Islamabad Traffic Police (@itp_offical) 's Twitter Profile
Islamabad Traffic Police

@itp_offical

The official account of Islamabad Traffic Police.

ID: 1796970426079358976

linkhttp://islamabadpolice.gov.pk/itp/ calendar_today01-06-2024 18:22:08

1,1K Tweet

1,1K Followers

9 Following

Islamabad Traffic Police (@itp_offical) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ٹریفک پولیس ایجوکیشن ونگ نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں، لائسنس کے درخواست دہندگان کو ہیلمٹ کے استعمال، لین کے نظم و ضبط کو برقرار رکھنے، تیز رفتاری سے گریز، راستے کے حق اور روڈ سیفٹی کے دیگر پہلوؤں پر لیکچر دیا۔ #WeRIslamabadPolice #ICTP #ITP #Islamabad

اسلام آباد ٹریفک پولیس ایجوکیشن ونگ نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں، لائسنس کے درخواست دہندگان کو ہیلمٹ کے استعمال، لین کے نظم و ضبط کو برقرار رکھنے، تیز رفتاری سے گریز، راستے کے حق اور روڈ سیفٹی کے دیگر پہلوؤں پر لیکچر دیا۔
#WeRIslamabadPolice #ICTP #ITP #Islamabad
Islamabad Traffic Police (@itp_offical) 's Twitter Profile Photo

ایس پی ٹریفک ماجد اقبال نے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ کیا۔ ٹریفک رواں رکھنے، جلوس کے روٹ پر الرٹ رہنے اور غیر قانونی پارکنگ کے خلاف فوری کارروائی کی ہدایات دیں۔ #WeRIslamabadPolice #Muharram2025

ایس پی ٹریفک ماجد اقبال نے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ کیا۔ ٹریفک رواں رکھنے، جلوس کے روٹ پر الرٹ رہنے اور غیر قانونی پارکنگ کے خلاف فوری کارروائی کی ہدایات دیں۔

#WeRIslamabadPolice #Muharram2025
Islamabad Traffic Police (@itp_offical) 's Twitter Profile Photo

ٹریفک کی روانی اور ٹریفک قوانین پر عملدرآمد مہذب معاشرے کی عکاسی کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں ٹریفک کی صورتحال دیکھئے سیف سٹی کیمروں کی نظر سے۔ #WeRIslamabadPolice #Islamabad #ICTP #SCI

Islamabad Traffic Police (@itp_offical) 's Twitter Profile Photo

چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن ر سید ذیشان حیدر اور ایس ایس پی آپریشنز محمد شعیب خان G-7/2 محرم الحرام کے جلوس کی سیکورٹی اور ٹریفک انتظامات کے لئے ڈیوٹی پوائنٹس پر نفری کے ہمراہ موجود ہیں۔ #WeRIslamabadPolice #ICTP #ITP #Islamabad

چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن ر سید ذیشان حیدر اور ایس ایس پی آپریشنز محمد شعیب خان G-7/2 محرم الحرام کے جلوس کی سیکورٹی اور ٹریفک انتظامات کے لئے ڈیوٹی پوائنٹس پر نفری کے ہمراہ موجود ہیں۔ 
#WeRIslamabadPolice #ICTP #ITP #Islamabad
Islamabad Traffic Police (@itp_offical) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ٹریفک پولیس کی "موبائل فیسیلیٹیشن وین" رواں ہفتے درج ذیل مقامات پر شہریوں کی آسانی اور سہولت کے لئے موجود رہے گی۔ جہاں سے شہری ڈرائیونگ لائسنس سے متعلق خدمات با آسانی حاصل کر سکتے ہیں۔ #WeRIslamabadPolice #Islamabad #ICTP #ITP

اسلام آباد ٹریفک پولیس کی "موبائل فیسیلیٹیشن وین" رواں ہفتے درج ذیل مقامات پر شہریوں کی آسانی اور سہولت کے لئے موجود رہے گی۔

 جہاں سے شہری ڈرائیونگ لائسنس سے متعلق خدمات با آسانی حاصل کر سکتے ہیں۔

#WeRIslamabadPolice #Islamabad #ICTP #ITP
Islamabad Traffic Police (@itp_offical) 's Twitter Profile Photo

چیف ٹریفک آفیسر، اسلام آباد کے احکامات پر کمیونٹی ڈرائیونگ سکول میں ITP کے ایجوکیشن ونگ نے روڈ سیفٹی، دنیا میں سڑکوں کے حادثات کی وجوہات، ٹریفک سگنل کی اقسام، ٹریفک لائٹ سگنلز اور اس کے غلط فہمیوں پر لیکچر دیا۔ ورکشاپ میں 100 سے زائد طلباء نے شرکت کی۔ #WeRIslamabadPolice

چیف ٹریفک آفیسر، اسلام آباد کے  احکامات پر کمیونٹی ڈرائیونگ سکول میں ITP کے ایجوکیشن ونگ نے روڈ سیفٹی، دنیا میں سڑکوں کے حادثات کی وجوہات، ٹریفک سگنل کی اقسام، ٹریفک لائٹ سگنلز اور اس کے غلط فہمیوں پر لیکچر دیا۔ ورکشاپ میں 100 سے زائد طلباء نے شرکت کی۔
#WeRIslamabadPolice
Islamabad Traffic Police (@itp_offical) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ٹریفک پولیس کی لین ڈسپلن کے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائیاں جاری۔ لین کی تبدیلی سے پہلے انڈیکیٹر کا استعمال کریں ،لین کی پابندی کرکے خود کو اور دوسروں کو حادثات سے محفوظ رکھیں۔ #WeRIslamabadPolice #ICTP #ITP #Islamabad

اسلام آباد ٹریفک پولیس کی لین ڈسپلن کے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائیاں جاری۔

لین کی تبدیلی سے پہلے انڈیکیٹر کا استعمال کریں ،لین کی پابندی کرکے خود کو اور دوسروں کو حادثات سے محفوظ رکھیں۔
#WeRIslamabadPolice #ICTP #ITP #Islamabad
Islamabad Traffic Police (@itp_offical) 's Twitter Profile Photo

چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) سید ذیشان حیدر کی ہدایت پر ٹریفک پولیس کا غیرقانونی پارکنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔ ایس پی ٹریفک ماجد اقبال کی زیر نگرانی سپر مارکیٹ ایف سکس میں ٹریفک کے بہاؤ میں رکاوٹ بننے والی متعدد گاڑیوں کو روڈ سے ہٹایا گیا اور قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی۔

چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) سید ذیشان حیدر کی ہدایت پر ٹریفک پولیس کا غیرقانونی پارکنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔

ایس پی ٹریفک ماجد اقبال کی زیر نگرانی سپر مارکیٹ ایف سکس میں ٹریفک کے بہاؤ میں رکاوٹ بننے والی متعدد گاڑیوں کو روڈ سے ہٹایا گیا اور قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی۔
Islamabad Traffic Police (@itp_offical) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ٹریفک پولیس کی "موبائل فیسیلیٹیشن وین" رواں ہفتے درج ذیل مقامات پر شہریوں کی آسانی اور سہولت کے لئے موجود رہے گی۔ جہاں سے شہری ڈرائیونگ لائسنس سے متعلق خدمات بآسانی حاصل کر سکتے ہیں۔ #WeRIslamabadPolice #Islamabad #ICTP #ITP

اسلام آباد ٹریفک پولیس کی "موبائل فیسیلیٹیشن وین" رواں ہفتے درج ذیل مقامات پر شہریوں کی آسانی اور سہولت کے لئے موجود رہے گی۔

 جہاں سے شہری ڈرائیونگ لائسنس سے متعلق خدمات بآسانی حاصل کر سکتے ہیں۔
#WeRIslamabadPolice #Islamabad #ICTP #ITP
Islamabad Traffic Police (@itp_offical) 's Twitter Profile Photo

دورانِ ڈرائیونگ سیٹ بیلٹ لازمی باندھیں اور اپنی حفاظت کو یقینی بنائیں۔ #WeRIslamabadPolice #Islamabad #ITP

دورانِ ڈرائیونگ سیٹ بیلٹ لازمی باندھیں اور اپنی حفاظت کو یقینی بنائیں۔

#WeRIslamabadPolice #Islamabad #ITP
Islamabad Traffic Police (@itp_offical) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ٹریفک پولیس ایجوکیشن نے متعدد چوراہوں پر موٹرسائیکل دونوں مسافروں کی طرف سے ہیلمٹ کے استعمال پر روڈ سیفٹی مہم کا انعقاد کیا۔ اس مہم کا مقصد سڑک استعمال کرنے والوں کو ہیلمٹ استعمال کرنے اور بائیک پر دونوں افراد ہیلمٹ پہننے کی ترغیب دینا تھا۔

اسلام آباد ٹریفک پولیس ایجوکیشن نے متعدد چوراہوں پر موٹرسائیکل دونوں مسافروں کی طرف سے ہیلمٹ کے استعمال پر روڈ سیفٹی مہم کا انعقاد کیا۔ 

اس مہم کا مقصد سڑک استعمال کرنے والوں کو ہیلمٹ استعمال کرنے اور بائیک پر دونوں افراد ہیلمٹ پہننے کی ترغیب دینا تھا۔
Islamabad Traffic Police (@itp_offical) 's Twitter Profile Photo

ڈی ایس پی ٹریفک انڈسٹریل ایریا عبدالحفیظ نے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس پر ٹریفک روانی کا جائزہ لیا اور ڈیوٹی پر موجود ٹریفک پولیس افسران کو ڈیوٹی کے حوالے سے بریف کیا۔ #WeRIslamabadPolice #ICTP #ITP #Islamabad

ڈی ایس پی ٹریفک انڈسٹریل ایریا عبدالحفیظ نے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس پر ٹریفک روانی کا جائزہ لیا اور ڈیوٹی پر موجود ٹریفک پولیس افسران کو ڈیوٹی کے حوالے سے بریف کیا۔
#WeRIslamabadPolice #ICTP #ITP #Islamabad
Islamabad Traffic Police (@itp_offical) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد پولیس آپکی خدمت اور حفاظت کے لئے سرگرم عمل۔ #WeRIslamabadPolice #Islamabad #ITP

اسلام آباد پولیس آپکی خدمت اور حفاظت کے لئے سرگرم عمل۔
#WeRIslamabadPolice #Islamabad #ITP
Islamabad Traffic Police (@itp_offical) 's Twitter Profile Photo

ایس پی ٹریفک ماجد اقبال اور زونل ڈی ایس پیز نے فیلڈ میں موجود ٹریفک اہلکاروں کو تیز بارش میں عوام الناس کی خدمت کرنے اور ٹریفک کی بہترین روانی سے متعلق بریفنگ دی۔ #WeRIslamabadPolice #ICTP #ITP #Islamabad

ایس پی ٹریفک ماجد اقبال اور زونل ڈی ایس پیز نے فیلڈ میں موجود ٹریفک اہلکاروں کو تیز بارش میں عوام الناس کی خدمت کرنے اور ٹریفک کی بہترین روانی سے متعلق بریفنگ دی۔
#WeRIslamabadPolice #ICTP #ITP #Islamabad
Islamabad Traffic Police (@itp_offical) 's Twitter Profile Photo

بارش کے دوران درج ذیل احتیاطی تدابیر ضرور اختیار کریں، کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں پکار 15 پر کال کریں۔ #WeRIslamabadPolice #Islamabad #ICTP

بارش کے دوران درج ذیل احتیاطی تدابیر ضرور اختیار کریں، کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں پکار 15 پر کال کریں۔
#WeRIslamabadPolice #Islamabad #ICTP
Islamabad Traffic Police (@itp_offical) 's Twitter Profile Photo

فرینڈز آف پولیس پروگرام کے تحت کسٹ(CUST ) یونیورسٹی کے طلباء کا تھانہ آئی نائن کا دورہ۔ ایس ڈی پی او انڈسٹریل ایریا سرکل سرفراز بٹ نے پولیس کی ورکنگ اور دیگر شعبہ جات کے متعلق بریف کیا۔ #WeRIslamabadPolice #ICTP #ITP #Islamabad

فرینڈز آف پولیس پروگرام کے تحت کسٹ(CUST ) یونیورسٹی کے طلباء کا تھانہ آئی نائن کا دورہ۔

ایس ڈی پی او انڈسٹریل ایریا سرکل سرفراز بٹ نے پولیس کی ورکنگ اور دیگر شعبہ جات کے متعلق بریف کیا۔

#WeRIslamabadPolice #ICTP #ITP #Islamabad
Islamabad Traffic Police (@itp_offical) 's Twitter Profile Photo

ایس پی ٹریفک ماجد اقبال اور ڈی ایس پی سٹی محمد سرفراز نے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ کیا۔ شدید بارش میں ڈیوٹی انجام دینے والے افسران کی حوصلہ افزائی کی ٹریفک رواں دواں رکھنے اور وائلیٹڑز کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لانے کی ہدایات جاری کیں۔ #WeRIslamabadPolice #ICTP #ITP

ایس پی ٹریفک ماجد اقبال اور ڈی ایس پی سٹی محمد سرفراز نے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ کیا۔

شدید بارش میں ڈیوٹی انجام دینے والے افسران کی حوصلہ افزائی کی ٹریفک رواں دواں رکھنے اور وائلیٹڑز کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لانے کی ہدایات جاری کیں۔
#WeRIslamabadPolice #ICTP #ITP
Islamabad Traffic Police (@itp_offical) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ٹریفک پولیس ایجوکیشن ونگ نے (CUST) یونیورسٹی کے والنٹئیرز کے ہمراہ دامن کوہ چوک پر موٹر سائیکل کے دونوں سواروں کے لئے سے ہیلمٹ کے استعمال پر روڈ سیفٹی مہم کا انعقاد کیا جس کا مقصد شہریوں کو ٹریفک قوانین کی پاسداری کو یقینی بنانا تھا۔ #WeRIslamabadPolice #ICTP #ITP

اسلام آباد ٹریفک پولیس  ایجوکیشن ونگ نے (CUST) یونیورسٹی کے والنٹئیرز کے ہمراہ دامن کوہ چوک پر موٹر سائیکل کے دونوں سواروں کے لئے سے ہیلمٹ کے استعمال پر روڈ سیفٹی مہم کا انعقاد کیا جس کا مقصد شہریوں کو ٹریفک قوانین کی پاسداری کو یقینی بنانا تھا۔
#WeRIslamabadPolice #ICTP #ITP
Islamabad Traffic Police (@itp_offical) 's Twitter Profile Photo

ایس پی ٹریفک ماجد اقبال اور زونل ڈی ایس پیز کا مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ۔ ڈیوٹی پر موجود ٹریفک پولیس افسران کو ٹریفک رواں دواں رکھنے، وائلیٹرز اور غیر قانونی پارکنگ کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لانے کی ہدایات جاری کیں۔ #WeRIslamabadPolice #ICTP #ITP #Islamabad

ایس پی ٹریفک ماجد اقبال اور زونل ڈی ایس پیز کا مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ۔

ڈیوٹی پر موجود ٹریفک پولیس افسران کو ٹریفک رواں دواں رکھنے، وائلیٹرز اور غیر قانونی پارکنگ کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لانے کی ہدایات جاری کیں۔
#WeRIslamabadPolice #ICTP #ITP #Islamabad
Islamabad Traffic Police (@itp_offical) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد میں رکشہ اور اوورلوڈنگ گاڑیوں کا داخلہ ممنوع ہے۔ خلاف ورزی پر سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ #WeRIslamabadPolice #ICTP #ITP #Islamabad

اسلام آباد میں رکشہ اور اوورلوڈنگ گاڑیوں کا داخلہ ممنوع ہے۔ خلاف ورزی پر سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ 
#WeRIslamabadPolice #ICTP #ITP #Islamabad