🎀علشبہ🎀 (@it_cte) 's Twitter Profile
🎀علشبہ🎀

@it_cte

20k FOLLOWERS کروادو اپنی علیشو کے😻

ID: 1375477013952221190

calendar_today26-03-2021 15:58:04

11,11K Tweet

4,4K Followers

5,5K Following

Sheikh saira sahiba (@chotisheikhni) 's Twitter Profile Photo

ملک آدھا رہ گیا ہے اور آج اس ادھے ملک کے ساتھ وہی ہورہا ہے جو 1971 میں مشرقی پاکستان کیساتھ ہوا تھا۔ صرف 9 مئی یوم سیاہ تھا ؟؟ مشرقی پاکستان الگ ہوا، آرمی پبلک اسکول کے جو 400بچے مرگیےتھے وہ یوم سیاہ نہیں تھا ؟" انور مقصود #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

میں وزیر خزانہ کو مناظرے کا چیلنج دیتا ہوں،آ جائیں،میں ثابت کروں گا کہ مہنگائی کم نہیں ہورہی،بڑھ رہی ہے،عمر ایوب

ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

پیرس لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آگئے غزہ کی طرف امدادی سامان لے جانے والی کشتی میڈلین پر اسرائیلی حملے اور رضا کاروں کے اغوا کے خلاف زبردست احتجاج

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

شہباز گل سے اسٹیبلشمنٹ کو سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ شہباز گل بیانیہ کو اڑانے میں ماہر ہے 🔥🔥🔥 اس لیے شہباز گل سے عہدے دار بھی ڈرتے ہیں اور ایک کیمپین شروع کی ہوئی ہے۔۔۔

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

یہ اٹلی کی عالمی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ گائیا ہیں جنہوں نے پنڈال میں فلسطین کا جھنڈا دیکھا تو سٹیج پر منگوالیا اور لہرایا، کہا کہ شکریہ یاد دلانے کا کہ ہم سب جڑے ہیں اگر کہیں کوئی تکلیف میں ہے تو ہمیں احساس ہونا چاہیے۔

Kashif Baloch (@skiper786) 's Twitter Profile Photo

جب تک وزیر اعلیٰ اور مشیر خزانہ آ کر مجھ سے مشاورت نہیں کرتے تب تک خیبرپختونخوا بجٹ کی منظوری نہیں دوں گا عمران خان کا دو ٹوک پیغام

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

بیرسٹر سلمان اکرم راجہ 🚨 اڈیالہ کے راستے پر ناکہ لگائے افسر فرماتے ہیں کہ آج اوپر سے حکم ہے کہ مجھے جیل کے قریب بھی نہیں پہنچنے دیا جائے

بیرسٹر سلمان اکرم راجہ 🚨
اڈیالہ کے راستے پر ناکہ لگائے افسر فرماتے ہیں کہ آج اوپر سے حکم ہے کہ مجھے جیل کے قریب بھی نہیں پہنچنے  دیا جائے
P r o f e s s o r (@professorpti) 's Twitter Profile Photo

اگر کوئی سمجھتا ہے کہ عمران خان سے مشاورت کے بنا، حکومت کا بہانہ بنا کر کہ ملاقات نہیں ہو رہی اب حکومت بھی تو چلانی ہے اور بجٹ منظور کروا لیا تو یاد رکھنا یہ غداری ہوگی اور پھر ہم اسے تمہاری طرف سے اعلان جنگ سمجھیں گے۔

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے وہ جسٹس آصف جس نے چھٹی کا بہانہ بنایا ہے تاکہ عمران خان کی ضمانت نا ہو سکے۔

یہ ہے وہ جسٹس آصف جس نے چھٹی کا بہانہ بنایا ہے تاکہ عمران خان کی ضمانت نا ہو سکے۔
Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

سہیل وڑائچ صاحب۔۔ آپ واقعی جرات کا استعارہ ہیں۔ ایسا پروگرام صرف آپ ہی کر سکتے ہیں۔ 😂🤣 Well spotted Harmeet Singh 👍

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

ریاست مدینہ سے اصل شکایت یہ ہے کہ پھر شاید سہیل وڑائچ صاحب ایسے شاندار پروگرام شاید نہ کر سکیں۔ 😂😂

P r o f e s s o r (@professorpti) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف ایک پر امن جماعت ہے اور ہمیشہ آئین اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے احتجاج کیا ہے۔ اسلحہ لانے اور ٹھوکنے والی بات کوئی جذباتی یوتھیا کرے تو سمجھ آتی ہے جب ایک صوبے کی چیف منسٹر ایسی بات کر رہا ہو تو اسے جماعت کا موقف سمجھا جاتا ہے۔ علی امین صاحب بولنے سے پہلے سوچا کرو

🎀علشبہ🎀 (@it_cte) 's Twitter Profile Photo

چلیں جی اپ بھی خان صاحب کو سپورٹ کرتے ہیں اور ہم بھی دیکھتے ہیں کہ اپ 20 منٹ کے اندر کتنا ری ایکٹ کرتے ہیں اس تصویر کے اوپر

چلیں جی اپ بھی خان صاحب کو سپورٹ کرتے ہیں اور ہم بھی دیکھتے ہیں کہ اپ 20 منٹ کے اندر کتنا ری ایکٹ کرتے ہیں اس تصویر کے اوپر