Irfan Jutt (@irfaaaanjutt) 's Twitter Profile
Irfan Jutt

@irfaaaanjutt

اے عشق تِرے صدقے جلنے سے چھٹے سستے​
جو آگ بجھا دے گی وہ آگ لگائی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ID: 1738967841746124800

calendar_today24-12-2023 17:00:55

2,2K Tweet

170 Followers

262 Following

𝗗 𝗢 𝗖 𝗧 𝗢 𝗥 (@tlp_trends9263) 's Twitter Profile Photo

*پریس ریلیز برائے اشاعت 12 جون، 2025* *11 جون 2025* *تحریکِ لبیک پاکستان* لاہور: ( ) سربراہ تحریکِ لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی کی جانب سے وفاقی بجٹ برائے مالی سال 26-2025 کی کل پیش کردہ تجاویز کا گہرائی سے جائزہ لینے کے بعد شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ

*پریس ریلیز برائے اشاعت 12 جون، 2025*
*11 جون 2025*
*تحریکِ لبیک پاکستان*

لاہور: (     ) سربراہ تحریکِ لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی کی جانب سے وفاقی بجٹ برائے مالی سال 26-2025 کی کل پیش کردہ تجاویز کا گہرائی سے جائزہ لینے کے بعد شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ
Nouman Saeed Mustafai (@nsmustafai34) 's Twitter Profile Photo

مہینوں سے یہ صدائیں بلند ہو رہی ہیں: اے دنیا والو! اے مسلمانوں! ہمارے بچے بھوک سے مر رہے ہیں! یہ ماں اپنے بچوں کی فریادوں کی قیادت کر رہی ہے وہ صلاح الدین کو پکار رہے ہیں اُس اُمت میں جو اُن کی بھوک خالی معدے اور ٹوٹے دل دیکھ رہی ہے مگر نہ اُن کے لیے ایک نوالہ لاتی ہے نہ پانی💔

🇯🇴علی اعوان (@aliraza06818812) 's Twitter Profile Photo

پارٹ 2 9 جون وادی سوات کے حسین نظاروں میں باباجی علیہ الرحمہ کے عظیم مشن کے ساتھ تین روزہ تجدید عہد وفا کنونشن کی روح پرور مناظر #منبر_محراب_سے_سیاست #لاغالب_الااللہ #تجدید_فکریاتِ_اسلام

Azeem Butt (@_azeembutt) 's Twitter Profile Photo

جس امریکہ کو بار بار #PTI شکایت لگانے جاتی ہے کہ پاکستان میں انسانی حقوق کی پاسداری نہیں، یہاں سیاسی خواتین پر تشدد ظلم ہوتا ہے، وہ امریکہ خود اپنے مظاہرین کے ساتھ کیا کرتا ہے دیکھ لیں، یہاں تو کسی خاتون کے ساتھ اسطرح نہیں ہوا، اور ہونا بھی نہیں چاہیے

K I N G (@therightman90) 's Twitter Profile Photo

RTEUrdu فلسطین کا اصل دشمن اسرائیل یا امریکا نہیں عرب حکمران ہیں جو فلسطینیوں کے ساتھ کھڑا ہونے کے بجائے اسرائیل و امریکا کی حمایت کر رہے ہیں #FreePalestine

🇯🇴علی اعوان (@aliraza06818812) 's Twitter Profile Photo

وہ ویڈیو جس سے کانگریس ارکان کو تکلیف ہوئی زیادہ سے زیادہ شیئر کرکے تکلیف میں اضافہ کیجئیے کفار کی 💪🏻🔥💫 #منبر_محراب_سے_سیاست #لاغالب_الااللہ #تجدید_فکریاتِ_اسلام

World Order 27 (@worldorder27) 's Twitter Profile Photo

✒️ کیا علامہ اقبالؒ نے "سر" کا خطاب انگریز بادشاہ کے سامنے جھک کر قبول کیا؟ حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہوئی ہے جس میں لندن کے میئر صادق خان کو برطانوی بادشاہ کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے Knighthood کا اعزاز لیتے دکھایا گیا ہے۔ #قم_باذن_اللہ ۱/۱۷

✒️ کیا علامہ اقبالؒ نے "سر" کا خطاب انگریز بادشاہ کے سامنے جھک کر قبول کیا؟

حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہوئی ہے جس میں لندن کے میئر صادق خان کو برطانوی بادشاہ کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے Knighthood کا اعزاز لیتے دکھایا گیا ہے۔
#قم_باذن_اللہ 
۱/۱۷
Bareerah/بریرۃ (@maira72776) 's Twitter Profile Photo

لیبیا کے مفتی اعظم شیخ ڈاکٹر الصادق الغریانی: مصری اور اردنی بارڈر گارڈز کو احکامات کی نافرمانی کرنی چاہیے، اپنی چوکیاں چھوڑ دینی چاہییں اور توبہ کرنی چاہیے، کیونکہ وہ صیہونیوں کے ساتھ شریک جرم ہیں۔

World Order 27 (@worldorder27) 's Twitter Profile Photo

یہ گدھا نہ ایجوکیٹڈ ہے، نہ ہی ڈگری ہولڈر… بس 'ویل ٹرینڈ' ہے۔ سوچنے کی بات یہ ہے: کیا ہم بھی صرف 'ویل ٹرینڈ' ہیں، یا واقعی ایجوکیٹڈ؟ اگر ہم صرف 'ویل ٹرینڈ' ہیں، تو شعورِ انسانیت سے دور، اور حیوانی جبلت کے قریب تر!

Bareerah/بریرۃ (@maira72776) 's Twitter Profile Photo

بزرگ امریکی شہری "میں حماس کے ساتھ کھڑا ہوں... آگے بڑھنے کا واحد راستہ مسلح مزاحمت ہے۔"

World Order 27 (@worldorder27) 's Twitter Profile Photo

ایک طرف اسرائیل کے خلاف جہاد کے فتوے، دوسری طرف اسرائیل کی غیر مشروط انسانیت کُش حمایت کرنے والے امریکہ سے پھول اور 'ہائے میں صدقے' جیسی مسکراہٹ! یقین کریں، مفتی تقی عثمانی اور مفتی منیب الرحمٰن جیسے درباری ضرور حسد کر رہے ہوں گے: 'ہمیں چھوڑ کے اکیلے اکیلے انعام و اکرام؟'

ایک طرف اسرائیل کے خلاف جہاد کے فتوے، دوسری طرف اسرائیل کی غیر مشروط انسانیت کُش حمایت کرنے والے امریکہ سے پھول اور 'ہائے میں صدقے' جیسی مسکراہٹ! یقین کریں، مفتی تقی عثمانی اور مفتی منیب الرحمٰن جیسے درباری ضرور حسد کر رہے ہوں گے: 'ہمیں چھوڑ کے اکیلے اکیلے انعام و اکرام؟'
Shaoor.pk (@shaoormedia) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیو! کیا تم مطمئن ہو کہ آدھا بجٹ سود کی ادائیگیوں میں جھونک دیا جائے؟ #shaoonews #shaoormedia #شعور #shaoormedianetwork #shaoor #ShaoorInstitute #Shaoorpk #ShoaibMadni #Bedari #بیداری #Budget2025 #budgetboycott #defencebudget2025 #PakistanGovt #PakistanPresident #IMF

Nouman Saeed Mustafai (@nsmustafai34) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ کے سامنے سوشل میڈیا پے گستاخانہ مواد آ جائے تو اُسے شیئر کرنے کی بجائے یہ کام کریں‼️ اِن شاء اللہ گستاخ کی گردن قانون کے ہاتھ میں ہو گی⚖️۔

Shaoor.pk (@shaoormedia) 's Twitter Profile Photo

دنیامیں زیادہ تر جہازوں کی تباہی لینڈنگ و ٹیک آف کے ابتدائی وقت کے دوران ہی ہوتی رہی ہے۔ ایئر انڈیا کے جہاز اپنی تکنیکی و دیگر خرابیوں کی وجہ سے بدنام کہے جاتے تھے۔ ٹا ٹا گروپ نے انڈٰیا کی سرکاری ایئر لائن خرید لی تھی۔ #shaoonews #shaoormedia #شعور #shaoormedianetwork #shaoor

دنیامیں زیادہ تر جہازوں کی تباہی لینڈنگ و ٹیک آف کے ابتدائی وقت کے دوران ہی ہوتی رہی ہے۔
ایئر انڈیا کے جہاز اپنی تکنیکی و دیگر خرابیوں کی وجہ سے بدنام کہے جاتے تھے۔
ٹا ٹا گروپ نے انڈٰیا کی سرکاری ایئر لائن خرید لی تھی۔
#shaoonews #shaoormedia #شعور #shaoormedianetwork #shaoor
Usama Zahid اسامہ زاہد (@ranausamazahid) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل اگر ایران ہر حملہ کرتا یے تو پاکستان کےلیے خطرے گھنٹی ہے کیونکہ اسرائیل کا اگلا ٹارگٹ پاکستان ہے وہ بھارت کو استعمال کرکے پاکستان کی ایٹمی تنصیبات کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرےگا۔۔۔۔!!!!

War Monitor (@warmonitors) 's Twitter Profile Photo

⚡️#BREAKING Iranian television announces the assassination of the head of the General Staff of the Revolutionary Guards, Hossein Salami, General Gholam-Ali Rashid, and two nuclear scientists

⚡️#BREAKING Iranian television announces the assassination of the head of the General Staff of the Revolutionary Guards, Hossein Salami, General Gholam-Ali Rashid, and two nuclear scientists