Jawad Ahmad (@jawadahmadone) 's Twitter Profile
Jawad Ahmad

@jawadahmadone

Artist,Politician. Current Chairman, Barabri Party Pakistan (BPP). Liberty,Equality,Fraternity,Justice. An Egalitarian Global Human Society. A Borderless World.

ID: 242801876

linkhttp://www.jawadahmadofficial.com calendar_today25-01-2011 16:46:07

13,13K Tweet

141,141K Followers

42 Following

Jawad Ahmad (@jawadahmadone) 's Twitter Profile Photo

کیونکہ یہ سب بھی کرپٹ،منافق،جاہل ہیں۔اسی لۓعمران انکالیڈرہے۔یہ میرےجیسےسچےاورصاف آدمی کاسچ برداشت نہیں کرسکتے۔انہی کیوجہ سےپاکستان کایہ حال ہےکہ یہاں جھوٹ،دھوکےبازی،چلتی ہے۔ انہیں صرف عقل اورہدایت چاہیے۔میں انکےووٹ کوکچراسمجھتاہوں۔ہمیں انکےسدھرےبغیرایسےگندےلوگوں کاووٹ نہیں چاہیے۔

Jawad Ahmad (@jawadahmadone) 's Twitter Profile Photo

PTIمیں تقریباسارےکرپٹ،منافق،جاہل ہیں۔اسی لۓعمران انکالیڈرہے۔یہ میرےجیسےسچےاورصاف آدمی کاسچ برداشت نہیں کرسکتے۔انہی کیوجہ سےپاکستان کایہ حال ہےکہ یہاں جھوٹ،دھوکےبازی،چلتی ہے۔ انہیں صرف عقل اورہدایت چاہیے۔میں انکےووٹ کوکچراسمجھتاہوں۔ہمیں انکےسدھرےبغیرایسےگندےلوگوں کاووٹ نہیں چاہیے۔

Jawad Ahmad (@jawadahmadone) 's Twitter Profile Photo

Dishonourable Imran,who abandoned his girl child Teriyan just because he didn’t want to marry her mother Sita,is not even better than the shoes that common people wear. Also,he is a filthy rich,hypocrite boot polisher,who likes living in big houses but talks about the poor.

Jawad Ahmad (@jawadahmadone) 's Twitter Profile Photo

اوریہی پرویزمشرف تھےجنکےآنےپرمکارعمران نےبطورسیاستدان اس بات پرمٹھائیاں بانٹی تھیں اورخوشیاں منائی تھیں کہ انہوں نےایک جمہوری حکومت کاتختہ الٹ دیاتھا۔آج منافق عمران اوراسکی منافق پارٹیPTIکوجمہوریت،آئین،قانون وغیرہ یادآرہےہیں۔اسی لۓہرذی ہوش آدمی یاعورت عمران کوصرف1فراڈیاسمجھتےہیں۔

Jawad Ahmad (@jawadahmadone) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں بڑےجاہل اسکی پڑھی لکھی مڈل کلاس میں ہی ملیں گے۔مذہبی منافق،امیروں کےخوشامدی اورغریبوں کوچیزیں سمجھ کراستعمال کرنےوالے۔یہ صرف ڈگری یاپیشےکےلۓپڑھتےہیں ورنہ مکمل جاہل ہیں۔ Except for a small number of people, middle class by its class character, is a reactionary class.

Jawad Ahmad (@jawadahmadone) 's Twitter Profile Photo

جھوٹی عورت شاندانہ اسی بدبخت مذہبی منافق عمران بوٹ پالشیےکی جاہل چیلی ہےجو کہتا ہےکہ عورت اپنےلباس کیوجہ سےریپ ہوتی ہے۔ اب یہ منافقت اور ڈھٹائی کے ساتھ ریپ پر پوائنٹ سکورنگ کر رہی ہے۔ عمران اور PTI بہت بڑے فراڈیے ہیں۔ ان کا پاکستان کے غریب، مظلوم لوگوں سے کوئی تعلق نہیں۔

Jawad Ahmad (@jawadahmadone) 's Twitter Profile Photo

شہرت کی شوقین علیمہ جومرضی کہہ لیں،فاشسٹPTIنےاس ملک میں نفرت،تقسیم،فساد،انتشارپیداکیاہے اوراپنےمخالفوں کی زبان بندی کی ہے۔انکےساتھ ریاست جوسلوک کررہی ہےیہ انکےاپنےاعمال کانتیجہ ہے۔ یادرہےکہ علیمہ عمران کی وہی بہن ہیں جنہوں نےاسکےدورحکومت میں پلی بارگین کرکےاپناکالاپیسہ سفیدکیا۔

Jawad Ahmad (@jawadahmadone) 's Twitter Profile Photo

میرےملک میں عمران جیسےفراڈیےاورفوج کےنمک حرام بوٹ پالشیےکی کرسی کےلۓفساد،انتشارپھیلانےوالیPTI کےساتھ ریاست نےابھی صرف تھوڑاساانتشاریوں والاسلوک کیاہےتویہ رونے پرآگئےہیں۔انکی جماعت اب ہمیشہ آپس میں لڑتی رہےگی۔زمین پرمنظم سیاسی کام کےبجاۓسوشل میڈیاسےبننےوالیPTIکا انجام یہی ہوناتھا۔

Jawad Ahmad (@jawadahmadone) 's Twitter Profile Photo

عمران فراڈیےنےجمہوری حکومت کےٹوٹنےاورجنرل پرویز مشرف کےآنےپرمٹھائیاں بانٹی تھیں اورمشرف نےہی اس بےغیرت بوٹ پالشیےکومیانوالی کی پہلی سیٹ بھیک میں دی تھی۔عمران پاکستان کاسب سےبڑامنافق ہے۔

Jawad Ahmad (@jawadahmadone) 's Twitter Profile Photo

میں نے اس پوسٹ میں یہ کب کہا کہ تمام پڑھے لکھے جاہلوں کا تعلق PTI سے ہے؟ صرف اتنا ہے کہ جن کا تعلق PTI سے ہے وہ مزید جاہلیت میں دھنس رہے ہیں کیونکہ ان کا لالچی اور فراڈیا لیڈر پاکستان کا سب سے بڑا جاہل، منافق اور کرپٹ سیاستدان ہے۔

Jawad Ahmad (@jawadahmadone) 's Twitter Profile Photo

شکریہ۔میرےکسی کےساتھ بھی کام کرنےسےیہ ثابت نہیں ہوتاکہ میں پاکستان کےزیادہ ترپڑھےلکھےلوگوں کوجاہل نہیں سمجھتاورنہ میں1نئی سیاسی پارٹی نہ بناتا۔سیاسی پارٹی صرف انھیں بنانی چاہیےجویہ سمجھتےہوں کہ انکی پارٹی پہلےسےموجود پارٹیوں سےاپنےفکر ونظریےمیں سب سےآگےہےورنہ یہ وقت کاضیاع ہوگا۔

Jawad Ahmad (@jawadahmadone) 's Twitter Profile Photo

یاد رہے کہ اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کے جعلی نعرے مارنے والے عمران منافق نے ابھی تک اسرائیل کی مذمت نہیں کی اور یہ کہ اس کے تین بچوں، سابقہ بیوی جمائمہ اور اس کے دو اسرائیل نواز اور فلسطین دشمن ماموں زیک اور بین، ان سب کا گولڈ سمتھ خاندان ایک صیہونی خاندان ہے۔

Jawad Ahmad (@jawadahmadone) 's Twitter Profile Photo

ابھی تو عمران کے صیہونی بچوں نے اپنے باپ کو جیل سی نکلوانے کے لیے ٹرمپ کی منتیں شروع ہی کی تھیں کہ ٹرمپ نے ایران پر بمباری کر دی۔ اب ان کا کیا بنے گا؟