Jafar Shah Sulmani (@jui_j1) 's Twitter Profile
Jafar Shah Sulmani

@jui_j1

@JUIkohistankp #TeamJUITwitter

ID: 1532984240681410560

linkhttps://juipak.org.pk/ calendar_today04-06-2022 07:15:14

13,13K Tweet

3,3K Followers

3,3K Following

Jafar Shah Sulmani (@jui_j1) 's Twitter Profile Photo

خدا پاک کے دین کی خاطر اپنی جان راہِ جہاد میں وقف کرنے والے جانباز, موت پہ بیعت کرتے ہوے.... اللہ اکبر وَ لِـلّٰہ الحمد....

Jafar Shah Sulmani (@jui_j1) 's Twitter Profile Photo

سوکھی روٹی کھا کر سو جانا لیکن کسی کے سامنے کبھی ہاتھ مت پھیلانا ۔کیونکہ یہاں ساتھ دینے والے کم اور ستانے والے زیادہ ملیں گے ۔

سوکھی روٹی کھا کر سو جانا لیکن کسی کے سامنے کبھی ہاتھ مت پھیلانا ۔کیونکہ یہاں ساتھ دینے والے کم اور ستانے والے زیادہ ملیں گے ۔
Jafar Shah Sulmani (@jui_j1) 's Twitter Profile Photo

اور اے میرے رب ! میری روح نے بری طرح ٹوٹنے کے بعد یہ اعتراف کیا کہ بہرحال اس کا علاج اور مطلوب صرف تو ہی ہے۔ #Ahmedabad

اور اے میرے رب !

میری روح نے بری طرح ٹوٹنے کے بعد یہ اعتراف کیا کہ بہرحال اس کا علاج اور مطلوب صرف تو ہی ہے۔
#Ahmedabad
Jafar Shah Sulmani (@jui_j1) 's Twitter Profile Photo

اگر ہم ہمیشہ دوسرے لوگوں کے خیالات سے رہنمائی کرتے ہیں، تو ہمارے اپنے ہونے کا کیا فائدہ؟ #Ahmedabad #غزة_تُباد

اگر ہم ہمیشہ دوسرے لوگوں کے خیالات سے رہنمائی کرتے ہیں، تو ہمارے اپنے ہونے کا کیا فائدہ؟
#Ahmedabad 
#غزة_تُباد
Jafar Shah Sulmani (@jui_j1) 's Twitter Profile Photo

جیب بھاری ہو تو جانی دشمن بھی خطائیں معاف کر دیتے ہیں اور اگر یہی جیب خالی ہو تو سگے بہن بھائی بھی حال نہیں پوچھتے #Budget2025

جیب بھاری ہو تو جانی دشمن بھی خطائیں معاف کر دیتے ہیں اور اگر یہی جیب خالی ہو تو سگے بہن بھائی بھی حال نہیں پوچھتے
#Budget2025
Jafar Shah Sulmani (@jui_j1) 's Twitter Profile Photo

لوگوں کا کیا ہے لوگ تو زمین پر بیٹھ کر چاند پر داغ کی تہمت لگا دیتے ہیں ،، 💯🙂 #planecrash

لوگوں کا کیا ہے 
لوگ تو زمین پر بیٹھ کر چاند پر داغ کی تہمت لگا دیتے ہیں ،، 💯🙂
#planecrash
Jafar Shah Sulmani (@jui_j1) 's Twitter Profile Photo

قدرت نے دماغ کو دل سے اونچی جگہ دی ہے اس لئے ""جذبات"" کو ہر حالت عقل ہے تابع رکھنا چاہئے۔ #planecrash

قدرت نے دماغ کو دل سے اونچی جگہ دی ہے 
اس لئے ""جذبات"" کو ہر حالت عقل ہے تابع رکھنا چاہئے۔
#planecrash
Jafar Shah Sulmani (@jui_j1) 's Twitter Profile Photo

میں نے واعظ سے کئی بار کہا کہ جانے دے لوگ کچھ اور بگڑ جاتے ہیں سمجھانے سے۔ #planecrash

میں نے واعظ سے کئی بار کہا کہ
جانے دے
لوگ کچھ اور بگڑ جاتے ہیں سمجھانے سے۔
#planecrash
Jafar Shah Sulmani (@jui_j1) 's Twitter Profile Photo

حقیقی اور بے لوث تعلق وہ ہوتا ہے جو " وقت، حالات، ضرورت،اور مزاج" کے بدلنے کے باوجود بھی قائم رہے۔ #planecrash

حقیقی اور بے لوث تعلق وہ ہوتا ہے جو " وقت، حالات، ضرورت،اور مزاج" کے بدلنے کے باوجود بھی قائم رہے۔

#planecrash
Jafar Shah Sulmani (@jui_j1) 's Twitter Profile Photo

کوئ پرفیکٹ نہیں ہوتا بلکہ در حقیقت معاملہ یہ ہے کہ اگر لگاؤ ہو تو ہم خوبیاں تلاش کر لیتے ہیں، اور بیزاری ہو تو خامیاں۔۔۔۔۔!!😐 #planecrash

کوئ پرفیکٹ نہیں ہوتا بلکہ در حقیقت معاملہ یہ ہے کہ 
اگر لگاؤ ہو تو ہم خوبیاں تلاش کر لیتے ہیں،
اور بیزاری ہو تو خامیاں۔۔۔۔۔!!😐
#planecrash