Info Bureau PSF Punjab. (@infobureaupsf) 's Twitter Profile
Info Bureau PSF Punjab.

@infobureaupsf

Official Account Of Information Bureau PSF Central Punjab.
Admin: @RajaZeeshanPSF D.Information Secretary PSF Central Punjab.

ID: 1105210083917684737

calendar_today11-03-2019 20:53:12

158 Tweet

228 Followers

533 Following

24 News HD (@24newshd) 's Twitter Profile Photo

جنرل الیکشن 2018 کو دو سال مکمل، آپ کے خیال میں اگر مڈٹرم الیکشن ہوں تو آپ کس پارٹی کو جتوائیں گے؟

Info Bureau PSF Punjab. (@infobureaupsf) 's Twitter Profile Photo

سینٹرل پنجاب کے مختلف ڈویژن اور شہر و اضلاع میں پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب سے جناب محترم آصف علی زرداری صاحب کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا #HBD #AsifAliZardari #PSF #PPP Bilawal Bhutto Zardari AsifAliZardari Qamar Zaman Kaira Musa Khokhar Naseem Sabir Ch. Usman Awan Waqas Ahmed Abbasi @PPPPunjab_SM

سینٹرل پنجاب کے مختلف ڈویژن اور شہر و اضلاع میں پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب سے جناب محترم آصف علی زرداری صاحب کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا
#HBD #AsifAliZardari #PSF #PPP
Bilawal Bhutto Zardari AsifAliZardari Qamar Zaman Kaira Musa Khokhar Naseem Sabir Ch. Usman Awan Waqas Ahmed Abbasi @PPPPunjab_SM
PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

لائیو: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے گجرانوالہ جلسے میں عوام سے خطاب pscp.tv/w/clicPTE2OTc1…

Raja Zeeshan Naseeb. (@rajazeeshanpsf) 's Twitter Profile Photo

27 فروری لانگ مارچ کے حوالے سے پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن راولپنڈی ڈویژن کے عہدیدران کی پنجاب کیبنٹ کے ہمراہ سنٹرل سیکرٹریٹ میٹنگ میں شرکت ۔ Khurram Pervez Raja @RPervaizashraf Raja Pervez Ashraf (Official) Syed Hassan Murtaza Bilawal Bhutto Zardari Naseem Sabir Ch. Sibti Shah Bukhari Sibti Shah Bukhari Sibte Hassan

27 فروری لانگ مارچ کے حوالے سے پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن  راولپنڈی ڈویژن کے عہدیدران کی پنجاب کیبنٹ کے ہمراہ سنٹرل سیکرٹریٹ میٹنگ میں شرکت ۔
Khurram Pervez Raja @RPervaizashraf Raja Pervez Ashraf (Official) Syed Hassan Murtaza Bilawal Bhutto Zardari Naseem Sabir Ch. Sibti Shah Bukhari Sibti Shah Bukhari Sibte Hassan
Info Bureau PSF Punjab. (@infobureaupsf) 's Twitter Profile Photo

پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن وسطی پنجاب کے صدر موسی کوکھر کی قیادت میں پی ایس ایف وسطی پنجاب کے وفد کی سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے ملاقات ہوئی ، ملاقات میں سینئر نائب صدر کامران وڑائچ ، جنرل سیکٹری وقاص احمد عباسی ، ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات راجہ ذیشان نصیب شامل تھے ۔

پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن وسطی پنجاب کے صدر موسی کوکھر کی قیادت میں پی ایس ایف وسطی پنجاب کے وفد کی سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے ملاقات ہوئی ، ملاقات میں سینئر نائب صدر کامران وڑائچ ، جنرل سیکٹری وقاص احمد عباسی ، ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات راجہ ذیشان نصیب شامل تھے ۔
Raja Zeeshan Naseeb. (@rajazeeshanpsf) 's Twitter Profile Photo

پنجاب حکومت ایک اکیلی نہتی عورت پر ظلم کرنے پر اتر ائی اور اسے احتجاج کا حق نہیں دیا گیا اور ایک مرد پولیس اسے دکھے دیتا رہا ، محترم Imran Khan اپکو احتجاج کا حق کیسے دیا جائے پھر ؟ اس افسر کو ڈس مس کیا جائے ۔ Punjab Police Official RPO Rawalpindi Chief Secretary Punjab Government of Punjab

Info Bureau PSF Punjab. (@infobureaupsf) 's Twitter Profile Photo

اس غیر قانونی ریمپ کو غوری ٹاون 1 غیر قانونی سوسایٹی نے بنا کر بارش کا پانی کا راستہ روک کر دوسری آبادی کی طرف کیا ہے ، اس کو جلد سے جلد ختم کروایا جائے اور سرکاری نالہ جس پر اس سوسائٹی نے قبضہ کر رکھا ہے اس کو کھلوایا جائے۔ Muhammad Usman Younis DC Islamabad Government of Pakistan Fuck you pakistan

اس غیر قانونی ریمپ کو غوری ٹاون 1 غیر قانونی سوسایٹی نے بنا کر بارش کا پانی کا راستہ روک کر دوسری آبادی کی طرف کیا ہے ، اس کو جلد سے جلد ختم کروایا جائے اور سرکاری نالہ جس پر اس سوسائٹی نے قبضہ کر رکھا ہے اس کو کھلوایا جائے۔
Muhammad Usman Younis DC Islamabad Government of Pakistan Fuck you pakistan
Saleem Safi (@saleemkhansafi) 's Twitter Profile Photo

بھلے ہوں یا برے، سیاسی لیڈرز کارکنوں کو شیلڈ بنانے کی بجائے اس دھج سے جیل جاتے ہیں۔