ShernNi🐯 (@jenjay13) 's Twitter Profile
ShernNi🐯

@jenjay13

سخت بیوفا ہوں کنارا نہیں نفرت کیجئیے❤‍🩹

ID: 742978274

calendar_today07-08-2012 14:08:08

37 Tweet

246 Followers

283 Following

ShernNi🐯 (@jenjay13) 's Twitter Profile Photo

First Friday of Rabi' al-Awwal🤍 میرے نبی صلی العلیم کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّم🤍

First Friday of Rabi' al-Awwal🤍

میرے نبی صلی العلیم کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا
صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّم🤍
ShernNi🐯 (@jenjay13) 's Twitter Profile Photo

میں بدلا نہیں لیتی میں صرف انسان کو دوبارہ اجنبی بنا دیتی ہوں جیسے وہ پہلے تھا🤍

ShernNi🐯 (@jenjay13) 's Twitter Profile Photo

آپ بہت جلد یہ جان جائیں گے کہ کوئی پھول کوئی گھر کوئی موسم یہاں تک کہ کوئی دل آپ کے لیے نہیں بنا🍁

ShernNi🐯 (@jenjay13) 's Twitter Profile Photo

اپنے دل و دماغ کی حفاظت کریں کیونکہ نہ آپ دوسروں کی زبان روک سکتے ہیں نہ ان کے منفی خیالات اس لیے زندگی کو ان باتوں سے الجھانا چھوڑ دیں ہر دن ایک نعمت ہے جو گزر جائے وہ کبھی واپس نہیں آتا اپنا قیمتی وقت فضول باتوں پر ضائع نہ کریں کیونکہ یہ وقت آپ کا سب سے قیمتی سرمایہ ہے🤍

ShernNi🐯 (@jenjay13) 's Twitter Profile Photo

تمہاری عزت تمہاری دوسری جان ہے اس کی حفاظت کرو تاکہ تمہیں دو بار موت نہ آئے..

ShernNi🐯 (@jenjay13) 's Twitter Profile Photo

اے اللہ! وہ معاملات جن میں ہمارا اختیار نہیں جہاں ہم بے بس ہیں ان میں ہماری مدد فرما اور ہمیں اکیلا مت چھوڑ✨♥️ آمین، یا ربّ العالمین🤲

ShernNi🐯 (@jenjay13) 's Twitter Profile Photo

تیری جدائی اجاڑ دے گی مجھے میری پڑھائی کے چرچے ہیں میرے خاندان میں🤍

تیری جدائی اجاڑ دے گی مجھے
میری پڑھائی کے چرچے ہیں میرے خاندان میں🤍
ShernNi🐯 (@jenjay13) 's Twitter Profile Photo

یوم الجمعہ مبروک💚🌹 صلو علی الحبیب صلی اللہ تعالی علی محمدﷺ... آپ ہیں روحِ چمن روحِ زمن روحِ بہاراں آپ ہیں جانِ بیاں جانِ غزل جانِ قصیدہ میری جان مدینے والے میرے پیارے آقا جانﷺ میری زندگی💐💚🥹

یوم الجمعہ مبروک💚🌹
صلو علی الحبیب صلی اللہ تعالی علی محمدﷺ...
آپ ہیں روحِ چمن روحِ زمن روحِ بہاراں
آپ ہیں جانِ بیاں جانِ غزل جانِ قصیدہ

میری جان مدینے والے میرے پیارے آقا جانﷺ میری زندگی💐💚🥹
ShernNi🐯 (@jenjay13) 's Twitter Profile Photo

اگر تمہاری نظروں میں عزت نفس تکبر ہے تو میں پاؤں کے نیچے سے لیکر سر تک مغرور ہوں🤍👍

اگر تمہاری نظروں میں عزت نفس تکبر ہے تو میں پاؤں کے نیچے سے لیکر سر تک مغرور ہوں🤍👍