Iqra Mughal (@iqraqadri8) 's Twitter Profile
Iqra Mughal

@iqraqadri8

Done Masters in English|
Perpetual Literature Student📚
#Follower of Dr_Tahir_ul_Qadri
#Social Media head of District Gujrat
|Rumi's Lover|Sufism|Nature Lover|

ID: 1338904158443884545

calendar_today15-12-2020 17:50:50

1,1K Tweet

1,1K Followers

2,2K Following

Iqra Mughal (@iqraqadri8) 's Twitter Profile Photo

محبت کی ترجمانی کرنےوالی کوئی چیزہےتووہ پیاری"ماں"ہے-👩‍❤️‍👩❤️👩‍❤️‍💋‍👩 HappyMother'sDay2024

Iqra Mughal (@iqraqadri8) 's Twitter Profile Photo

دُنیاکےرشتوں میں تیرانعم البدل نہیں ہے"ماں"🥺🫂👑❤️ My_Guiding_Light Pure_Bliss Unwavering_Love Unconditional_Love

Iqra Mughal (@iqraqadri8) 's Twitter Profile Photo

حضور(ص)آپ جوسُن لیں توبات بن جائے،🥺 حضور(ص)آپ جوکہہ دیں توکام ہوجائے..!🙏🏻🤲🏻 جمعہ مبارک📿♥️

Iqra Mughal (@iqraqadri8) 's Twitter Profile Photo

قائم نہیں جوشخص علی(علیہ السّلام)کی وِلاءپر، وہ سانس بھی لےتوحرام لیتاہے- ❣️علی وّلی اللّہ❣️

Iqra Mughal (@iqraqadri8) 's Twitter Profile Photo

اناللہ واناالیہ راجعون💔 اطلاعات کے مطابق حادثےمیں اسلام کے راہنماایران صدرابراہیم رئیسی،وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان سیمت ہیلی کاپٹرمیں تمام مسافرشہیدہوگئےاس دنیامیں حق پہ چلنےوالوں کاجینامحال ہےجب دوہیلی کاپٹربخیریت منزل پہ پہنچےتوصدرکےہیلی کاپٹرکےساتھ ہی کیوں حادثہ پیش آیاہے؟

اناللہ واناالیہ راجعون💔
اطلاعات کے مطابق حادثےمیں اسلام کے راہنماایران صدرابراہیم رئیسی،وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان سیمت ہیلی کاپٹرمیں تمام مسافرشہیدہوگئےاس دنیامیں حق پہ چلنےوالوں کاجینامحال ہےجب دوہیلی کاپٹربخیریت منزل پہ پہنچےتوصدرکےہیلی کاپٹرکےساتھ ہی کیوں حادثہ پیش آیاہے؟
Iqra Mughal (@iqraqadri8) 's Twitter Profile Photo

"The Day Of Arafah"🤲🏻🕋 "On no day are more saved from Hellfire than the day of Arafat." (Sahih Ibn Hibban) 1445 H

Iqra Mughal (@iqraqadri8) 's Twitter Profile Photo

EID-AL-ADHA Mubarak to All Muslim-e-Ummah!🤩🩵💙 May the blessings of this Eid be showered upon you and your family & may the Almighty Allah accept all your sacrifices..!🤲🏻✨🩷💖💝

Iqra Mughal (@iqraqadri8) 's Twitter Profile Photo

کربلاآج بھی کردارکاآئینہ ہے، ایسےہوتےہیں محمد(صلّی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم)کےگھرانےوالے..!🌸🌺🩷💖 سلام یاحسین(علیہ السّلام)🙌🏻❤️

Iqra Mughal (@iqraqadri8) 's Twitter Profile Photo

٧محرم الحرام شہادت شہزادہ قاسم ابنِ حسن(علیہ السّلام)🥺💔🥀 آلِ نبی(ص)کی نوری کِرن بن کےآیاہے، ابنِ حسن(ع)توحسنِ زمن بن کےآیاہے، کہنےلگےحسین(ع)یوں چہرےکوچوم کر، قاسم(ع)میرےلیےتوحسن(ع)بن کےآیاہے-

٧محرم الحرام
شہادت شہزادہ قاسم ابنِ حسن(علیہ السّلام)🥺💔🥀

آلِ نبی(ص)کی نوری کِرن بن کےآیاہے،
ابنِ حسن(ع)توحسنِ زمن بن کےآیاہے،
کہنےلگےحسین(ع)یوں چہرےکوچوم کر،
قاسم(ع)میرےلیےتوحسن(ع)بن کےآیاہے-
Iqra Mughal (@iqraqadri8) 's Twitter Profile Photo

"یومِ آزادی مبارک ہو"🇵🇰💚 آزادی ایک بیش قدرنعمت ہےاِس کی قدرکی جائے-قدرکابہترین طریقہ قیامِ پاکستان کےاغراض ومقاصداورنصب العین پرصدقِ دِل کےساتھ عمل کرناہے-77ویں یومِ آزادی کےموقع پریہ عہدکیاجائےکہ نوجوانوں کوتعلیم وتربیت دےکرخوشحال معاشرہ کی بُنیادرکھیں گے-💚

"یومِ آزادی مبارک ہو"🇵🇰💚

آزادی ایک بیش قدرنعمت ہےاِس کی قدرکی جائے-قدرکابہترین طریقہ قیامِ پاکستان کےاغراض ومقاصداورنصب العین پرصدقِ دِل کےساتھ عمل کرناہے-77ویں یومِ آزادی کےموقع پریہ عہدکیاجائےکہ نوجوانوں کوتعلیم وتربیت دےکرخوشحال معاشرہ کی بُنیادرکھیں گے-💚