID: 1770032088885956608

calendar_today19-03-2024 10:19:19

123,123K Tweet

5,5K Followers

4,4K Following

Junaid Choudhary (@junaidryk2) 's Twitter Profile Photo

😊🤗مہنگی چیزیں نہ بھی پہنوں تب بھی زندگی میں کوئی فرق نہیں پڑتا😚 👍🤔بس یہی فرق پڑتا ہے لوگ کیا کہیں گے ایسے لوگوں سے دور رہیں اُنھیں بلاک کر دیں😎

Junaid Choudhary (@junaidryk2) 's Twitter Profile Photo

💕😻اگر کسی بہن بھائی نے درود پاک نہیں پڑھا😻💕 🍂🌺تو پڑھ لیجئے🌺🍂 🌹🌷صلی اللہ علیہ والہ وسلم🌷🌹 #MasjidWazirKhan #TLP_Promotion

Junaid Choudhary (@junaidryk2) 's Twitter Profile Photo

⚘️ اللّٰهُمَّ إنِّي أَسأَلُكَ حُسْن الخَاتمه😘 اے اللّٰــــــہ میں تجھ سے ایمان پر خاتمہ کا سوال کرتا ہوں😊۔

Junaid Choudhary (@junaidryk2) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمّ اِنّی أسئلُکَ توبَةً نَّصُوْحا قَبْلَ الْمَوت🤲 اے اللّٰــــــہ موت سے پہلے پہلے مجھے سچی توبہ نصیب فرما🙏🤲 #MasjidWazirKhan

Junaid Choudhary (@junaidryk2) 's Twitter Profile Photo

😍رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا😍 🔮 اے معاذ! میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں کہ ہرنماز کے بعد یہ دعا پڑھنا کبھی نہ چھوڑنا🌹 💕 اللَٰهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ💕 اے ﷲ! اپنے ذکر، شکر اور اپنی بہترین عبادت کے سلسلہ میں میری مدد فرما🤲 (ابوداؤد ۱۵۲۲)

Junaid Choudhary (@junaidryk2) 's Twitter Profile Photo

اللّٰهُم يا مُقَلِّبَ القُلُوبِ ثَبِّت قَلبِي عَلٰى دِينِك🤲 🌹اے اللّٰه اے دلوں کو پھیرنے والے میرے دل کو دین پہ ثابت قدم رکھ🤲 #MasjidWazirKhan

Junaid Choudhary (@junaidryk2) 's Twitter Profile Photo

بُرے لوگوں کی وجہ سے کبھی بھی اچھا انسان بننا نہ چھوڑیں👍😚 Never stop being a good person because of bad people.😚👍

Junaid Choudhary (@junaidryk2) 's Twitter Profile Photo

📚📜 خوبصورت بات 📜📚 ︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘ خوشی 🫀🌸 ✍🏻زندگی اس وقت بہتر ہوتی ہے جب آپ خوش ہوتے ہیں ، لیکن اس وقت بہترین ہوتی ہےجب کوئی آپ کی وجہ سےخوش ہوتاہے !!!🌴 ☚ 🥰🌱

Junaid Choudhary (@junaidryk2) 's Twitter Profile Photo

گھر کی محبت، دین کا حصہ ہے😍 نبی ﷺ نے جو گھروں کو محبت سے سجایا😘 ہم کیوں صرف باہر اچھے بننے کی کوشش کرتے ہیں؟🥺

Junaid Choudhary (@junaidryk2) 's Twitter Profile Photo

🌹🤗اگر تمہیں محبت کرنے کا ہنر ملے تو اپنے رب سے شروع کرنا کیونکہ وہ سب سے بڑھ کر چاہنے کے قابل ہے💕😘