s$m!/e (@ismaillahmed007) 's Twitter Profile
s$m!/e

@ismaillahmed007

میرے لیے اللّه کافی ہے 😍

ID: 1513045310850883589

calendar_today10-04-2022 06:45:18

811 Tweet

123 Followers

241 Following

s$m!/e (@ismaillahmed007) 's Twitter Profile Photo

بدل دیا ھم نے ناراض ھونے کا طریقہ غالب روٹھنے کے بجاے اب ھم مسکرا دیتے ھیں

s$m!/e (@ismaillahmed007) 's Twitter Profile Photo

سب سے بڑا تحفہ جو آپ کسی کو دے سکتے ہیں وہ ہے آپ کا وقت، آپ کی توجہ، آپ کی محبت، آپ کی فکر🖤

s$m!/e (@ismaillahmed007) 's Twitter Profile Photo

پوری زندگی میں کوئی ایک شخص ایسا بھی ہو جو آپ کے دُکھ سے دُکھی اور آپ کی خوشی سے خوش ہوتا ہو تو یقین کیجیۓ وہ ایک ہی کافی ہے

s$m!/e (@ismaillahmed007) 's Twitter Profile Photo

مدتوں بعد بھی نہیں ملتے ہم جیسے لوگ تیرے ہاتھ کیا لگے تو نے تو عام سمجھ لیا.!

s$m!/e (@ismaillahmed007) 's Twitter Profile Photo

*تُم نے نِبھانا ہے آخر تک ساتھ میرا* *میں نے دُنیا کو بتانا ہے ہمسفر ہو تو تُمہارے جیسا*۔۔“🫶🏻🌷🌏

s$m!/e (@ismaillahmed007) 's Twitter Profile Photo

بچپن کی سب سے بڑی غلط فہمی یہی تھی کہ بڑے ہوکر زندگی بڑی مزیدار ہو جاۓ گی 💔

s$m!/e (@ismaillahmed007) 's Twitter Profile Photo

بس یہی سوچ کر تجھ سے محبت کرتا ہوں میرا تو کوئی نہیں ______ تیرا تو کوئی ہو

s$m!/e (@ismaillahmed007) 's Twitter Profile Photo

ہم خُود ہی اُتر آئے تِيرے دَستِ طلب پر۔۔۔!! ہم جِیسے پَرندوں نے کِدھر جَانا تھا آخِر۔۔۔🥀

s$m!/e (@ismaillahmed007) 's Twitter Profile Photo

سارے چِہرے عیاں نہ کر اے زِندگی۔۔۔!! کُچھ لوگوں سے مُحبّت ہے مُجھے۔۔۔🙂🖤 🥀

s$m!/e (@ismaillahmed007) 's Twitter Profile Photo

او چیک کرو یہ وہی ٹیم ہی ہے نہ کہیں ایئر فورس کے پا ئیلٹ تو نہیں پہنچ گئے

s$m!/e (@ismaillahmed007) 's Twitter Profile Photo

صرف ہاتھ ہی سہارا نہیں بنتے الفاظ بھی سہارا بنتے ہیں جہاں ہاتھوں سے نہ تھام سکیں وہاں لفظوں سے تھام لیا کریں۔...

s$m!/e (@ismaillahmed007) 's Twitter Profile Photo

ہمارے جیسے اگر جی رہے ہیں ، جینے دو ہمارے جیسوں نے کتنا سا جینا ہوتا ہے" 🚬🥀

s$m!/e (@ismaillahmed007) 's Twitter Profile Photo

غیروں میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی چاشنی تیری اواز جن کا رزق تھی وہ فاقوں سے مر گئے

s$m!/e (@ismaillahmed007) 's Twitter Profile Photo

ڈال کر عادت مجھے روز بات کر نے کی آج وہ شخص اپنی زندگی میں مصروف ہوگیا

s$m!/e (@ismaillahmed007) 's Twitter Profile Photo

محبوب ❤️ مطلب وہ واحد شخص جس سے دو گھڑی بات ہو جاۓ تو تھکن دور ہو جاۓ ہونٹ مسکرانے لگتے ہیں بےچینی دور ہو جاۓ مکمل سکون آ جاۓ اگر محبوب تمہارے لیے سکون کا باعث نہیں ، تو یا تو تم کو اس سے محبت نہیں یا وہ محبوب نہیں ❤️

s$m!/e (@ismaillahmed007) 's Twitter Profile Photo

بی سی سی آئی کو جسپریت بمراہ کے خلاف بھارتی فضائیہ کے رافیل کا مذاق اڑانے پر شکایت درج کرنی چاہیے!😂 #AsiaCup 😂