Iftikhar Ali ™ (@jui_mrd) 's Twitter Profile
Iftikhar Ali ™

@jui_mrd

جمعیۃ علماء اسلام
.
Solution is only #JUIPAK
.
💯 % Collegeate Even then Dead Fan of Ullama Kiram

Telecom Engineer.
Oracle Database
Indus University, Karachi

ID: 1252427589358170112

calendar_today21-04-2020 02:44:44

12,12K Tweet

92,92K Followers

99 Following

The Revivalists (@revivalistsorg) 's Twitter Profile Photo

ملکی وسائل پر پلنے والی لبرل اشرافیہ، دینی طبقے پر الزام لگا کر اپنے کرتوتوں کو نہیں چھپا سکتی۔ #Pakistan #QAR #Revivalistsorg #qaiserahmedraja #PakistaniMedia #FawadChaudhry #Ulema #Molvi #elite #eliteofPakistan #Liberals #revivalistsofficial #MentalSlavery

ملکی وسائل پر پلنے والی لبرل اشرافیہ، دینی طبقے پر الزام لگا کر اپنے کرتوتوں کو نہیں چھپا سکتی۔
#Pakistan #QAR #Revivalistsorg #qaiserahmedraja #PakistaniMedia #FawadChaudhry #Ulema #Molvi #elite #eliteofPakistan #Liberals #revivalistsofficial #MentalSlavery
Ikramullah Naseem (@realikramnasim) 's Twitter Profile Photo

عمر کا کا ایک لبرل ذہنیت کا مالک شخص ہے اس کو کبھی بھی پھانسی نہیں لگے گی نہ ہی اس کو سزائے موت کی سزا سنائی جائے گی کیونکہ یہ ایک لبرل ذہنیت رکھنے والا شخص ہے لبرل حضرات اسکو ریسکیو کرنے آئیں گے یہ ٹویٹ اپنے ساتھ تمام دوست احباب محفوظ کر لیں

عمر کا کا ایک لبرل ذہنیت کا مالک شخص ہے اس کو کبھی بھی پھانسی نہیں لگے گی نہ ہی  اس کو سزائے موت کی سزا سنائی جائے گی 
کیونکہ یہ ایک لبرل ذہنیت رکھنے والا شخص ہے 
لبرل حضرات اسکو ریسکیو کرنے آئیں گے 
یہ ٹویٹ اپنے ساتھ تمام دوست احباب محفوظ کر لیں
Iftikhar Ali ™ (@jui_mrd) 's Twitter Profile Photo

مزا غلام قادیانی لعنت اللہ علیہ نے اپنی زندگی میں نہ نماز پڑھی، نہ زکوۃ دی، نہ روزہ رکھا، نہ حج کیا، نہ قربانی کی اور دعوٰی نبوت کا۔ یہ پکا بنارسی ٹھگ تھا اور اس کے ماننے والے پرلے درجے کے بیوقوف ہیں۔

مزا غلام قادیانی لعنت اللہ علیہ نے اپنی زندگی میں نہ نماز پڑھی، نہ زکوۃ دی، نہ روزہ رکھا، نہ حج کیا، نہ قربانی کی
اور دعوٰی نبوت کا۔
یہ پکا بنارسی ٹھگ تھا
اور اس کے ماننے والے پرلے درجے کے بیوقوف ہیں۔
P r o f e s s o r X  (@a_yzai) 's Twitter Profile Photo

پہلی بات یہ کہ اس درندے کاتعلق کسی بھی دینی مذہبی جماعت سے نہیں ہے خدانخواستہ اسکا تعلق کسی مذہبی جماعت سے ہوتا تب بھی کیا اسکو مذہبی جماعت نے درندگی کرنے کو کہا ہوگا؟ ان جیسےدرندوں کی کوئی جماعت نہیں ہوتی دین کےنام پرالزام تراشی نہ کریں🙏🏻

پہلی بات یہ کہ اس درندے کاتعلق کسی بھی دینی مذہبی جماعت سے نہیں ہے
 خدانخواستہ اسکا تعلق کسی مذہبی جماعت سے ہوتا تب بھی کیا اسکو مذہبی جماعت نے درندگی کرنے کو کہا ہوگا؟

ان جیسےدرندوں کی کوئی جماعت نہیں ہوتی دین کےنام پرالزام تراشی نہ کریں🙏🏻
Iftikhar Ali ™ (@jui_mrd) 's Twitter Profile Photo

اب یہ باتیں کرنے والی ہیں ؟ ہر انسان کے رگوں میں اس کے والدین کا خون دوڑتا ہے۔ جن کے عمران احمد نیازی ابو بنے ہوئے ہیں ان کے رگوں میں شاید موصوف کا خون دوڑتا ہو۔۔۔۔۔

اب یہ باتیں کرنے والی ہیں ؟
ہر انسان کے رگوں میں اس کے والدین کا خون دوڑتا ہے۔
جن کے عمران احمد نیازی ابو بنے ہوئے ہیں ان کے رگوں میں شاید موصوف کا خون دوڑتا ہو۔۔۔۔۔
Iftikhar Ali ™ (@jui_mrd) 's Twitter Profile Photo

آپ اس خاتون کی سرگرمیوں پر نظر ڈالیں ہر پاکستان مخالف اور دین مخالف تحریک کی سپورٹر ہوتی ہے وہ پی ٹی ایم ہو یا موم بتی مافیا یا ماہ رنگ لاکھو، ہر جگہ یہیں ہوتی ہیں ایوارڈ تو پھر بنتا ہے جب شیطان کی پجاری ہو

آپ اس خاتون کی سرگرمیوں پر نظر ڈالیں
ہر پاکستان مخالف اور دین مخالف تحریک کی سپورٹر ہوتی ہے
وہ پی ٹی ایم ہو یا موم بتی مافیا یا ماہ رنگ لاکھو، ہر جگہ یہیں ہوتی ہیں
ایوارڈ تو پھر بنتا ہے جب شیطان کی پجاری ہو
💥 F Noor 💥 (@f_4_noor) 's Twitter Profile Photo

شاید اس لئے ہی قوم یوتھ کے والد صاحب سے خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ نہ پڑھا گیا نہ بولا گیا قادیانیوں کا وکیل عمران خان نیازی ختم الرسل نبوت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قانون پر ہی سوال اٹھا دیے کیا کوئی مسلمان سوال اٹھا سکتا ہے ؟

Mufti Abu Muhammad (@muftiabumuhamad) 's Twitter Profile Photo

عید پر عزازیلی مصنوعات سے بائکاٹ جاری رکھیں۔ تمام ساتھی آگاہی مہمتیز فرمائیں بائیکاٹ مہم کمزور نہیں ہونی چاہئے ایک ناقابل تلافی نقصان اور تکلیف سے دشمن اس وقت دو چار ہوتا ہے جب آپ بائیکاٹ مہم تیز کرتے ہیں ✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ

Malik Muaaz (@malik_muaaz_) 's Twitter Profile Photo

PTI PPP PMLN والے لاکھوں ڈالرز دے کر امریکہ میں لابیز ہائیر کرتے ہیں۔ان کو۔خوش کرنے کیلئے اپنے مزہب روایات اقدار اور آئین سے غداری کرتے ہیں۔ان کو اپنے وفادار ہونے کا یقین دلاتے ہیں۔لیکن مولانا صاحب نے ہمیشہ اینٹی امریکہ سیاست کی اور خود امریکہ چل کر ان کے گھر آیا۔ ہے نا کمال

PTI PPP PMLN والے لاکھوں ڈالرز دے کر امریکہ میں لابیز ہائیر کرتے ہیں۔ان کو۔خوش کرنے کیلئے اپنے مزہب روایات 
 اقدار اور آئین سے غداری کرتے ہیں۔ان کو اپنے وفادار ہونے کا یقین دلاتے ہیں۔لیکن مولانا صاحب نے ہمیشہ اینٹی امریکہ سیاست کی اور خود امریکہ چل کر ان کے گھر آیا۔ ہے نا کمال
Iftikhar Ali ™ (@jui_mrd) 's Twitter Profile Photo

ظاہر ہے مجھے تو شاہین ہی اچھا لگے گا لیکن آپ لوگوں کو کونسا اچھا لگا؟

Maulana Sami Ullah JUI  (@msamiullah_786) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی والے97سیٹوں کے ساتھ غیر شرعی بل مسترد کرسکتے تھے مگر مخالفت نہ کرکے پیغام دیا کہ ن لیگ اور پی پی پی کے ساتھ ہمارا اختلاف کرسی کیلئے ہے باقی دین اور شعائرِ اسلام کی مخالفت میں ہم ایک میز پر ہیں۔

Iftikhar Ali ™ (@jui_mrd) 's Twitter Profile Photo

افغانستان کے غیور عوام سے گزارش ہے کہ اس انگریز کےکٹھ پتلی کی باتوں میں ہرگز نہ آئیں جو قرآن عظیم الشان کی ایک آیت بھی دیکھ کر نہ پڑھ سکتا ہو

Iftikhar Ali ™ (@jui_mrd) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ حق کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں، ان کو موت کے بعد پتہ چلتا ہے کہ کتنا خوش نصیب تھا میں۔ اللہ پاک ان کے درجے بلند فرمائیں، اس پرفتن دور میں مولانا کے ساتھ کھڑا ہونا بڑی کرامت اور خوش نصیبی ہے۔

جو لوگ حق کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں، ان کو موت کے بعد پتہ چلتا ہے کہ کتنا خوش نصیب تھا میں۔
اللہ پاک ان کے درجے بلند فرمائیں، اس پرفتن دور میں مولانا کے ساتھ کھڑا ہونا بڑی کرامت اور خوش نصیبی ہے۔