Muhammad Younis (@jaam_younus) 's Twitter Profile
Muhammad Younis

@jaam_younus

My first love 🥰Allah 💕

ID: 1432258901999820801

calendar_today30-08-2021 08:29:27

4,4K Tweet

561 Followers

527 Following

love ISI 🇵🇰 (@love_pak_isi) 's Twitter Profile Photo

نمک حرام افغانی کہہ رہا ہے کہ ہم پاکستان کو دنیا کے نقشے سے ختم کر دیں گے، ہم اٹک تک آئیں گے،، ایک محب وطن پختون شہزادے نے نمک حرام کو بہت خوبصورت جواب دیا آپ لوگ اٹک تو کیا خدا کی قسم آپ لوگ طورخم کا پھاٹک بھی کراس نہیں کر سکتے۔ سلام 🫡 ہے بھائی تجھے۔

عینی💞 (@z_zk372416) 's Twitter Profile Photo

رشتہ جب ٹوٹنے پر آجائیں تو اچھائیاں اچانک غائب! اور برائیاں ایک ایک کرکے سامنے آنا شروع ہوجاتی ہے! #اردو_زبان

عینی💞 (@z_zk372416) 's Twitter Profile Photo

حُسن یوسُف سا رکھنا بات نہیں,کردار یوسُف ساہو بات ہے! محبت کےدعوےتو بہت کرتےہیں! زلیخا سا انتظار کرو تو بات ہے! #اردو_زبان

عینی💞 (@z_zk372416) 's Twitter Profile Photo

خوارج اور ملک دشمنوں کا آخری حل انکو کتے کی موت مارنا! پاکستان زندہ باد

عینی💞 (@z_zk372416) 's Twitter Profile Photo

بولان میں جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کےحملہ کےبعد سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن! تمام یرغمالی بازیاب کروا لیۓ گۓ! اسنائپرز نےپہلے خودکش حملہ آوروں کو مارا! پھر اسالٹ ٹیموں نےباقی دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا! کسی مغوی کو نقصان نہیں پہنچا! دہشتگردوں کےہاتھوں کچھ مسافر پہلےشہید ہوۓ!

Muhammad Younis (@jaam_younus) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف صاحب سپہ سالار حافظ عاصم منیر صاحب ۔۔معارکہ بنیان مرصوص کا دورہ ✌️✌️✌️❤️❤️ Pakistan Armed Forces News 🇵🇰 PMLN ❤️🇵🇰❤️

Muhammad Younis (@jaam_younus) 's Twitter Profile Photo

ایماندار لیڈر کا صوبہ خیبر پختونخواہ اور اس میں عجب پریم کی غضب کہانی ایسے پروجکٹ جہاں لوگو کی سوچ ختم ہوتی ہےوہاں سے خان کا ویژن شروع ہوتا ہے

Muhammad Younis (@jaam_younus) 's Twitter Profile Photo

یوتھیوں کی تو بات ہی الگ ہے ان کی سوچ بھی الگ ان کا کردار بھی اور طریقہ کار بھی دماغ بھی سب سے مختلف اور انسانیت سے ان کا دور دور تک کوئ تعلق نہیں

یوتھیوں کی تو بات ہی الگ ہے ان کی سوچ بھی الگ ان کا کردار بھی اور طریقہ کار بھی دماغ بھی سب سے مختلف اور انسانیت سے ان کا دور دور تک کوئ تعلق نہیں