یہ شخص ناقابل شکست ہے..یہ اپنی ذات کا نہیں صرف پاکستان کا سوچتا ہے..یہ شخص جھکتا نہیں یہ شخص بکتا نہیں یہ شخص ڈرتا نہیں.
تو پھر اپ ہی ہار مان لیں..عزت رہ جائے گی
اس وقت مخالفین حیران وپریشان ہیں کیونکہ پی ٹی آئی وکلا صبح عدالتوں میں مقدمے لڑتے ہے اور شام کو لیڈرز بن کر مخالفین کو بجاتے ہے واہ کیا بازی کھیلی ہے مرشد نے 🔥