InshaJii (@inshajii) 's Twitter Profile
InshaJii

@inshajii

15 June 1927 - 11 January 1978 — A #Pakistani #Urdu #Poet, #Writer, #Travelogue, #Humorist — Spreading words of #InshaJii, an effort of @UrduShairi

ID: 1214916678

calendar_today24-02-2013 08:55:48

56 Tweet

11,11K Followers

34 Following

InshaJii (@inshajii) 's Twitter Profile Photo

انشا جی اٹھو اب کوچ کرو، اس شہر ميں جی کو لگانا کيا... وحشی کو سکوں سےکيا مطلب، جوگی کا نگر ميں ٹھکانا کيا ― ابن انشاء

قُرْآن کریم (@theholyq) 's Twitter Profile Photo

سورہ آل عمران آیت نمبر 142 کیا تم نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ یونہی جنت میں چلے جاؤ گے حالانکہ ابھی اللہ نے یہ تو دیکھا ہی نہیں کہ تم میں کون وہ لوگ ہیں جو اس کی راہ میں جانیں لڑانے والے اور اس کی خاطر صبر کرنے والے ہیں۔

سورہ آل عمران آیت نمبر 142

کیا تم نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ یونہی جنت میں چلے جاؤ گے حالانکہ ابھی اللہ نے یہ تو دیکھا ہی نہیں کہ تم میں کون وہ لوگ ہیں جو اس کی راہ میں جانیں لڑانے والے اور اس کی خاطر صبر کرنے والے ہیں۔
احادیثِ نبوی ‎صلى الله عليه وآله وسلم Ahadith (@ahadithenabwi) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ صلى الله عليه وآله وسلم نے فرمایا: مدینہ منورہ کے داخلی راستوں پر فرشتے پہرہ دیتے ہیں، اس میں طاعون داخل ہو گا نا دجال۔ #HadithOfTheDay #حدیثءنبوی

رسول اللہ صلى الله عليه وآله وسلم نے فرمایا:

مدینہ منورہ کے داخلی راستوں پر فرشتے پہرہ دیتے ہیں، اس میں طاعون داخل ہو گا نا دجال۔
#HadithOfTheDay #حدیثءنبوی
قُرْآن کریم (@theholyq) 's Twitter Profile Photo

سورہ البقرۃ آیت نمبر 85 اور آخرت میں شدید ترین عذاب کی طرف پھیر دئیے جائیں؟ اللہ اُن حرکات سے بے خبر نہیں جو تم کر رہے ہو۔ 3/3

سورہ البقرۃ آیت نمبر 85

اور آخرت میں شدید ترین عذاب کی طرف پھیر دئیے جائیں؟ اللہ اُن حرکات سے بے خبر نہیں جو تم کر رہے ہو۔ 3/3
قُرْآن کریم (@theholyq) 's Twitter Profile Photo

مومنو! اپنے گھروں کے سوا دوسرے (لوگوں کے) گھروں میں گھر والوں سے اجازت لئے اور ان کو سلام کئے بغیر داخل نہ ہوا کرو۔ یہ تمہارے حق میں بہتر ہے (اور ہم) یہ نصیحت اس لئے کرتے ہیں کہ شاید تم یاد رکھو۔ آیت نمبر 27 سورة النور

مومنو! اپنے گھروں کے سوا دوسرے (لوگوں کے) گھروں میں گھر والوں سے اجازت لئے اور ان کو سلام کئے بغیر داخل نہ ہوا کرو۔ یہ تمہارے حق میں بہتر ہے (اور ہم) یہ نصیحت اس لئے کرتے ہیں کہ شاید تم یاد رکھو۔
آیت نمبر 27
سورة النور
اردو شاعری (@urdushairi) 's Twitter Profile Photo

پروین شاکر کی ایک غزل پیشِ خدمت ہے: چراغِ راہ بُجھا کیا ، کہ رہنما بھی گیا ہَوا کے ساتھ مسافر کا نقشِ پا بھی گیا YouTube: youtu.be/29y_sd8icKk ویڈیو دیکھیں، لائک اور شئر کریں اور ہمارا یوٹیوب کا چینل سبسکرائب کریں۔ شکریہ۔

قُرْآن کریم (@theholyq) 's Twitter Profile Photo

اور زمین میں مختلف ٹکڑے ایک دوسرے سے لگتے لگاتے ہیں اور انگوروں کےباغات ہیں اور کھیت ہیں اور کھجوروں کے درخت ہیں، شاخ دار اور بعض ایسے ہیں جو بے شاخ ہیں سب ایک ہی پانی پلائے جاتے ہیں۔ پھر بھی ہم ایک کو ایک پر پھلوں میں برتری دیتے ہیں اس میں عقل مندوں کے لئے بہت سی نشانیاں ہیں ۴—

InshaJii (@inshajii) 's Twitter Profile Photo

ہم اہل محبت کی وحشت کا وہ درماں ہے... ہم اہل محبت کو آزاد جوانی ہے ― ابن انشاء

InshaJii (@inshajii) 's Twitter Profile Photo

لب پر کسی کا بھی ہو، دل میں تیرا نقشا ہے... اے تصویر بنانے والی، جب سے تجھ کو دیکھا ہے ― ابن انشاء

InshaJii (@inshajii) 's Twitter Profile Photo

اس شام وہ رخصت کا سماں یاد رہے گا... وہ شہر، وہ کوچہ، وہ مکاں، یاد رہے گا ― ابن انشاء

InshaJii (@inshajii) 's Twitter Profile Photo

یا تو آج ہمیں اپنا لے یا تو آج ہمارا بن... دیکھ کہ وقت گزرتا جائے، کون ابد تک جیتا ہے ― ابن انشاء

InshaJii (@inshajii) 's Twitter Profile Photo

طوفانوں کی بات نہیں ہے، طوفاں آتے جاتے ہیں... تو اک نرم ہوا کا جھونکا، دل کے باغ میں ٹھہرا ہے ― ابن انشاء

InshaJii (@inshajii) 's Twitter Profile Photo

ہم بھول سکے ہیں نہ تجھے بھول سکیں گے... تو، یاد رہے گا، ہاں ہمیں یاد رہے گا ― ابن انشاء

InshaJii (@inshajii) 's Twitter Profile Photo

اب قربت و صحبتِ یار کہاں، اب عارض و زلف و کنار کہاں... اب اپنا بھی میر سا عالم ہے، ٹک دیکھ لیا جی شاد کیا ― ابن انشاء