junaid mughal (@junaid5557) 's Twitter Profile
junaid mughal

@junaid5557

Dreamer | Traveler

ID: 2927141233

calendar_today11-12-2014 18:31:26

373 Tweet

3,3K Followers

4,4K Following

ALi Khan😄 (@aliindiian) 's Twitter Profile Photo

بلاک کرنے سے پیار مضبوط ہوتا ہے🤧🤣🤣اور سب اپنے اپنے جانو کو بلاک کر دوں اور سپیس میں اجاو😂 Good Evening

بلاک کرنے سے پیار مضبوط ہوتا ہے🤧🤣🤣اور سب اپنے اپنے جانو کو بلاک کر دوں اور سپیس میں اجاو😂

Good Evening
ALi Khan😄 (@aliindiian) 's Twitter Profile Photo

بھائی کے موبائل سے ابو کو میسج کردیا " جانو آج لال سوٹ میں بمب لگ رهی تھی " بڑی رونق لگی هوئی هے گھر میں جب سے والد محترم نے میسج پڑھا هے .

بھائی کے موبائل سے ابو کو میسج کردیا 
" جانو آج لال سوٹ میں بمب لگ رهی تھی " 
بڑی رونق لگی هوئی هے گھر میں جب سے والد محترم نے میسج پڑھا هے .
ALi Khan😄 (@aliindiian) 's Twitter Profile Photo

ﺷﺎﻋﺮ ﻏﺮﺑﺖ ﺳﮯ ﺗﻨﮓ ﺁ ﮐﺮ ﮈﺍﮐﻮ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ ﺑﯿﻨﮏ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﮐﮧ ﮈﺍﻟﻨﮯ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻻ 😄😂😂😂😂😂 ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ..... ﺗﻘﺪﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﮨﮯ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ .. ﮨﯿﻨﮉﺯ ﺍﭖ .. ﮐﻮﺋﯽ ﺑﻬﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮕﮧ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻠﮯ ﮔﺎ .😝

ﺷﺎﻋﺮ ﻏﺮﺑﺖ ﺳﮯ ﺗﻨﮓ ﺁ ﮐﺮ ﮈﺍﮐﻮ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ
ﺑﯿﻨﮏ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﮐﮧ ﮈﺍﻟﻨﮯ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻻ
😄😂😂😂😂😂
ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ..... ﺗﻘﺪﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﮨﮯ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ ..
ﮨﯿﻨﮉﺯ ﺍﭖ .. ﮐﻮﺋﯽ ﺑﻬﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮕﮧ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻠﮯ ﮔﺎ .😝
junaid mughal (@junaid5557) 's Twitter Profile Photo

تیری نظروں میں تو کُچھ سحر ھـے ظالِم ورنہ اپنـے قابُو میں بھی مُشکِل ہی سـے ہم آتے ھیں

ALi Khan😄 (@aliindiian) 's Twitter Profile Photo

سورة الأحزاب آیت 6 النَّبِيُّ أَوْلَىٰ بِالْمُؤْمِنِينَ مِنْ أَنفُسِهِمْ نبی ﷺ مومنوں پر ان کی جانوں سے بھی زیادہ حق رکھتے ہیں...!!! السلام علیکم. GOOD MORNING

سورة الأحزاب آیت 6

 النَّبِيُّ أَوْلَىٰ بِالْمُؤْمِنِينَ مِنْ أَنفُسِهِمْ 

نبی ﷺ مومنوں پر ان کی جانوں سے بھی زیادہ حق رکھتے ہیں...!!!
السلام علیکم. 
GOOD MORNING