مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️ (@itx_mano7) 's Twitter Profile
مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️

@itx_mano7

فریب ذات سے نکلو
جہاں کے سانحے دیکھو

ID: 1744446054680952833

linkhttps://twitter.com/search/from:@itx_mano7 calendar_today08-01-2024 19:49:10

10,10K Tweet

4,4K Followers

5,5K Following

مـــاہ نـــور چوہـــدری❤️ (@itx_mano7) 's Twitter Profile Photo

میں نے جب بھی کسی باادب شخص سے ملاقات کی، تو اسے درد، تکلیف، اور نفسیاتی حساسیت میں مبتلا پایا .. مجھے ہمیشہ یہ تجسس رہتا کہ اس خوبصورتی کے پردے کے پیچھے کیا ہے .. اور تب میں نے دریافت کیا کہ اکثر ایسے لوگوں کی روح کو دکھ نے سنوارا ہوتا ہے