•X™ (@jeeeebooo) 's Twitter Profile
•X™

@jeeeebooo

18+

ID: 1534405188605427713

calendar_today08-06-2022 05:21:35

331 Tweet

4,4K Followers

1,1K Following

•X™ (@jeeeebooo) 's Twitter Profile Photo

صبر کا اجر دیر سے ہی سہی مگر اللہ تعالیٰ کی طرف سے بہترین ملتا ہے.😌❤️

•X™ (@jeeeebooo) 's Twitter Profile Photo

سوات موٹروے عارضی طور پر بند کردیا ، وجہ لینڈ سلائڈنگ بتائی جارہی ہے لینڈ سلاٸڈنگ کا خطرہ یا شیروں کی آمد

•X™ (@jeeeebooo) 's Twitter Profile Photo

اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کے لیے لفافہ صحافی منافقت میں اس حد تک گر گئے ہیں کہ جب آئینہ میں خود کو دیکھتے ہونگے تو عکس بھی در فٹے منہ کہہ کر لعنت بھیجتا ہوگا 🖐️

•X™ (@jeeeebooo) 's Twitter Profile Photo

حکومت نے پھر بجلی اور پیٹرول مہنگے کر دیئے۔ کس بات کا بدلہ لے رہے ہیں غریب عوام سے۔ یاد رہے عالمی منڈی میں قیمتیں لگاتار کم ہو رہی ہیں