𝕄𝕦𝕙𝕒𝕞𝕞𝕒𝕕 𝕁𝕒𝕞𝕚𝕝 (@jamilbhango786) 's Twitter Profile
𝕄𝕦𝕙𝕒𝕞𝕞𝕒𝕕 𝕁𝕒𝕞𝕚𝕝

@jamilbhango786

یقین مضبوط ہوتواللہ کاہر فیصلہ سکون دیتاہے۔

ID: 1486737533123932164

calendar_today27-01-2022 16:27:36

273 Tweet

130 Followers

552 Following

Mian Yasin (@mianyasin_) 's Twitter Profile Photo

فیصلہ عوام کے ہاتھ میں ، کوئی دھاندلی نہی ہوگی!!! پاکستان کا مقبول ترین لیڈر کون ہے؟ 👇👇

فیصلہ عوام کے ہاتھ میں ، کوئی دھاندلی نہی ہوگی!!!
پاکستان کا مقبول ترین لیڈر کون ہے؟ 👇👇
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

19-04-2024| جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے پوچھیں گے ایکسٹینشن لے رہے ہیں؟عمران خان| ذاتی معالج کی نگرانی میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کا میڈیکل چیک اپ کروانے کا حکم جاری۔ #ReleaseImranKhan

Hammad Azhar (@hammad_azhar) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کمپین کا جلسہ قصور کی عوام نے فیصلہ سنا دیا 21اپریل کو جیت عمران خان کی ہوگی۔ حلقہ: این اے 132 انتخابی نشان: گھوڑا

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

21 اپریل کو ووٹ ڈالتے وقت یادرکھنا کہ ایک شخص میرے اور آپ کے مستقبل کی جنگ لڑرہا ہے اور 250 دن سے ناحق جیل کاٹ رہا ہے۔ اس کا اپنا کوئی مفاد نہیں۔ وہ یہ ظلم و زیادتیاں اپنی قوم کے لئیےبرداشت کرہا ہے۔ آپکی ذمہ داری ہے کہ تعلق برادری سے بالاتر ہو کر اہنے روشن اور آزاد مستقبل کے لئیے

𝕄𝕦𝕙𝕒𝕞𝕞𝕒𝕕 𝕁𝕒𝕞𝕚𝕝 (@jamilbhango786) 's Twitter Profile Photo

کیا لکھوں کہ آنکھ نم ہے۔۔ کیا لکھوں کہ آنکھ نم ہے۔۔ میری کیا لکھوں کہ زبان بند ہے میری۔۔۔۔ دل پر بوجھ کہیں سوالوں کا ہے۔۔۔ دل پر بوجھ کئی سوالوں کا ہے۔۔ کسی لکھوں کہ جان تنگ ہے میری۔۔

Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 (@jimmyvirkk) 's Twitter Profile Photo

امریکہ اور انڈیا پاکستان کے ایٹمی ہتھیار ختم کرنا چاہتے ہیں۔ پاکستان کو denuclearisation کے طرف لے کر جا رہے ہیں۔ ڈاکٹر معید پیرزادہ TNN Moeed Pirzada

امریکہ اور انڈیا پاکستان کے ایٹمی ہتھیار ختم کرنا چاہتے ہیں۔ پاکستان کو denuclearisation کے طرف لے کر جا رہے ہیں۔

ڈاکٹر معید پیرزادہ

<a href="/TNN_Pakistan/">TNN</a> 
<a href="/MoeedNj/">Moeed Pirzada</a>