Jani Memon (@janimemonpppp) 's Twitter Profile
Jani Memon

@janimemonpppp

President PPP District Korangi KARACHI

ID: 923474392163766272

calendar_today26-10-2017 09:00:27

8,8K Tweet

1,1K Followers

244 Following

Jani Memon (@janimemonpppp) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلزپارٹی ضلع کورنگی کے صدر جانی میمن سے انکے دفتر میں ضلعی ریکارڈ اینڈ ایونٹس سیکریٹری اختیار چانڈیو نے ملاقات کی ملاقات کے دوران تنظیمی معاملات، پارٹی کی ریکارڈ کیپنگ، اور آئندہ ہونے والے پارٹی پروگرامز و تقریبات کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی Bilawal Bhutto Zardari

پاکستان پیپلزپارٹی ضلع کورنگی کے صدر جانی میمن سے  انکے دفتر میں ضلعی ریکارڈ اینڈ ایونٹس سیکریٹری اختیار چانڈیو نے ملاقات کی

ملاقات کے دوران تنظیمی معاملات، پارٹی کی ریکارڈ کیپنگ، اور آئندہ ہونے والے پارٹی پروگرامز و تقریبات کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی

Bilawal Bhutto Zardari
Jani Memon (@janimemonpppp) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے صدر جانی میمن سے ان کے دفتر میں ضلعی نائب صدر و کورنگی ٹاؤن چیئرمین نعیم شیخ نے ملاقات کی ملاقات میں کورنگی میں جاری ترقیاتی منصوبوں، عوامی مسائل کے حل اور تنظیمی معاملات پر تفصیلی گفتگو کی گئی Bilawal Bhutto Zardari Faryal Talpur

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے صدر جانی میمن سے ان کے دفتر میں ضلعی نائب صدر و کورنگی ٹاؤن چیئرمین نعیم شیخ نے ملاقات کی

ملاقات میں کورنگی میں جاری ترقیاتی منصوبوں، عوامی مسائل کے حل اور تنظیمی معاملات پر تفصیلی گفتگو کی گئی

Bilawal Bhutto Zardari Faryal Talpur
Jani Memon (@janimemonpppp) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے صدر جانی میمن اور ڈپٹی سیکٹری اطلاعات علی نواز جمالی سے ان کے دفتر میں یوسی 11 کی محلہ کمیٹی کے بزرگوں اور نوجوانوں نے ملاقات کی ملاقات میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی گفتگو کی گئی Bilawal Bhutto Zardari Faryal Talpur

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے صدر جانی  میمن اور ڈپٹی سیکٹری اطلاعات علی نواز جمالی سے ان کے دفتر میں  یوسی 11 کی محلہ کمیٹی کے بزرگوں اور نوجوانوں  نے ملاقات کی

ملاقات میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی گفتگو کی گئی

Bilawal Bhutto Zardari Faryal Talpur
Jani Memon (@janimemonpppp) 's Twitter Profile Photo

پی پی پی ضلع کورنگی کے صدر جانی میمن اور Ps95 جنرل سیکریٹری علی نواز کوریجو سے چکرا گوٹھ کے مکینوں نے ضلعی دفتر میں ملاقات کی گزشتہ روز چکرا گوٹھ میں سومرو اور بھٹی برادریوں کے درمیان کشیدگی ہوئی، صدر جانی میمن نے خوش اسلوبی سے دونوں فریقین کے درمیان صلح کروائی Bilawal Bhutto Zardari

Jani Memon (@janimemonpppp) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے صدر جانی میمن نے پی ایس 91 سینئر نائب صدر خالد خان اور پی ایس 93 صدر حبیب بھنگر کے ہمراہ پی ایس 91 یوسی 2 صدر جبران خانزادہ کے والد کے انتقال پر ان سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور ایثال ثواب کے لئے دعا کی۔ Faryal Talpur Senator Saeed Ghani

Jani Memon (@janimemonpppp) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے صدر جانی میمن نے کورنگی ٹاؤن UC11میں عوام کی جانب سے منعقد کارنر میٹنگ میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی یہ میٹنگ علاقے کے مکینوں کی جانب سے ترقیاتی کاموں پانی، سیوریج اور پیور بلاک کی تنصیب پر خوشی کے اظہار کے طور پر رکھی گئی Faryal Talpur

Jani Memon (@janimemonpppp) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلزپارٹی ضلع کورنگی کے صدر جانی میمن نے پی ایس 91سینئر نائب صدر خالد خان اور پی ایس 93صدر حبیب بھنگر کے ہمراہ چیئرمین تکریم شہداء فاؤنڈیشن پاکستان چوہدری مظہر اقبال سے انکی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی اور ایثال ثواب کے لئے دعا کی Bilawal Bhutto Zardari Aseefa B Zardari Senator Saeed Ghani

پاکستان پیپلزپارٹی ضلع کورنگی کے صدر جانی میمن نے پی ایس 91سینئر نائب صدر خالد خان اور پی ایس 93صدر حبیب بھنگر کے ہمراہ چیئرمین تکریم شہداء فاؤنڈیشن پاکستان چوہدری مظہر اقبال سے انکی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی اور ایثال ثواب کے لئے دعا کی

Bilawal Bhutto Zardari Aseefa B Zardari Senator Saeed Ghani
Javaid Haroon Kehar (@javaidharoon7) 's Twitter Profile Photo

پی پی پی ضلع کورنگی کے صدر Jani Memon اور سینئر نائب صدر شیراز وحید سے لانڈھی ٹاؤن یوسی 8 جماعت اسلامی کے جنرل کونسلر سلیم احمد صدیقی اور انور علی اجمیری نے ضلعی دفتر پر ملاقات کی اور بلاول بھٹو زرادری کے ویژن سے متاثر ہوکر #PPP میں شمولیت اختیار کرلی Faryal Talpur

Jani Memon (@janimemonpppp) 's Twitter Profile Photo

پی پی پی ضلع کورنگی کے صدر جانی میمن اور سینئر نائب صدر شیراز وحید سے لانڈھی ٹاؤن یوسی 8 جماعت اسلامی کے جنرل کونسلر سلیم احمد صدیقی اور انور علی اجمیری نے ضلعی دفتر پر ملاقات کی اور بلاول بھٹو زرادری کے ویژن سے متاثر ہوکر #PPP میں شمولیت اختیار کرلی Faryal Talpur

پی پی پی ضلع کورنگی کے صدر جانی میمن اور سینئر نائب صدر شیراز وحید سے لانڈھی ٹاؤن یوسی 8  جماعت اسلامی کے جنرل کونسلر سلیم احمد صدیقی اور انور علی اجمیری نے ضلعی دفتر پر ملاقات کی اور بلاول بھٹو زرادری کے ویژن سے متاثر ہوکر #PPP میں شمولیت اختیار کرلی

Faryal Talpur
Jani Memon (@janimemonpppp) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے صدر جانی میمن ان کے دفتر میں پی ایس 92 جنرل سیکریٹری فیضان نسیم نے ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقائی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ Bilawal Bhutto Zardari Faryal Talpur Senator Saeed Ghani

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے صدر جانی میمن ان کے دفتر میں پی ایس 92 جنرل سیکریٹری فیضان نسیم نے ملاقات کی۔

ملاقات میں علاقائی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔

Bilawal Bhutto Zardari Faryal Talpur Senator Saeed Ghani
Jani Memon (@janimemonpppp) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے صدر جانی میمن سے پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن (PSF) ضلع کورنگی کے سینیر نائب صدر بلال مگسی نے ضلعی دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں طلباؤں کے مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ Faryal Talpur Senator Saeed Ghani

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے صدر جانی میمن سے پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن (PSF) ضلع کورنگی کے سینیر نائب صدر بلال مگسی نے ضلعی دفتر میں ملاقات کی۔

ملاقات میں طلباؤں کے مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

Faryal Talpur Senator Saeed Ghani
Jani Memon (@janimemonpppp) 's Twitter Profile Photo

پی پی پی ضلع کورنگی کے صدر جانی میمن سے ان کے دفتر میں پارٹی رہنماؤں کی خوشگوار ماحول میں ملاقات۔ ملاقات میں ضلعی نائب صدر و کورنگی ٹاؤن چیئرمین نعیم شیخ علی نواز کوریجومرتضی علی میمن وقار لودھی ناصر شیخ جمشید احمد خان اور معروف کامیڈین ولی شیخ نے ملاقات کی Aseefa B Zardari

پی پی پی ضلع کورنگی کے صدر جانی میمن سے ان کے دفتر میں پارٹی رہنماؤں کی خوشگوار ماحول میں ملاقات۔

ملاقات میں ضلعی نائب صدر و کورنگی ٹاؤن چیئرمین نعیم شیخ علی نواز کوریجومرتضی علی میمن وقار لودھی ناصر شیخ جمشید احمد خان اور معروف کامیڈین ولی شیخ نے ملاقات کی

Aseefa B Zardari
Jani Memon (@janimemonpppp) 's Twitter Profile Photo

پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کا اجلاس صدر کراچی سعیدغنی بھائ کی قیادت میں ہوا۔

Jani Memon (@janimemonpppp) 's Twitter Profile Photo

پی پی پی ضلع کورنگی کے صدر جانی میمن کی صدارت میں ضلعی دفتر میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا اجلاس کا ایجنڈا ان نکات پر مشتمل تھا (1) 18 اکتوبر کے سانحہ کی برسی کے حوالے سے اور (2) کنٹونمنٹ بورڈ کے آئندہ انتخابات سے متعلق(3) ضلع کورنگی میں الیکشن سیل کے قیام کا تھا Aseefa B Zardari

Jani Memon (@janimemonpppp) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے صدر جانی میمن سے انکے دفتر میں پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں نے ملاقات کی۔ Bilawal Bhutto Zardari Faryal Talpur Senator Saeed Ghani Murtaza Wahab Siddiqui

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے صدر جانی میمن سے انکے دفتر میں پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں نے ملاقات کی۔

Bilawal Bhutto Zardari Faryal Talpur Senator Saeed Ghani Murtaza Wahab Siddiqui
Jani Memon (@janimemonpppp) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے صدر جانی میمن سے ان کے دفتر میں ضلعی نائب صدر و کورنگی ٹاؤن چیئرمین نعیم شیخ نے ملاقات کی۔ اس موقع پر یوسی 11 چیئرمین مرتضی علی میمن، وائس چیئرمین علامہ عبدالغفور امجدی بھی موجود۔ Bilawal Bhutto Zardari Faryal Talpur

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے صدر جانی میمن  سے ان کے دفتر میں ضلعی نائب صدر و کورنگی ٹاؤن چیئرمین نعیم شیخ نے ملاقات کی۔

اس موقع پر یوسی 11 چیئرمین مرتضی علی میمن، وائس چیئرمین علامہ عبدالغفور امجدی بھی موجود۔

Bilawal Bhutto Zardari Faryal Talpur