
GIGI Didi🧘🏻♀️
@jeejeebilkul
دِل لگانا جرم ہے
آپ joint لگاںٔے
ID: 1492992405628465153
13-02-2022 22:42:05
2,2K Tweet
47 Followers
257 Following









اس وقت ہمارے دوست Ali Hamad Kanju اور انکی فیملی جلالپور پیر والا میں پھنسی ہوئی ہے کوئی انکو ریسکیو کرنے نہیں جا رہا سب کی بحفاظت مقام پر منتقلی کے لئے دعا گو ہیں #SaraikiWasebFloods #SaraikiWasaibNeedsAttention










