Farhat Shahzad (@ink_n_irony) 's Twitter Profile
Farhat Shahzad

@ink_n_irony

Me a global citizen

ID: 1604068406109560832

calendar_today17-12-2022 10:58:30

40,40K Tweet

8,8K Followers

2,2K Following

Awais Iqbal (@iqawais) 's Twitter Profile Photo

بھارت نے پانی بند کر دیا ہے ہم احتجاج کرتے ہیں (مئی 2025) بھارت نے پانی چھوڑ دیا ہے ہم احتجاج کرتے ہیں (اگست 2025)

Farhat Shahzad (@ink_n_irony) 's Twitter Profile Photo

بھارت سے آئے پانی میں ایک صندوق ملا۔ اسے کھولا تو اس کے اندر سے ایک صفحہ ملا ۔ جس پر لکھا تھا "بوٹی لبی سی"؟

Farhat Shahzad (@ink_n_irony) 's Twitter Profile Photo

نام نہاد انصافئین صحافی اور وی لاگرز سیلاب زدگان کے نام پر چندہ جمع کرنے کی مہم پر بس نکلنے ہی والے

Farhat Shahzad (@ink_n_irony) 's Twitter Profile Photo

چائنہ جس کا اپنا صدر ایک ڈکٹیٹر ہے وہ شنھگائی تعاون تنظیم میں آئے تمام ممالک کے سربراہان کو یہ تلقین کر رہا ہے کہ اپنی گورننس ٹھیک کریں۔مطلب سمجھے ہیں اس بات کا؟

Farhat Shahzad (@ink_n_irony) 's Twitter Profile Photo

ابھی ابھی جی ایچ گوں سے ایک بندر ملا ہے۔ جس کا ہو وہ نشانی بتا کر لے جائیں

Farhat Shahzad (@ink_n_irony) 's Twitter Profile Photo

کدھر ہو شمس ؟ آؤ تمھیں شاباش دوں۔ دنیا چاند پر چلی گئی اور یہاں یہ نوٹنکی ختم ہی نہیں ہو رہی

Farhat Shahzad (@ink_n_irony) 's Twitter Profile Photo

کہاں سے ملا یہ آپ کو ؟ پتا نہیں ! بس آخری وقت اسے ٹی وی پر بیٹھ کر "سِندھو سِندھو" چیختے دیکھا گیا ہے

کہاں سے ملا یہ آپ کو ؟
پتا نہیں ! بس آخری وقت اسے ٹی وی پر بیٹھ کر "سِندھو سِندھو" چیختے دیکھا گیا ہے
Farhat Shahzad (@ink_n_irony) 's Twitter Profile Photo

"ہمارا یہاں کچھ نہیں ہے،جو ہے بس آخرت میں ہے " یہ سوچ کس قدر خوفناک ہے جو دنیا کو بہتر بنانے بارے سوچنے بھی نہیں دیتی۔

Farhat Shahzad (@ink_n_irony) 's Twitter Profile Photo

میزبان کا عمران خان سے سوال؛ کیا پاکستان میں آپ شہزادے ہیں؟ (ہاں،ہاں ہاں ! ہمارا تو شہزادہ ہی ہے ❤️)

. (@sethhertien) 's Twitter Profile Photo

اللہ اس عورت کو سکون عطا فرمائے۔ اب تو الفاظ ہی ختم ہوگئے،سیاہی خشک ہوگئ جو میڈم بارے لکھ پائے ۔۔۔

اللہ اس عورت کو سکون عطا فرمائے۔
اب تو الفاظ ہی ختم ہوگئے،سیاہی خشک ہوگئ
جو میڈم بارے لکھ پائے ۔۔۔
ijaz qulzam (@ijazqulzam1) 's Twitter Profile Photo

دنیا خلا میں اور ہم ابھی تک بیت الخلا میں گندی سوچ اور کرپشن کے ہگن اور استنجے کر رہے ییں

Farhat Shahzad (@ink_n_irony) 's Twitter Profile Photo

آپ کسی اچھے ہوٹل کا کمرہ بک کرائیں اس کے فریج میں چاکلیٹس اور کولڈ ڈرنکس کے کین مل جاتے ہیں آپ کو۔ غیر مسلم ممالک میں تو بیئر اور "دوسری ڈرنکس"بھی مل جاتی ہیں۔ نئے نئے لوگوں کو وہ سب فری لگ رہا ہوتا لیکن جاتے ہوئے اس کے پیسے دینے پڑتے

دنیا کے موجودہ عملی طور پر سب سے پُرامن مذہب کا نام بتائیں۔ ننانوے فیصد لوگ کہیں گے "اسلام"۔ جی نہیں ! یہ جواب مت دینا

Farhat Shahzad (@ink_n_irony) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ سندھ سے ہیں اور یہ ٹویٹ پڑھ رہے ہیں تو مجھے آپ سے کہنا ہے ہمیں آپ سے محبت ہے۔ جانتے ہیں آپکی اَن گنت خوبیوں میں سے ایک بہت ہی اعلی ہے، مذہبی رواداری اور عاجزی۔ ہمیں آپکا ہم وطن ہونے پر ناز ہے۔ فضول لوگوں کی نفرت بھری باتوں کو سیریس نہیں لیتے۔❤️