"میرا لیڈر قائداعظم محمد علی جناح ہے، جو ایک غلام ہندوستان میں بھی آزاد آدمی تھا۔" کپتان عمران خان
اور میرا لیڈر جناح کے بعد غلام پاکستان میں آزاد لیڈر عمران خان ہے ۔۔۔
#یوم_قائداعظم_16_اگست
#مائنس_جناح_نامنظور
یوم قائداعظم
ہمارے پاس ایک ملک ہونا چاہئے جس میں ہم رہ سکیں
اور ایک آزادی سے سانس لیں ۔۔۔قائد اعظم
📍 انصاف ہاؤس کراچی
#مائنس_جناح_نامنظور
#یوم_قائداعظم_16اگست
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍀🌺🍂
صبح بخیر 🌱🌷
تم چاہتے ہو ،
تمہاری ہر بات پہ وہ رب ”کُن“ کہہ دے؟
یہ بتاؤ۔۔!
اُس کے کِس کِس بُلاوے پَر تُم نے ”لَبَّیٔک“ کَہا۔؟
#محبت_مافیا