Muhammad Saleem sulemani (@isaleem_khan34) 's Twitter Profile
Muhammad Saleem sulemani

@isaleem_khan34

دلائل کے بنیاد پر اختلاف رکھنے کا قائل ہوں اختلاف نظریے سے رکھتا ہوں شخصیت سے نہیں۔

ID: 889457820164378624

linkhttps://www.youtube.com/channel/UC87ifZi2aFyytjFw_x5aQwA calendar_today24-07-2017 12:10:44

22,22K Tweet

88,88K Followers

4,4K Following

Team JUI Swat (@teamjuiswat) 's Twitter Profile Photo

انجینئر ضیاء الرحمن Zia ur Rehman مرکزی کوآرڈینیٹر ڈیجیٹل میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام پاکستان Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan کا پروگرام "کچھ لمحات سلیمانی کے ساتھ" میں محمد سلیم سلیمانی Muhammad Saleem sulemani کو خصوصی انٹرویو تحریری صورت میں 18 مئی 2025 #teamJUIswat teamjuiswat.com/2025/05/Engine…

Ch Umair Ashraf Arain (@chumair764643) 's Twitter Profile Photo

قائدِ جمعیت، مولانا فضل الرحمٰن کی دینی، قومی اور سیاسی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے آج کا ہیش ٹیگ: #NationVoiceMaulana آئیے! ایک مؤثر آواز، ایک سچی قیادت اور ایک باوقار مؤقف کا ساتھ دیں۔ Muhammad Saleem sulemani

Jui DMC Gulf Region (@jui_dmcgr1) 's Twitter Profile Photo

آئینی اسلامی دفعات کا دفاع مولانا نے آئینِ پاکستان میں شامل اسلامی دفعات کے تحفظ کے لیے ہر فورم پر آواز بلند کی اور انہیں ختم کرنے کی ہر کوشش کو ناکام بنایا۔ #NationVoiceMaulana

آئینی اسلامی دفعات کا دفاع
مولانا نے آئینِ پاکستان میں شامل اسلامی دفعات کے تحفظ کے لیے ہر فورم پر آواز بلند کی اور انہیں ختم کرنے کی ہر کوشش کو ناکام بنایا۔
#NationVoiceMaulana
Amanullah Haqqani (@amanullahhaqani) 's Twitter Profile Photo

جب قانون و آئین کی بالادستی پر ضرب لگائی گئی، دینی احکامات کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی گئی، تو قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب نے سیسہ پلائی دیوار بن کر مزاحمت کی۔ #NationVoiceMaulana

Khalid Jan Dawar (@khalidjandawar) 's Twitter Profile Photo

ملک میں جمہوریت کی بقا کے لیے مولانا فضل الرحمن صاحب کی قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں۔ وہ ہمیشہ عوامی حقوق کے لیے ڈٹ کر کھڑے رہے، چاہے حالات کیسے بھی ہوں #NationVoiceMaulana

Khalid Jan Dawar (@khalidjandawar) 's Twitter Profile Photo

مدارس کے تحفظ اور دینی تعلیم کے فروغ کے لیے مولانا فضل الرحمن صاحب کی کوششیں ہر طالب علم کے دل میں جگہ رکھتی ہیں۔ وہ ہمارے دینی تشخص کے محافظ ہیں۔ #NationVoiceMaulana

Muhammad Saleem sulemani (@isaleem_khan34) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمان کا کردار پاکستان میں اسلام کی سربلندی اور جمہوری اقدار کے فروغ میں نمایاں ہے۔ ان کی قیادت میں جمعیت علماء اسلام نے ہمیشہ عوامی مسائل کو اجاگر کیا اور پارلیمان کی بالادستی کے لیے آواز بلند کی۔ #NationVoiceMaulana

Muhammad Saleem sulemani (@isaleem_khan34) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمان دینی مدارس کے تحفظ کے لیے ہمیشہ پیش پیش رہے ہیں۔ ان کا موقف ہے کہ مدارس اسلامی تعلیمات کے مراکز ہیں اور ان کی خودمختاری کا احترام کیا جانا چاہیے۔ #NationVoiceMaulana

Muhammad Saleem sulemani (@isaleem_khan34) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمان نے ہمیشہ مغربی تہذیب کی یلغار اور عالمی قوتوں کی بالادستی کے خلاف آواز بلند کی۔ مولانا کا مؤقف ہے کہ پاکستان کو اپنی خودمختاری اور اسلامی تشخص کا تحفظ کرنا چاہیے۔ #NationVoiceMaulana

Muhammad Saleem sulemani (@isaleem_khan34) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمان نے ہمیشہ دینی و سیاسی قوتوں کو متحد کرنے کی کوشش کی۔ ان کی قیادت میں مختلف مکاتب فکر کے علما نے ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو کر اسلامی نظام کے نفاذ کی بات کی۔ #NationVoiceMaulana

Muhammad Saleem sulemani (@isaleem_khan34) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمان نے کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کے لیے ہر فورم پر آواز بلند کی۔ وہ بھارت کی ریاستی دہشتگردی کے خلاف ہمیشہ بولتے رہے اور عالمی برادری کی توجہ اس مسئلے کی طرف مبذول کرواتے رہے۔ #NationVoiceMaulana

Muhammad Saleem sulemani (@isaleem_khan34) 's Twitter Profile Photo

مولانا نے مغربی دنیا میں بڑھتی ہوئی اسلام دشمنی اور اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی سطح پر آواز اٹھائی۔ وہ سمجھتے ہیں کہ مسلمانوں کو اپنا مؤقف دلیل اور وقار سے پیش کرنا چاہیے۔ #NationVoiceMaulana

Muhammad Saleem sulemani (@isaleem_khan34) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمان نہ صرف ایک سیاسی رہنما ہیں بلکہ ایک دینی ورثے کے امین بھی ہیں۔ ان کے والد مفتی محمودؒ نے بھی ملک میں اسلامی نظام کی جدوجہد کی، جسے مولانا نے کامیابی سے آگے بڑھایا۔ #NationVoiceMaulana

Muhammad Saleem sulemani (@isaleem_khan34) 's Twitter Profile Photo

مولانا نہ صرف اندرون ملک سیاست کے ماہر ہیں بلکہ خارجہ پالیسی، اسلامی دنیا سے تعلقات اور کشمیر جیسے حساس معاملات پر بھی واضح پالیسی رکھتے ہیں۔ #NationVoiceMaulana

Zia ur Rehman (@ziaurrehman76) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی سالمیت سے دفاع وطن تک غزہ کے مظلومین سے کشمیر تک پاکستان میں اسلام کی سربلندی سے لیکر اسے دفاع تک مظلوم قبائل، باجوڑ سے لیکر وزیرستان تک خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے دہشت گردی میں جلتے وطن سے سندھ اور پنجاب کے حقوق تک آمریت کے خلاف جنگ سے لے کر جمھوریت کی بقا تک۔۔

پاکستان کی سالمیت سے دفاع وطن تک
غزہ کے مظلومین سے کشمیر تک
پاکستان میں اسلام کی سربلندی سے لیکر اسے دفاع تک
مظلوم قبائل، باجوڑ سے لیکر وزیرستان تک
خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے دہشت گردی میں جلتے وطن سے سندھ اور پنجاب کے حقوق تک
آمریت کے خلاف جنگ سے لے کر جمھوریت کی بقا تک۔۔
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰 (@iamihsanmarwat) 's Twitter Profile Photo

قربان حافظ صاحب ! اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے۔ آمین یارب العالمین #NationVoiceMaulana

Muhammad Saleem sulemani (@isaleem_khan34) 's Twitter Profile Photo

ہم اس ملک میں جارحانہ انداز کے ساتھ اللہ کے دین کی جنگ لڑیں گے، ہم ان شاء اللہ ، عوام میں بیداری اور شعور پیدا کریں گے کہ آپ کے ملک کے اندر اللہ کے دین کے ساتھ کوئی کھلواڑ نہ کر سکے چاہے وہ ہماری اسمبلیاں ہویا حکمران ہوں یا ہماری عدالتیں مولانا فضل الرحمان #NationVoiceMaulana