
Ishfaq Wazir
@ishfaq__wazir
Provincial Coordination Secretary pkmap.org. Khyber Pakhtunkhwa | Social Activist | HR Activist |
ID: 1024562319563603968
https://www.facebook.com/ishfaq.wazir.9 01-08-2018 07:47:47
15,15K Tweet
14,14K Followers
980 Following

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ رکن قومی اسمبلی Mehmood Khan Achakzai سے وحدت مسلمین کے سربراہ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اور مصطفی نواز کوکھر نے ان کے گھر پر ملاقات کی #PMAP


کون سا آرمی چیف بریف کیس منرلز لے جاتا ہے؟ کس قانون کے ساتھ وہ پاکستان کے قیمتی پتھر لے کر گئے یہ مذاق ہے۔ کیا وہ کوئی دکاندار ہے اور ٹرمپ گاہک ؟ Aimal Wali Khan







بم واضح طور پر امريكہ اور تمام جمہورى ملكوں كوبتانا چاہتے كہ پاكستان ميں اس وقت جعلى حكومت ہے،اس سے معاہدہ نہ كريں یہ غير جمہورى حكومت ہے-كل كو ہم ان معاہدوں كو پورا نہیں كريں گے،تو ہم سے پهر گلامت كرنا يہ قدررتى وسائل پاکستان كى عوام کے ہیں ہمارے باپ کا نہیں ہیں Mehmood Khan Achakzai



خیراتی سیٹوں پر پور ملک چلانے والے بی ضمیر Aimal Wali Khan کو تنعے دے رہے ہے

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے محبوب چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ رکن قومی اسمبلی مشر Mehmood Khan Achakzai سے پی ٹی ایم کے حوالے سے صحافی Asad Ali Toor کا سوال؟ محترم مشر کا جواب سنیں

On October 7th, #PMAP is holding a public in Loralai to commemorate the Martyrs of Democracy (7th October) and Shuhad e Watan (11th October), which will be addressed by Party Chairman Mashar Mehmood Khan Achakzai. Wrranga Lunri


دنیا میں بد ترین جرم کرنے والوں سے بھی ملاقات کا حق نہیں چھینا جاتا ہے لیکن یہاں جیل میں ایک کرنل بیٹھ کر سابق وزیر اعظم سے پارلیمنٹیرین اور اس کے خاندان کے لوگوں کو بھی ملنے نہیں دیتا۔سربراہ تحریک تحفظ آئين پاکستان اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چئیرمین Mehmood Khan Achakzai





