iqra Batool (@iqra_1_1) 's Twitter Profile
iqra Batool

@iqra_1_1

اپنی افواج کی قدر کریں ۔جن ملکوں کے پاس افواج نہیں انکے حالات سب کے سامنے ہیں ❤️

#PakArmyZindabad

ID: 1582797931467489308

calendar_today19-10-2022 18:17:34

26,26K Tweet

4,4K Followers

3,3K Following

Syed Kamran Naqvi (@syedkamran_) 's Twitter Profile Photo

میں یہاں لال گیٹ کا رہائشی ہوں، میں 1990 سے دیکھ رہاہوں یہاں کیا ہو رہا ہے کشمیریوں نے تو 1990 میں بھی کسی سیاح کو ہاتھ نہیں لگایا، جب یہاں سیکیورٹی والے یہاں چل نہیں سکتے تھے، کشمیری شہری #IndianFalseFlagExposedAgain

لاریب (@l_8800_) 's Twitter Profile Photo

#IndianFalseFlagExposedAgain محب وطن پاکستانیو اس پوسٹ پر کم از کم ہزار شئیر تو بنتے ہیں 🤪

Innocent Rani (@masoom__kuri) 's Twitter Profile Photo

#IndianFalseFlagExposedAgain #حافظ_ہمارا_محافظ سری نگر کے رہائشی کا مقبوضہ کشمیر پہلگام فالس فلیگ حملہ پر اہم ترین سوالات اٹھا دیے۔۔۔ مقبوضہ کشمیر چھوٹا سا علاقہ ہے یہاں 7 لاکھ سے زائدفوج ہے، حملے کے وقت وہ کہاں تھی کیا کر رہی تھی۔۔؟

Syed Kamran Naqvi (@syedkamran_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پہلگام واقعے پر افسوس کا اظہار کررہا ہلاک افراد سے اظہار تعزیت کررہا جبکہ جعفر ایکسپریس واقعہ پر بھارت جشن منا رہا ہے، #IndianFalseFlagExposedAgain

پاکستان پہلگام واقعے پر افسوس کا اظہار کررہا ہلاک افراد سے اظہار تعزیت کررہا جبکہ جعفر ایکسپریس واقعہ پر بھارت جشن منا رہا ہے،

#IndianFalseFlagExposedAgain
Rubab Khan🇵🇰 (@liferecordspro) 's Twitter Profile Photo

It feels like a deliberate part of their whole hybrid strategy, you know? And people pay the price – a massive human cost.The goal seems pretty darn clear: slag Pakistan on world stage,keep their own folks distracted from problems at home #IndianFalseFlagExposedAgain #Pahalgam

It feels like a deliberate part of their whole hybrid strategy, you know? And people pay the price – a massive human cost.The goal seems pretty darn clear: slag Pakistan on world stage,keep their own folks distracted from problems at home
#IndianFalseFlagExposedAgain 
#Pahalgam
Syed Kamran Naqvi (@syedkamran_) 's Twitter Profile Photo

کیا مسلم لیگ ن نے اپنے انتخابی منشور میں پنجاب میں چھ نہروں کا منصوبہ رکھا تھا؟ جب منشور میں نہی تو کس کے حکم پر چھ نہریں بنانے چلے ہیں؟ وزیر اعلی مراد علی شاہ

‏𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊 (@masoodusmani5) 's Twitter Profile Photo

دشمن خواہ پی ٹی آئ کے جھنڈے میں چھپا ہو یا اسرائیل یا انڈیا کے انشااللہ کُچل دیا جائے گا پاک فوج زندہ باد🇵🇰✌️✌️ #IndianFalseFlagExposedAgain

Saeed Channa (@channasays_) 's Twitter Profile Photo

اب ہندوستان کو سمجھنا چاہیے کہ آج کے سوشل میڈیا کے دور میں فالس فلیگ کا جھوٹا پروپیگینڈا بہت جلدی ایکسپوز ہوجاتا ہے ۔ #IndianFalseFlagExposedAgain

Humayun09 (@helptest233) 's Twitter Profile Photo

#IndianFalseFlagExposedAgain ہم بحیثیت پاکستانی اس جھوٹے پروپیگنڈے کو مسترد کرتے ہیں

#IndianFalseFlagExposedAgain

ہم بحیثیت پاکستانی اس جھوٹے پروپیگنڈے کو مسترد کرتے ہیں
Nomi 🇵🇰🇵🇸 (@nqsays) 's Twitter Profile Photo

مطلبی طبقہ منافق ہوتا ہے اپنے مفاد تک محدود تم منافق ہو اور بدترین درجہ منافق کا ہے جہنم میں وطن کا دفاع تعداد نہیں غیرت سے کیا جاتا ہے غیرت مند دفع کرتے ہیں چاہے تعداد کتنی ہی ہو جبکہ بغیرت سوا تین سال کہتے دکھائی دیتے ہیں #IndianFalseFlagExposedAgain

مطلبی طبقہ منافق ہوتا ہے اپنے مفاد تک محدود تم منافق ہو اور بدترین درجہ منافق کا ہے جہنم میں

وطن کا دفاع تعداد نہیں غیرت سے کیا جاتا ہے غیرت مند دفع کرتے ہیں چاہے تعداد کتنی ہی ہو جبکہ بغیرت سوا تین سال کہتے دکھائی دیتے ہیں

#IndianFalseFlagExposedAgain
Syed Kamran Naqvi (@syedkamran_) 's Twitter Profile Photo

بھارت کا 48 گھنٹے میں تمام پاکستانیوں اور ہائی کمیشن کے عملے کو سات روز میں ملک چھوڑنے کا حکم. بھارت نے پاکستان کے ساتھ تمام سفارتی معاہدے اور تعلقات ختم کر دئیے بھارت کا اٹاری، واہگہ بارڈر بند اور سندھ طاس معاہدہ ختم کرنے کا اعلان. #IndianFalseFlagExposedAgain

بھارت کا 48 گھنٹے میں تمام پاکستانیوں اور ہائی کمیشن کے عملے کو سات روز میں ملک چھوڑنے کا حکم. بھارت نے پاکستان کے ساتھ تمام سفارتی معاہدے اور تعلقات ختم کر دئیے
بھارت کا اٹاری، واہگہ بارڈر بند اور سندھ طاس معاہدہ ختم کرنے کا اعلان.
#IndianFalseFlagExposedAgain
Syed Kamran Naqvi (@syedkamran_) 's Twitter Profile Photo

جیل انتظامیہ نے 2 گھنٹے دروازے پر انتظار کرایا، یقین دہانی کرائی گئی کہ ملاقات ہو گی، 2گھنٹے بعد کہا ملاقات کا وقت ختم ہو گیا۔ نورین خان 😂😂😂

iqra Batool (@iqra_1_1) 's Twitter Profile Photo

#IndianFalseFlagExposedAgain بھارت کا 48 گھنٹے میں تمام پاکستانیوں اور ہائی کمیشن کے عملے کو سات روز میں ملک چھوڑنے کا حکم. بھارت نے پاکستان کے ساتھ تمام سفارتی معاہدے اور تعلقات ختم کر دئیے بھارت کا اٹاری، واہگہ بارڈر بند اور سندھ طاس معاہدہ ختم کرنے کا اعلان.

#IndianFalseFlagExposedAgain
بھارت کا 48 گھنٹے میں تمام پاکستانیوں اور ہائی کمیشن کے عملے کو سات روز میں ملک چھوڑنے کا حکم. بھارت نے پاکستان کے ساتھ تمام سفارتی معاہدے اور تعلقات ختم کر دئیے
بھارت کا اٹاری، واہگہ بارڈر بند اور سندھ طاس معاہدہ ختم کرنے کا اعلان.
Malik islam Awan (@malikislam_1) 's Twitter Profile Photo

Tariq Zaman Malik #IndianFalseFlagExposedAgain انشاءاللہ سر ہمارے ادارے الحمدللہ ہمارے ملک کا دفاع کر رہے ہیں ہم اپنی حکومت اپنی فوج اپنے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور انشاءاللہ تعالی جب تک سورج اور چاند رہے گا انشاء اللہ تعالی پاکستان رہے گا پاکستان پائندہ باد افواج

iqra Batool (@iqra_1_1) 's Twitter Profile Photo

#IndianFalseFlagExposedAgain بھارت کا وہی گھسا پٹا ڈرامہ،کیا اس مرتبہ دنیا بھارت کے بیانیے پر یقین کرے گی؟ کیا عام بھارتی شہری اس جھوٹ کا یقین کرے گا؟ سمجھوتہ ایکسپریس سے ممبئی حملوں تک تمام فالس فلیگ آپریشنز کا مقصد پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کو مزید بڑھانا تھا، سارہ خان