Iqra Ansari (@iqraansari001) 's Twitter Profile
Iqra Ansari

@iqraansari001

Be Kind 🌸 Not Blind❤️

ID: 1896534979019993088

calendar_today03-03-2025 12:16:38

731 Tweet

188 Followers

205 Following

Iqra Ansari (@iqraansari001) 's Twitter Profile Photo

اس نے غصے سے کہا ____ آپ کی تعریف ؟؟🤔 ہم نے پیار سے کہا __ جی بھر کر کیجیے😂

اس نے غصے سے کہا ____ آپ کی تعریف ؟؟🤔
ہم نے پیار سے کہا __ جی بھر کر کیجیے😂
Iqra Ansari (@iqraansari001) 's Twitter Profile Photo

تمام نقصانات کی تلافی کی جا سکتی ہے، ہر دکھ کا علاج ہو سکتا ہے، مگر جو زندگی کے ماہ و سال دوسروں کی خوشی کے لئے ضائع ہو جاتے ہیں ان کی واپسی ممکن نہیں۔ خلیل جبران

زاہد گجر (@dokota188) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمةُ اللہ وبركاته🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ پاک جو بھی بیمار ہیں انہیں شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرما صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرما ہر قسم کی بری نظر، شر اور بلاؤں آفتوں مصیبتوں سے ہماری اور ہمارے پیاروں کی حفاظت فرما آمین

𝗥𝗔𝗩𝗜 𝗧𝗢𝗠𝗔𝗥🇮🇳 {3.O}🪷🚩(सनातनी हिंदू) (@rsiagra002) 's Twitter Profile Photo

Iqra Ansari میں اور میری ایک خاتون دوست ایک گروپ بنا رہے ہیں جس میں آپ کو فالورز حاصل کرنے کے لیے لنک بھیجے جائیں گے، آپ کو گروپ میں شامل کرنے کی ضرورت نہیں ہے، آپ صرف اسپیس لنکس کے ذریعے فالورز حاصل کرتے رہیں گے۔

Iqra Ansari (@iqraansari001) 's Twitter Profile Photo

زندگی میں اتنی تو اچھائی سے رہو کہ۔۔۔جب کوئی تمہیں کہے کہ۔۔۔۔ تمہیں تمھارے کاموں کا بدلہ ملے۔۔۔ تو وہ تمہیں دعا لگے بدّدُعا نہیں۔۔۔۔

Iqra Ansari (@iqraansari001) 's Twitter Profile Photo

جنہاں نال عمر گزارنی ہووے فیر اوناں اچوں نقص نئی کڈی دے💯 Good Night Everyone 🌸

Iqra Ansari (@iqraansari001) 's Twitter Profile Photo

با ذوق انسان تو جھونپڑی میں بھی ہو سکتا ہے اور محل میں بھی۔ اس کا تعلق دنیاوی اشیاء سے نہیں یہ تو طبیعت کی خوبصورتی ہوتی ہے۔ میں نے کئ محلوں کو بے ترتیب اور کئ مٹی کے گھروں کو با سلیقہ دیکھا ہے۔