مومند Sana ullah (@isullahmmd) 's Twitter Profile
مومند Sana ullah

@isullahmmd

Islamists. Student. Writer. #GazaGenocide #Gaza #FreePalestine
#غزۃ

ID: 1519331796651024385

linkhttp://amtkn.com calendar_today27-04-2022 15:05:34

24,24K Tweet

4,4K Followers

280 Following

Armghan (@earnwitharmghan) 's Twitter Profile Photo

بونیر اور صوابی میں سیلاب کی تباہ کاریوں میں جمعیۃ علماء اسلام نے جس طرح ریلیف کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے، اس کی مثال نہیں ملتی۔ آئیں! قائدین جمعیتہ علماء اسلام خیبرپختونخوا، انصار الاسلام، طلباء اور کارکنان کو خراج تحسین پیش کیجیے #JUI4FloodVictims

JUI District Kp kohistan (@juikohistankp) 's Twitter Profile Photo

جب بھی عوام پر مشکل وقت آتا ہے تو جمعیت علماء اسلام عوامی خدمت میں فرنٹ لائن پر کام کر رہی ہوتی ہے۔۔الحمد اللہ #JUI4FloodVictims

انوشے صدام 🕋 (@anoushay_saddam) 's Twitter Profile Photo

وفاق المدارس کی طرف سے باضابطہ ہدایت نامہ جاری ، قریبی علاقوں کے مدارس اپنے طلبہ کو خدمت خلق کیلئے مفتی فضل غفور صاحب کی مہم میں شامل کریں ۔۔ماشاءاللہ مفتی صاحب کے اعلان کے بعد قافلوں کی شکل میں لوگ سیلاب زدگان ریلیف مہم کاحصہ بن رہے ہیں #JUI4FloodVictims

وفاق المدارس کی طرف سے باضابطہ  ہدایت نامہ جاری ، قریبی علاقوں کے مدارس اپنے طلبہ کو خدمت خلق کیلئے مفتی فضل غفور صاحب کی مہم میں شامل کریں ۔۔ماشاءاللہ مفتی صاحب کے اعلان کے بعد قافلوں کی شکل میں لوگ سیلاب زدگان ریلیف مہم کاحصہ بن رہے ہیں
#JUI4FloodVictims
مومند Sana ullah (@isullahmmd) 's Twitter Profile Photo

وہ جو کہا کرتے تھے کہ مدارس دھشتگردوں کے فیکٹریاں ہیں ۔ آج وہی دھشتگرد قوم کے خدمت کے لئے کھڑے ہیں #JUI4FloodVictims

وہ جو کہا کرتے تھے کہ مدارس دھشتگردوں کے فیکٹریاں ہیں ۔ آج وہی دھشتگرد قوم کے خدمت کے لئے کھڑے ہیں 

#JUI4FloodVictims
Mulana Rafi ullah khan (@rafi8473) 's Twitter Profile Photo

مفتی صاحب نے سلوٹ کے ساتھ فرمایا کہ میں انسانیت کے ناطے نکلا ہوں یہ رہے 10بندے آپ کیلئے آپ انہیں اپنے گھر کا پتہ بتا دیجیے یہ صفائی کرکے ہی واپس لوٹیں گے ان شاءاللہ تعالیٰ Mufti Fazli Ghafoor

مومند Sana ullah (@isullahmmd) 's Twitter Profile Photo

کراچی سے آئے ہوئے مفتی طارق مسعود صاحب کا مفتی فضل غفور صاحب کو خراج تحسین اور ہر قسم مالی امداد فراہم کرنے کا اعلان ۔ #JUI4FloodVictims

مومند Sana ullah (@isullahmmd) 's Twitter Profile Photo

ہم اھل مذہب ۔ ہم دھشتگرد نہیں ، ہم معاشرے کی معماران ہیں ہمیں انسانیت مذہب ہی نے سکھایا ہے ۔ #JUI4FloodVictims

ہم اھل مذہب ۔

ہم دھشتگرد نہیں ، ہم معاشرے کی معماران ہیں 

ہمیں انسانیت مذہب ہی نے سکھایا ہے ۔

#JUI4FloodVictims
ابابیل (@arbabkasho) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ کے عوام بھی ان خدام کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں، جنہوں نے جمعیت علمائے اسلام کی قیادت میں ہمیشہ اپنے عوام کے ساتھ کھڑے ہو کر بے لوث خدمت کی۔ ان شخصیات کی عوامی خدمت کی مثال کہیں اور نہیں ملتی۔ #JUI4FloodVictims

باجوڑ کے عوام بھی ان خدام کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں، جنہوں نے جمعیت علمائے اسلام کی قیادت میں ہمیشہ اپنے عوام کے ساتھ کھڑے ہو کر بے لوث خدمت کی۔ ان شخصیات کی عوامی خدمت کی مثال کہیں اور نہیں ملتی۔
#JUI4FloodVictims
Mufti Fazli Ghafoor (@ifazlighafoor) 's Twitter Profile Photo

زندگی کیسے کیسے انقلابات دکھاتی ہے ۔ 43 لاشوں پر اجتماعی جنازہ ۔۔۔اللہ اکبر #JUI4FloodVictims

مومند Sana ullah (@isullahmmd) 's Twitter Profile Photo

محترم مفتی صاحب! آپ کی بونیر کے سیلاب متاثرین کے لیے بے لوث خدمت کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ آپ کی کاوشیں رحمتِ ربانی کا آئینہ ہیں، جو مصیبت کی گھڑی میں امید کی شمع روشن کرتی ہیں۔ آپ کا جذبہِ ایثار وادیِ بونیر کے زخموں پر مرہم اور دلوں میں سکون کا باعث بنا۔ Mufti Fazli Ghafoor

محترم مفتی صاحب! 
آپ کی بونیر کے سیلاب متاثرین کے لیے بے لوث خدمت کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ آپ کی کاوشیں رحمتِ ربانی کا آئینہ ہیں، جو مصیبت کی گھڑی میں امید کی شمع روشن کرتی ہیں۔ آپ کا جذبہِ ایثار وادیِ بونیر کے زخموں پر مرہم اور دلوں میں سکون کا باعث بنا۔ <a href="/iFazliGhafoor/">Mufti Fazli Ghafoor</a>